Syed Raza

16.1K posts

Syed Raza banner
Syed Raza

Syed Raza

@SyedZosheem

working in Aviation industry

Katılım Nisan 2022
7.4K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Syed Raza retweetledi
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
کینسر کے مرض میں مبتلا علی پور کی لاوارث بیٹی زہرہ بی بی کا آخری دیدار ، جسکا علاج نہ تو اربوں روپے فنڈنگ لینے والے شوکت خانم ہسپتال میں ہوسکا اور سرکاری طور پر پنجاب حکومت نہ علاج کروا سکی ریاست ماں کو پکارتے پکارتے بالآخر غریب کی بچی زندگی ھار گئی 😭😭
اردو
11
99
156
3.2K
Syed Raza retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
ملتان:شہری کوحراس کرنےوالےنامعلوم افراد،انکاسافٹ وئیراپ ڈیٹ ہوناضروری ہے
اردو
8
134
287
22.1K
Syed Raza retweetledi
Nazim Hussain
Nazim Hussain@NazimHOfficial·
گوجرانوالہ عید کے تیسرے روز ستھرا پنجاب کی جھلکی
اردو
0
5
12
157
Syed Raza retweetledi
Ahmad Khan Orakzai
Ahmad Khan Orakzai@iamAhmadokz·
آئی ایم ایف کو کیا پتہ کہ ہم اس عمر میں مزدورى نہ کرے تو چولہا نہیں جلتا۔
اردو
1
47
119
1.9K
Syed Raza retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
والدین کی تربیت کتنی اچھی ہے کہ ایک بیٹا چارٹرڈ اکاونٹنٹ اور دوسرا بی ایس سی ہے اپنے والد کے ساتھ قصائیوں کا کام کر رہے ہیں، محنت میں کوئی شرم نہیں محسوس کرتے۔
اردو
24
496
2.5K
49.8K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
Question of the Day آپ مریم نواز کی کارکردگی پر انہیں 100 میں سے کتنے نمبر دیں گے؟
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
1K
70
422
41.7K
Syed Raza retweetledi
Geet
Geet@Peaceful248·
فوج کا کام خفیہ وڈیوز بنانا نہيں ہے !!
اردو
1
60
104
1K
Syed Raza retweetledi
Neo News
Neo News@NeoNewsUR·
اسے کہتے ہیں غریب عوام کے پیسے پر عیاشی کرنا
اردو
8
111
297
10.9K
Syed Raza retweetledi
ELITE MASCULINE
ELITE MASCULINE@MasculineM7·
A moment that everyone fears in life 💔
English
24
257
2.7K
449.9K
Syed Raza retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
یہ کراچی ھے جہاں امیر زادے نے ایک موٹر سائیکل والے کو ہٹ کیا اُس کے بعد موٹر سائیکل والے پر پستول بھی نکال لیا سندھ میں سوفٹویئر اپڈیٹ کی سہولت یقیناً موجود نہیں ھو گی
اردو
90
1.3K
2.9K
233K
Syed Raza retweetledi
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
کپتان ❤️💔 #خوف_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
6
48
132
3K
Syed Raza
Syed Raza@SyedZosheem·
خصوصی گفٹ😜😂
Syed Raza tweet media
اردو
2
2
20
4.6K
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
مشکل سوال وہ کون سا رشتہ ہے جو خالی جیب ہونے پر بھی ساتھ نہیں چھوڑتا؟ پلیز اخلاق کے دائرے میں رہ کر جواب ضرور دیجئے گا شکریہ 💞
Amina Nur tweet media
اردو
150
11
116
9.5K
Syed Raza
Syed Raza@SyedZosheem·
@FatimaPTI_IK جتنا بزدل شہباز شریف ہے اتنا بزدل میں نے۔۔۔۔۔صرف ایک آدمی اس سے بزدل ہے وہ نواز شریف ہے۔😂😂😂 عمران خان
اردو
0
1
1
77
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
تحریک انصاف کا جھنڈا پکڑے 8 سالہ بچے کو کیپٹن صفدر نے 100 روپے دے کر ڈرا دھمکا کے " نواز شریف زندہ باد" کا نعرہ لگوا دیا ۔۔۔
اردو
7
77
344
8.5K
Syed Raza
Syed Raza@SyedZosheem·
جتنا بزدل شہباز شریف ہے اتنا بزدل میں نے۔۔۔۔۔صرف ایک آدمی اس سے بزدل ہے وہ نواز شریف ہے۔😂😂😂 عمران خان
اردو
0
0
0
35
Syed Raza retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان آرمی کے سپیشل سروسز گروپ SSG کا حاضر سروس لیفٹیننٹ کرنل ڈکیتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔۔ (آرمی چیف عاصم منیر نے فوجیوں کو ہر طرح کے جرائم کرنے کی کھلی چھوٹ دی ہوئی ھے)
اردو
96
1.2K
2.6K
61.1K
Syed Raza retweetledi
چوہدری قاسم
معصوم بچے کی معصومیت کو لوٹنے والا درندہ آخر کار پکڑا گیا 🚨 اے اللہ! یہ کون سا انسان ہے جو ۹ سال کے معصوم بچے کے ساتھ ایسا ظلم کر سکتا ہے؟ دل دہل جاتا ہے سوچ کر کہ ایک ننھا سا بچہ، جو ابھی کھیلنے اور ہنسنے کا حق رکھتا تھا، اس کی بے گناہ جسم اور روح پر کس نے یہ وحشت کی؟ اس کا قد دیکھو، اس کے چہرے کو دیکھو... لیکن اس کے اندر چھپا ہوا شیطان دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ بدفعلی، زیادتی، معصوم بچوں پر ڈھائے جانے والے یہ ظلم کب تک جاری رہیں گے؟ اے معاشرے! جاگو! اپنے بچوں کو بچاؤ! ایسے درندوں کو کوئی رحم نہیں ملنا چاہیے۔ سخت سے سخت سزا دو انہیں، تاکہ کوئی اور ماں باپ یہ درد نہ سہے ۔ ۹ سالہ بچے کے ساتھ یہ زیادتی... میرے دل کے ٹکڑے ہو رہے ہیں۔ اللہ اس بچے کو شفا دے، اور اس درندے کو اس کی کردار کی سزا دے جو اس نے کمای ہے۔ #بچوں_کو_بچاؤ #درندہ_پکڑا_گیا #عدل_کی_آواز #معصوم_بچے_کا_درد
اردو
3
38
90
7.3K
Syed Raza retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
معصوم بچے پر گرم چائے پھینکنےوالا درندہ "کام سکھانے" کے نام پر بچے کے ساتھ ظلم1سال سےبچے کو نوکربنائے رکھاہے
اردو
38
966
1.4K
109.4K