عید صرف خوشیوں کا نام نہیں، خدمت اور ذمہ داری کا بھی پیغام ہے۔ 💙
ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر خصوصی پیغام،
جس میں عوام کے تحفظ، امن اور باہمی احترام کو عید کی اصل روح قرار دیا گیا۔ 🌸
#Islamabad#CapitalPeacePulse@ICT_Police@MohsinnaqviC42
اسلام آباد ٹریفک پولیس نےانسانیت دوستی کی خوبصورت مثال قائم کرتےہوئےکانسٹیبل جاوید ہمایوں کے تھیلیسیمیا میں مبتلا بیٹےکےعلاج کے لیےفوری مالی مدداورمستقل علاج کےانتظامات یقینی بنائے
یہ اس بات کا ثبوت ہےکہ اسلام آباد پولیس ہر مشکل وقت میں اپنےاہلکاروں کےساتھ کھڑی ہے
Salute 🫡❤️
جب پولیس کی تفتیش ایماندار ہو اور شواہد مضبوط ہوں تو انصاف خود بولتا ہے۔
ڈی آئی جی محمد جواد طارق اور اسلام آباد پولیس کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں جنہوں نے مجرموں کو انجام تک پہنچایا۔ 💙
#Islamabad#CapitalPeacePulse@ICT_Police@MohsinnaqviC42
Islamabad Police stands as a true support for the public.
Day and night, these brave officers work for our safety and peace.
Respect to IG Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi and salute to all police martyrs 🌸
#islamabad#CapitalPeacePulse@ICT_Police@MohsinnaqviC42
ایک سیایسی جماعت کے کارکنوں نے اہم شاہراوں کو ٹریفک کے لئے بند کررکھا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
شہری اب اس سیایسی جماعت کے روز روز کے شر سے تنگ آچکے ہیں۔ حکومت اور انتظامیہ کو چاہئے کو وہ جلد از جلد ان کو یہاں سے ہٹائیں اور شہریوں کو ریلیف دیں
#Islamabad#CapitalPeacePulse@ICT_Police@MohsinnaqviC42
دن بہ دن میں اپنے دل کو یہ ہنر سکھا رہی ہوں کہ میں ان لوگوں کی طرف سے ہونے والی مایوسی کو بھی قبول کروں جن سے میں محبت کرتی ہوں ۔🌸
#اردوـزبان
#islamabad#CapitalPeacePulse
When the family of a martyr enters an institution, it is not just visitors who arrive—respect itself walks in.
The arrival of Shaheed Liaqat Ali’s family and the inauguration of the new waiting hall—a beautiful moment of loyalty and respect. 🌺
@ICT_Police