ıllıllı PTIحاجی ıllıllı

742 posts

ıllıllı PTIحاجی ıllıllı banner
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı

ıllıllı PTIحاجی ıllıllı

@T4Thoughts

🖤 تیری ذات نے بنا دی میری زندگی فسانہ🖤

England, United Kingdom Katılım Mart 2017
1.3K Takip Edilen466 Takipçiler
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
جب تک چور اور لٹیرے اس ملک پر حکومت کرتے رہیں گے پاکستان میں بہتری کی امید رکھنا بے وقوفی ہے یہ لوگ ملک نہیں سنبھالتے، صرف لوٹتے ہیں جب حکمران ہی بے ایمان ہوں تو عوام کے خواب کیسے پورے ہوں گے؟ تبدیلی تب ہی آئے گی جب عوام جاگیں گے اور ان چوروں کو اقتدار سے باہر پھینکیں گے #PTI
اردو
0
0
0
17
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
@CMShehbaz No one has the right to make such a deal behind closed doors. If the government tries to take this path, they should know — the people will not stay silent.
English
0
0
0
16
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
As I board the plane to return home after the Gaza Peace Summit in Sharm el Sheikh, I want to share some reflections on the potentially transformational nature of what took place and why Pakistan has been so deeply involved. The most important priority for Pakistan was the immediate cessation of the genocidal campaign imposed on Gaza. Along with other brotherly nations, this priority was stated and reinforced consistently. Our gratitude to President Trump is anchored in him promising that he would make it stop, and delivering on that promise. We will continue to express our admiration for President Trump’s unique contribution to peace. The Palestinian people’s freedom, dignity and prosperity remain a primary concern for Pakistan. InshaAllah, the establishment of a strong and viable Palestinian state with pre 1967 borders and Al Quds Al Sharif as its capital remains the bedrock of Pakistan’s Middle East policy and will remain so.
English
2.8K
1.4K
7.1K
932.9K
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
@CMShehbaz If our so-called leaders think they can secretly accept Israel, they’re wrong. This is not a small matter — it’s about the voice, dignity, and values of the people of Pakistan. We stand with Palestine, and any decision that goes against that will never have the nation’s support.
English
0
0
0
161
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
بیٹی گھر کو دلہن کی طرح سجا رہی ہے😍🇵🇰
اردو
123
295
1.4K
38.5K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اِنہوں نے 78 سال اس ملک کے ساتھ جو کچھ کیا ہے پی ٹی آئی نے تین سال میں اِن کے ساتھ اس سے کہیں زیادہ کر دیا ہے۔۔۔
اردو
620
385
3.4K
215.4K
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
@AdeelAsifPkOne اگر سچ پوچھو… تو یہ حکومت نہیں، یہ بےحسی کا ایک مجسم نمونہ ہے، جسے صرف کرسی سے مطلب ہے، عوام سے نہیں۔
اردو
0
0
0
62
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
تحریک انصاف کے لوگ اس طرح کے آدمی کو ہی ڈیزرو کرتے ہیں۔
اردو
62
236
568
16.7K
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
@OfficialShehr ہم بھی سوات کے بدقسمت خاندان کی طرح ایک سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ ہمیں ابھی اس بات کی خبر نہیں۔
اردو
0
0
0
44
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
محسنؔ غریب لوگ بھی تِنکوں کا ڈھیر ہیں مَلبے میں دَب گئے ، کبھی پانی میں بہہ گئے 😭
Shehr Bano Official tweet media
اردو
95
358
1.4K
18.2K
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
@falakjavaidkhan اگر سچ پوچھو… تو یہ حکومت نہیں، یہ بےحسی کا ایک مجسم نمونہ ہے، جسے صرف کرسی سے مطلب ہے، عوام سے نہیں۔
اردو
0
0
0
11
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
عوام مشورہ دے تحریک انصاف کی حکمت عملی کیا ہونی چاہیے۔۔۔؟؟؟
اردو
999
281
2.1K
87.4K
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
@hinaparvezbutt اگر سچ پوچھو… تو یہ حکومت نہیں، یہ بےحسی کا ایک مجسم نمونہ ہے، جسے صرف کرسی سے مطلب ہے، عوام سے نہیں۔
اردو
0
0
0
16
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی مریم نواز کے حق میں نعرے اپوزیشن کو واقعی تکلیف پہنچا رہے ہیں۔۔
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
240
116
1.2K
49.4K
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
وزیروں کے پروٹوکول محفوظ، لیکن عوام کی جان سستی، بے وقعت، اور بے سہارا۔ خزانے تو بھرے ہیں، لیکن انسانیت کے لیے خالی۔ ترقیاتی منصوبے صرف اشتہارات میں، اور زمینی حقائق لاشوں کے ڈھیر۔ #SwatTragedy #swatincident #SwatRiver
اردو
0
0
0
51
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
@siasatpk کیا قومیں صرف ہتھیاروں سے بنتی ہیں؟ کیا انسانیت کا تحفظ جنگی طیاروں سے بڑا نہیں؟ رافیل گرایا، مگر ایک ماں، ایک باپ، بچے، سب ڈوب گئے اور ریاست خاموش تماشائی بنی رہی
اردو
0
0
0
18
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ایک افواہ یہ بھی تھی کہ فوج اپنا کام نہیں کرتی اور سیاست میں ملوث ہے۔ لیکن جب معرکہِ حق آیا تو کیا فوج نے اپنا کام کیا یا نہیں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #DGISPR
Siasat.pk tweet media
اردو
353
22
137
28.7K
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
سچ یہ ہے، دوستو، یہ حکومت صرف کرسی بچانے میں لگی ہے، عوام کی جان و مال اس کے ایجنڈے پر کہیں نہیں۔ #سوات_سیلاب #SwatRiver #SwatTragedy
اردو
0
0
0
54
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
@KhawajaMAsif یہ کیسی حکومت ہے جو صرف حادثے کے بعد جاگتی ہے؟ اور پھر بھی صرف فوٹو سیشن اور تعزیتی بیانات سے اپنا فرض ادا سمجھتی ہے؟ اگر سچ پوچھو… تو یہ حکومت نہیں، یہ بےحسی کا ایک مجسم نمونہ ہے، جسے صرف کرسی سے مطلب ہے، عوام سے نہیں۔
اردو
0
0
0
57
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
جن حکمرانوں کی13سالُ کی کرپشنُ میں پورا صوبہ ڈوب چکا ھے وہاں انسان ڈوب جائیں حکمرانوں کو ٹھنڈ ھے۔۔
Qasim@promax1811

یہ تصویر کے پی کی حکومت کی “شاندار” کارگردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تف ہے ان نمونوں پہ جن کو کے پی کے عوام پہ مسلط کردیا گیا تبدیلی کے نام کے اوپر۔

اردو
655
1.2K
4.1K
203.5K
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
کہاں گئے وہ اربوں کے بجٹ؟ کہاں ہیں وہ نیوکلئیر ریاست کے دعوے؟ کہاں ہیں وہ ادارے جن پر فخر کیا جاتا ہے؟ کس کام کے وہ وسائل، وہ سرکاری قبضے، وہ طاقت کے مظاہرے؟ جب ایک بے بس خاندان پانی میں ڈوب رہا تھا، تو کوئی مدد کو کیوں نہ آیا؟ کیا ریاست صرف طاقتوروں کی محافظ ہے؟ #SwatRiver
اردو
0
0
0
44
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
کسی کے پاس یہ حق نہیں کہ وہ کسی بھی شخص کو غائب کرے، اسے اٹھائے، اور اسے حبسِ بے جا میں رکھے۔ اس کی کوئی قانون اجازت نہیں دیتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #DGISPR
Siasat.pk tweet media
اردو
834
164
800
83.6K
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
@Janjua22Mts @Waqarkhan123 اللہ آپ پہ مسلم لیگ پہ گنڈا پور پہ یہ وقت لائے امین یہ دکھ کوئی چوٹا دکھ نہیں ذمہ دار کوئی بھی ہو لیکن یہ زبان غیر اخلاقی ہے
اردو
1
0
0
125
M.T.S Janjua
M.T.S Janjua@Janjua22Mts·
@Waqarkhan123 تیری پین نوں لن کسے گشتی ماں کے بچے صوبے میں حکومت نیازی بھڑوے کی اور لوڑے ہر مسلم لیگ کے چڑھ رہے ہو مسلم لیگ والوں کا لؤڑا زیادہ میٹھا ہے کیا یا گنڈا پور کو بہن پیش کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ ہے
اردو
15
1
134
3.4K
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
مریم نواز کی سوئٹزرلینڈ میں سرجری کے لیے ائیرفورس کا جہاز دے دیا گیا لیکن ایک ہی خاندان کے 15 افراد گھنٹوں مدد کے لیے پکارتے رہے وہاں ایک ہیلی کاپٹر تک نہ پہنچ سکا
Waqar khan tweet media
اردو
1.2K
986
3.4K
171.7K
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
@Waqarkhan123 یہ وقت ہے سوچنے کا، ورنہ کل تاریخ ہم سے سوال کرے گی: رافیل گرانے والے، اپنی قوم کو کیوں نہ بچا سکے؟
اردو
0
0
0
9
ıllıllı PTIحاجی ıllıllı
@OfficialShehr جو ریاست رافیل گرانے پر فخر کرتی ہے، جو دنیا کو اپنی فوجی طاقت دکھا کر سینہ تانتی ہے، وہی ریاست سوات میں ڈوبتے ایک معصوم خاندان کو ایک کشتی، ایک رسی، یا ایک امدادی ہاتھ نہ دے سکی
اردو
0
0
0
34
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
اے میرے ملک کے لوگو شکائت کیوں نہیں کرتے 😭💔💔
Shehr Bano Official tweet media
اردو
516
975
3.8K
97.6K