
تبسم البلوشی
814 posts

تبسم البلوشی
@TBSUM786
پانچ سیکنڈ کے اندر فالو بیک پائیں
المدينة المن, المملكة العربية Katılım Şubat 2024
1.3K Takip Edilen747 Takipçiler

تبسم البلوشی retweetledi

غلطی انسان سے ایک بار یا دو بار ہوتی ہے کسی بھی کام کو تسلسل سے کرنا غلطی نہیں دانستہ ارادہ اور نیت ہوتی ہے
کراچی سے ایک شخص حضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے خلاف زہر کھائے مسلسل زہر اگل رہا ہے
پہلے اسے حضرت کے فون نہ سننے پر اعتراض تھا اب اسے شیخ الاسلام کے لقب پر اعتراض ہے ، کل کو وہ کہے گا یہ دارالعلوم کے صدر کیوں ، پرسوں کہے گا یہ وفاق کے صدر کیوں ہیں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔
اس شخص کے بارے سہی معلومات نہیں کہ یہ بیمار تو نہیں اگر مریض ہے تو اسے ڈاکٹر کے پاس لے جانا چاہیے یہ معزور ہے اور بیمار نہیں تو اسے بتانا چاہیے کہ سورج پر بار بار تھوکنے سے تمھارے اپنے چہرے پر کا کیا حال ہو چکا ذرا آئینہ دیکھ لیجئے
رہی بات حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی تو وہ لاکھوں علمائے کرام کے دلوں کی دھڑکن ہیں تم لاکھوں علمائے کرام کا دل دکھا رہے ہو
شیخ الاسلام صاحب وہ شخصیت ہیں جنہیں دیکھ کر اہل حق کے قافلے کو اپنے رخ کے درست سمت پر ہونے کا یقین ہو جاتا ہے
شیخ الاسلام صاحب وہ شخصیت ہیں جن کو عرب عجم کے مسلمانوں کا اعتماد حاصل ہے
شیخ الاسلام صاحب وہ عظیم شخصیت ہیں جو لاکھوں کروڑوں دین پسند طبقے کی عقیدتوں کا مرکز ہیں
شیخ الاسلام صاحب صرف دیوبند یا پاکستان کے نہیں بلکہ عالم اسلام کے ماتھے کا جھومر ہیں
تم جو مرضی لکھو ، ہمارے دلوں میں پہلے سے کہیں بڑھ کر شیخ الاسلام صاحب کی محبتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا
پلیز آپ ڈاکٹر سے رجوع کیجیے ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق میڈسن استعمال کیجیے اللہ تعالیٰ آپ کو روحانی صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ مستقلہ شافعہ نافعہ دائمہ نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
حال مقیم خانقاہ کربوغہ شریف

اردو

@Fatima_bal0ch جھوٹ نا پھیلائیں کیا آپکے پاس سچ ختم ہوگیا ہے؟
اردو

@saqiaovreses اللّٰہ کا نام مانو بھائی اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہو تو کچھ سچ بھی کہہ لو بغیر تحقیق کے نہ پھینکو
اردو
تبسم البلوشی retweetledi
تبسم البلوشی retweetledi
تبسم البلوشی retweetledi

چند سال قبل دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے جنوبی کورین یوٹیوبر اور گلوکار داؤد کم نے کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کر دیا۔
انسٹاگرام پر مسجد کی تعمیر کیلئے خریدی گئی زمین اور کاغذات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے داؤد کم نے جنوبی کوریا کے انچیون میں مسجد کی تعمیر کا اعلان کیا۔
شیئر کی گئی تصاویر میں داؤد کم کو ہاتھ میں مسجد کے کاغذات تھامے تو کہیں مسجد کیلئے خریدی گئی زمین پر ہاتھ پھیلائے سکون محسوس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
داؤد کم کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ کے کیپشن میں درج تھا کہ’ بالآخر میں نے آپ کے تعاون سےانچیون میں مسجد کی تعمیر کے لیے زمین کا معاہدہ کرلیا ہے، یہ جگہ جلد مسجد میں تبدیل ہو جائے گی، یقین نہیں آتا کہ یہ دن آ گیا ہے‘۔
داؤد کم نے لکھا کہ جنوبی کوریا کے شہریوں کے لیے ایک مسجد اور ایک اسلامی پوڈ کاسٹ اسٹوڈیو بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں، یقیناً یہ ایک بہت بڑا اقدام ہے جس دوران بہت سی مشکلات بھی درپیش ہوں گی لیکن مجھے یقین ہے کہ میں یہ کر سکتا ہوں۔
انھوں نے مزید لکھا کہ ایک ایسا دن آئے گا جب کوریا کی ہر گلی خوبصورت اذان کی آواز سے بھر جائے گی جس کیلئے میں اپنی پوری کوشش کروں گا۔
واضح رہے کہ داؤد کم نے ستمبر 2019ء میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا تھا، داؤد کم کو ’کم کیون وو‘ اور ’جے کم‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
#Muslims #focusmedia #worldwide #Makkah #Quran #humanity #islam #israel #middleeast #Islamic

اردو

جناب بلوچ بھی پاکستان کے باسی ہیں اور آپ دہشتگردوں کو مار نہیں سکتے تو کم از کم اپنے شہریوں کو معاف کریں
اگر آپ اس ملک کو چلانے میں ناکام ہوگئے ہیں تو آپ ایک طرف ہو جائیں
Daily Intekhab@Intekhabhd
اگر پنجابیوں کی لاشیں آئیں تو بلوچوں کی بھی پنجاب سے آئیں گی، جان اچکزئی dailyintekhab.pk/archives/462949 #Balochistan
اردو













