Waseem akram bugti retweetledi
Waseem akram bugti
3K posts

Waseem akram bugti
@bugtijui
کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع ڈیرہ بگٹی و صوبائی عمومی ممبر
Katılım Aralık 2021
2.2K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Waseem akram bugti retweetledi

لاہور: امیر جےیوآئی خیبرپختونخوا سینیٹر مولانا عطاءالرحمان ودیگر مرکزی صوبائی قائدین جےیوآئی پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں رحمہ اللہ کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔
#JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
#مولاناسیدمحمودمیاں_رح




اردو
Waseem akram bugti retweetledi
Waseem akram bugti retweetledi
Waseem akram bugti retweetledi

جے یو آئی پنجاب کے امیر مولانا محمود میاں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ میں نماز جنازہ کی امامت مولانا رشید میاں نے کی۔
سینیٹر مولانا عطاء الرحمن ودیگر اکابر علماء نے مولانا عکاشہ میاں کی بطور جانشین دستاربندی کی۔
نماز جنازہ میں ہزاروں علماء طلباء اور عوام نے شریک ہوکر مولانا محمود میاں کو خراج تحسین پیش کیا۔
مولانا محمود میاں کو رائیونڈ کے
قومی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
نماز جنازہ کے اجتماع سے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، مولانا اسعد محمود، مولانا یوسف خان ، حافظ نصیر احرار ،مولانا صفی اللہ اور دیگر کا خطاب




اردو
Waseem akram bugti retweetledi
Waseem akram bugti retweetledi
Waseem akram bugti retweetledi

قائدین کے جاندار خطابات جاری
اس وقت حیدرآباد میں جمعیت علماء اسلام کی
#اسرائیل_مردہ_باد کانفرنس میں فلسطینی مظلوموں سے یکجہتی کا اظہار
#JUIRise4GazaPakistan
اردو
Waseem akram bugti retweetledi

جےیوآئی نےاسرائیل مردہ باد کانفرنسز سے غزہ کو زندہ رکھا،
ایک سیاسی جماعت کی یہی بساط ہےاور وہ یہی کچھ کررہی ہے اور یہ تسلسل آج بھی جاری ہے.
کروڑوں مسلمانوں نےاسرائیلی مصنوعات کابائیکاٹ کیا،
عام مسلمان اتناکچھ ہی کرسکتےتھے،سو کرتےرہے.
حکمرانوں نےکیا کرناہے ؟
#JUIRise4GazaPakistan
اردو

Waseem akram bugti retweetledi

مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر جناب انجئنیر ضیاء الرحمن صاحب
اور قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان صاحب کی حیدرآباد جلسہ عام کے پنڈال آمد
#JUIRise4GazaPakistan



اردو
Waseem akram bugti retweetledi

آج حیدرآباد گواہ بنے گا جے یو آئی کی فلسطین سے یکجہتی کا
قائد مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں یہ آواز صرف سندھ کی نہیں، پوری امت کی ہے۔
@MoulanaOfficial @juipakofficial
#JUIRise4GazaPakistan

اردو
Waseem akram bugti retweetledi

پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں جےیوآئی ہی ہے جو روز اول سے ازرائیل کے حوالے سے بانئ پاکستان کے مؤقف کے ساتھ کھڑی ہے۔
#JUIRise4GazaPakistan
اردو
Waseem akram bugti retweetledi

الحمداللہ جمعیۃ علماءاسلام مسلسل فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھا رہی ہیں..
آج کا ہیش ٹیگ 👇
#JUIRise4GazaPakistan
احباب ٹوئٹر پر تشریف لائیں ۔ شکریہ
اردو
Waseem akram bugti retweetledi

Waseem akram bugti retweetledi

Waseem akram bugti retweetledi

جےیوآئی کے زیرِ اہتمام حیدرآباد ملین مارچ
آج کا ہیش ٹیگ 👇
#JUIRise4GazaPakistan
احباب ٹوئٹر پر تشریف لائیں ۔ شکریہ
اردو
Waseem akram bugti retweetledi

ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
اسرائیل کیلئے اقوام متحدہ یا جنرل اسمبلی بے معنی ہو گئی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
اسرائیل کھلم کھلا دہشت گردی پر اتر آیا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
اسرائیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو امن عالم خطرے میں پڑ جائے گا ۔مولانا فضل الرحمان
ایران پر حملہ اسرائیل کے ناپاک ارادوں کو ظاہر کرتا ہے ۔مولانا فضل الرحمان ۔
صیہونیت کا دامن انسانی خون سے رنگین ہے ۔۔مولانا فضل الرحمان
امت مسلمہ یک جان ہوکر ہی صیہونیت کا مقابلہ کرسکتی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
مسلم حکمرانوں کو مصلحتیں بالائے طاق رکھنی ہونگی ۔مولانا فضل الرحمان
مشکل کی اس گھڑی میں برادر ملک کے عوام سے ہمدردی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو










