Tahir Jatala @Teamipians retweetledi
Tahir Jatala @Teamipians
43.7K posts

Tahir Jatala @Teamipians retweetledi
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi

عمران خان نے کہا اُنہیں 22 گھنٹے تک قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے۔
کوئی میرے سلام کا جواب بھی نہیں دیتا،
بشریٰ بی بی کو 24 24 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
یہ یقیناً اس ذہنی مریض کرنل اور اسکے آقا کا حکم ہوگا ورنہ یہ ممکن ہی نہیں کہ عمران خان سے کوئی بات نا کرے۔ اس شخص کی تو آواز سننے کو عوام ترس گئی ہے جو رنگ پہنتے ہیں وہ سوشل میڈیا ٹرینڈ بنتا ہے۔
ذہنی مریض ٹھیک بولا تھا خان صاحب نے۔
اردو
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi

بڑی عید، بڑا اطمینان
شوکت خانم قربانی کے ساتھ
قربانی آرڈرز کی بکنگ کے لئے اپنے قریبی شوکت خانم لیبارٹری کلیکشن سینٹر یا ریجنل دفتر پر تشریف لائیں۔ مزید معلومات کے لیے:
bit.ly/SKMCHLabs
bit.ly/SKMCHRegionalO…
#SKMCHOnlineQurbani #SKMCH #BariEidBaraItmenan

اردو
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi

قائد کی دختر کے صوبے میں صحت کے شعبے کی کہانی تو تونسہ کا ہسپتال بھی سنا رہا ہے۔ کسان فصلوں کے جنازے پڑھا رہے ہیں۔ پولیس گردی، ماوراۓ عدالت قتل عروج پر ہیں۔کے پی میں ہیلتھ کارڈ کے دس لاکھ روپے ہر شہری جیب کی میں ہے۔ اور کم از کم وہاں کی اپوزیشن سکون سے گھروں میں سوتی ہے۔
Nadir Baloch@BalochNadir5
خیبرپختونخوا میں 15سال سےمسلسل ایک ہی حکومت ہے، خیبرپختونخوا میں برسراقتدار پارٹی کون سا فلاحی کام کر رہی ہے؟ گلگت بلتستان بھی تعمیر و ترقی میں پیچھے نہیں رہے گا، کے پی کے عوام صحت سہولیات سے محروم ہیں، نواز شریف نے پی ٹی آئی کو چارج شیٹ کردیا!!!!
اردو
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi

سوشل میڈیا پر سب کُچھ ڈال کر اپنے کرتوت مت چُھپائیے، 1999 میں میاں نوازشریف کا تختہ ایک غدار فوجی آمر جنرل مُشرف کے ہاتھوں اُلٹنے کے بعد آپ کے اخبار میں ہی خبر لگی تھی کہ “وزیرِاعظم نوازشریف اور وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بیڈروم سے مردانہ طاقت کی ادویات ملی۔” اِسی طرح نوے کی دہائی میں خبریں اخبار جس قسم کی خبریں لگاتا تھا وہ بھی سوشل میڈیا سے پہلے کے دور کی بات ہے۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi
جب تک سوشل میڈیا اور چینلز ریٹنگز کے پیچھے پڑے رہیں گے اور دیکھنے والے بھی اچھے بُرے کی تمیز کیے بغیر سنسنی اور مثالے کو ہی دیکیھنا پسند کریں گے تو پھر صحافت کے نام پر گند اور گھٹیا پن نئی نئی حدیں کراس کرتا رہے گا۔ اور یہی یہاں ہو رہا ہے۔ ایسے میں پھر شکوہ کس سے کیا جا رہا ہے؟
اردو
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi

مجھ سے محبت کرنے والے،مجھے دیکھنے،سننے والے،مجھ سے بہتری کی امید رکھنے والےسب دوستوں کی دل آزاری اور قابلِ احترام فلمسٹار میرا صاحبہ سے معذرت۔۔
میرا ہمیشہ سے یہ ماننا ہے کہ ہر کوئی ہر لمحےسیکھ رہا ہوتا ہےاور جب کچھ بےدھیانی میں بھی غلط ہو جائےتو احساس ہونےکےبعد اُس پر معذرت کرلینی چاہیئے۔۔
اور ہاں اُن سب اپنوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے یہ احساس دلایا۔۔
اردو
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi

@MohUmair87 @tariqmateen اندازہ کریں ۔ بشری بی بی کے بارے میں کون سا گھٹیا سوال ہے جو ڈسکس نہیں ہوا۔ کو نسی لو لیول بات ہے جو ان سے منسوب نہیں کی گئی۔ ابھی ڈاکٹر صاحبہ کی تسلی نہیں ہوئی!
اردو
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi

سائرہ بانو نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا۔۔یہ اسکول ہے کاغذوں میں درج ہے۔۔اس اسکول میں ٹیچرز بھی ہیں تنخواہیں بھی آتی ہیں۔بس اسکول کی حالت آپ لوگ ذرا دیکھ لیں۔۔یہ ہے سندھ کی ترقی
@Saira_Banokhan
اردو
Tahir Jatala @Teamipians retweetledi















