Rizvia Sherni🥷⚔️

1.8K posts

Rizvia Sherni🥷⚔️ banner
Rizvia Sherni🥷⚔️

Rizvia Sherni🥷⚔️

@TSR_Sherni4

Members of Team SR💫

Katılım Nisan 2026
399 Takip Edilen518 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rizvia Sherni🥷⚔️
Rizvia Sherni🥷⚔️@TSR_Sherni4·
سب بہن بھائی میرے ان تینوں اکاؤنٹ کو لازمی فالو کریں🤌🫠 اللّٰہ پاک اپکو جزاک خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲 @nisha_pomi_k @TSR_Sherni4 @TSR_Sherni5
Rizvia Sherni🥷⚔️ tweet media
اردو
0
16
24
252
Rizvia Sherni🥷⚔️ retweetledi
انمول
انمول@anmol34560·
اسلام وعلیکم میں کچھ دن کے لیے آنلائن نہیں ہو پاؤں گی ۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھئیے گا ۔۔۔ آپ سب ہمیشہ خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔۔ آمین ثم آمین اللہ حافظ ۔۔۔
انمول tweet media
اردو
10
23
23
187
Rizvia Sherni🥷⚔️ retweetledi
Aℓïẕä Shäïk,💛
*ہماری آنکھوں کو ماں دیکھنے کی عادت ہے یاربي!* *ہماری ماؤں کی عمریں دراز کردیجیے* *آمین*🥹♥️🥀🍂😭 x.com/i/spaces/1yKAP…
اردو
32
124
84
723
Rizvia Sherni🥷⚔️ retweetledi
≛⃝ʜᴀsᴀɴ✰
≛⃝ʜᴀsᴀɴ✰@AliKeAlfaz_·
اُن کے اندازِ کرم ، اُن پہ وہ آنا دل کا ہاائے وہ وقت، وہ باتیں ، وہ زمانہ دل کا نہ سُنا اُس نے توجہ سے فسانہ دل کا عمر گُزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا ❤️‍🔥🥺👀 @Arya07__ @Only4u143_ @AliKeAlfaz_ x.com/i/spaces/1yKAP…
اردو
45
212
118
1.9K
Rizvia Sherni🥷⚔️ retweetledi
Crane Party Trends
Crane Party Trends@XTrends9263·
ٹویٹر #X ٹرینڈ کے لیے ہیش ٹیگ کا اعلان کس وقت ہونا چاہیے؟؟
اردو
16
81
100
1K
Rizvia Sherni🥷⚔️
Rizvia Sherni🥷⚔️@TSR_Sherni4·
ٹرینڈ اعلان ‼️ حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئی بروز جمعرات سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں Next Trend..... Dates announced.........7 May
Rizvia Sherni🥷⚔️ tweet media
اردو
0
7
7
54
Rizvia Sherni🥷⚔️ retweetledi
TSR_Sherni❤️
TSR_Sherni❤️@nisha_pomi_k·
تحـریـکِ لبـیـک یا رسول اللہ، اللـہ اور اس کـے رسول (جل جلالـہ و صلـی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کـے فضـل و کـرم سـے تـنِ تنـہـا پـوری دنیـا کـے مقابلـے میـں کھـڑی ہــے۔
اردو
0
11
12
49
Rizvia Sherni🥷⚔️ retweetledi
TSR_Sherni❤️
TSR_Sherni❤️@nisha_pomi_k·
یہ سفر ہے کوئے جاناں یہاں قدم قدم بلائیں⚔️ جنہیں زندگی ہو پیاری وہ یہیں سے لوٹ جائیں💯
TSR_Sherni❤️ tweet media
اردو
0
8
8
58
Rizvia Sherni🥷⚔️ retweetledi
TSR_Sherni❤️
TSR_Sherni❤️@nisha_pomi_k·
گھبراؤ نہیں دیوانوں یہ رات ہمیشہ نہیں رہے گی رات کے بعد سویرا ہوگا اور وہ ہمارا ہوگا۔ رات جتنی مرضی طویل ہو جائے صبح ضرور ہوتی ہے سحر قریب ہے اللہ کا نام لے ساقی
اردو
0
7
8
29
Rizvia Sherni🥷⚔️ retweetledi
TSR_Sherni❤️
TSR_Sherni❤️@nisha_pomi_k·
یہ گندم کا ڈھیر نہیں‼️ محترم یہ گولیوں کے خول ہیں یہ کفر کے خلاف نہیں یہ مسلمانوں کا قتل عام کرنے کے لیے پاکستان میں ن لیگ حکومت.کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے لبیک یا اقصیٰ مارچ پر چلائی گئی گولیوں کے شیل ہیں 💯 آخر یہ کب تک؟
TSR_Sherni❤️ tweet media
اردو
0
4
5
21
Rizvia Sherni🥷⚔️
Rizvia Sherni🥷⚔️@TSR_Sherni4·
گھبراؤ نہیں دیوانوں یہ رات ہمیشہ نہیں رہے گی رات کے بعد سویرا ہوگا اور وہ ہمارا ہوگا۔ رات جتنی مرضی طویل ہو جائے صبح ضرور ہوتی ہے سحر قریب ہے اللہ کا نام لے ساقی
اردو
0
21
43
193
Rizvia Sherni🥷⚔️
Rizvia Sherni🥷⚔️@TSR_Sherni4·
تحـریـکِ لبـیـک یا رسول اللہ، اللـہ اور اس کـے رسول (جل جلالـہ و صلـی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کـے فضـل و کـرم سـے تـنِ تنـہـا پـوری دنیـا کـے مقابلـے میـں کھـڑی ہــے۔
اردو
0
15
26
100
Rizvia Sherni🥷⚔️
Rizvia Sherni🥷⚔️@TSR_Sherni4·
یہ گندم کا ڈھیر نہیں‼️ محترم یہ گولیوں کے خول ہیں یہ کفر کے خلاف نہیں یہ مسلمانوں کا قتل عام کرنے کے لیے پاکستان میں ن لیگ حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے لبیک یا اقصیٰ مارچ پر چلائی گئی گولیوں کے شیل ہیں 💯 آخر یہ کب تک؟
Rizvia Sherni🥷⚔️ tweet media
اردو
0
8
6
36
Rizvia Sherni🥷⚔️ retweetledi
Nusrat
Nusrat@NusratNusr39961·
Good Evening everybody 🥰🥰 Follow me i will follow back. 🫴🫴 x.com/i/spaces/1RJZz…
English
61
168
132
3.7K
Rizvia Sherni🥷⚔️
Rizvia Sherni🥷⚔️@TSR_Sherni4·
*18 سال شادی کا قانون*‼️ سربراہ تحریک لبیک کا گزشتہ سال دیا گیا موقف🫵🏻یاد رہے سربراہ TLP کے گزشتہ سال بیان کے بعد یہ قانون رُک گیا تھا۔لیکن آج یہ قانون پنجاب اسمبلی سے پاس ہوگیا۔ کیا آج کوئی ہے جو اِسلامی قوانین پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دین مخالف قوانین بنانے والوں کو جواب دے؟؟؟⁉️
اردو
0
24
39
258