TEAM_SAAD_RIZVI

29 posts

TEAM_SAAD_RIZVI banner
TEAM_SAAD_RIZVI

TEAM_SAAD_RIZVI

@TSR_Official9

Official X account of TEAM SAAD RIZVI ‼️

New York, USA Katılım Nisan 2026
4 Takip Edilen165 Takipçiler
TEAM_SAAD_RIZVI
TEAM_SAAD_RIZVI@TSR_Official9·
ظلم، گرفتاریوں اور بے جا پابندیوں نے حالات کی سنگینی کو انتہائی موڑ پر پہنچا دیا ہے۔ بے گناہوں کے بہتے آنسو، گھروں میں برپا کہرام اور آزادی کے پروانوں کی قربانیاں گواہ ہیں کہ جبر کا دور کبھی طویل نہیں ہو سکتا۔ یہ وقت ہے یکجہتی کا، یہ وقت ہے حق کی آواز بلند کرنے کا #7May
TEAM_SAAD_RIZVI tweet media
اردو
0
19
20
115
TEAM_SAAD_RIZVI retweetledi
Crane Party Office
Crane Party Office@CraneXOffice·
ٹرینڈ اعلان حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئ بروز جمعرات سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں
Crane Party Office tweet media
اردو
23
196
220
1.4K
TEAM_SAAD_RIZVI retweetledi
Zafran Nasir
Zafran Nasir@nas73266·
اکتوبر 2025 میں پابندی کے باوجود جب تحریک لبیک پاکستان کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن برقرار ہے اور قانونی طور پر اسے ڈی لسٹ نہیں کیا گیا، تو پھر گلگت بلتستان سمیت کشمیر میں کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنا اور انتخابی نشان الاٹ نہ کرنا واضح طور پر دوہرا معیار دکھاتا ہے۔
Zafran Nasir tweet media
اردو
2
90
136
880
TEAM_SAAD_RIZVI retweetledi
TSR_Sherni❤️
TSR_Sherni❤️@nisha_pomi_k·
انہیں کہنا کہ ہم بہت یاد کرتے ہیں🌸 اور ہاں کہنا ہم رو بھی پڑتے ہیں😭
TSR_Sherni❤️ tweet media
اردو
1
19
41
262
TEAM_SAAD_RIZVI retweetledi
Tsr Usman
Tsr Usman@TsrUsman·
کال کال کال مطلب کال ہمیں بس انتظار ہے اب کال کا امیر محترم کی رہائی کا اخری حل اب کال ہے یہ حکومت اور ایوانوں میں بیٹھے ہوئے یہ اسرائیل نواز ہمیں ان پر ایک بال برابر بھی بھروسہ نہیں ہے ہم اپنے امیر محترم اور #لبیک_قیادت کے لیے مرکز کی کال کا انتظار ہے
اردو
0
12
14
49
TEAM_SAAD_RIZVI retweetledi
TSR_Sherni❤️
TSR_Sherni❤️@nisha_pomi_k·
ان شاء اللہ #لبیک_قیادت
TSR_Sherni❤️ tweet media
اردو
0
24
30
229
TEAM_SAAD_RIZVI retweetledi
TSR_Usman
TSR_Usman@TSR_X_31·
ہم کو بلکل اسی طرح دوبارہ کال چاہیے ہم اپنے امیر محترم کو واپس لیکر آینگے یہ ریاستی ادارے اور عدالتیں اسی طرح آنکھ مچولی کھیلتی رہی تو ان شاءاللہ ہم جلد مرکز کی کال پر میدان لگائے گے اب ہم مزید انتظار نہیں کرسکتے#لبیک_قیادت کو سامنے لاؤ
اردو
3
147
274
2.1K
TEAM_SAAD_RIZVI
TEAM_SAAD_RIZVI@TSR_Official9·
ہے کوئی دور حاضر میں اس طرح کا خاندان لاؤ ہمارے سامنے لاؤ ہمیں دکھاؤ ہم پر زور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ #لبیک_قیادت کو سامنے لایا جائے
TEAM_SAAD_RIZVI tweet media
اردو
5
149
358
1.7K
TEAM_SAAD_RIZVI retweetledi
TEAM_SAAD_RIZVI retweetledi
Tsr Usman
Tsr Usman@TsrUsman·
*مسجد رحمتہ العالمین کیس کی بحث مکمل ہو چکی ہے، سماعت اختتام پذیر ہو گئی ہے۔* *اب فیصلے کا انتظار ہے۔* *🚨تمام کارکنان* *لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ* *کی کثرت کریــــــں‼️*
Tsr Usman tweet media
اردو
2
14
15
155
TEAM_SAAD_RIZVI retweetledi
Crane Party Digital
Crane Party Digital@CraneX_Official·
1857 سے 1947 تک آزادی کے لیے اہلسنت کی قربانیاں تاریخ کے اوراق میں موجود ہیں۔ 1940 میں جس مقام پر قراردادِ پاکستان پیش کی گئی اسی مقام پر اہلسنت کی سب سے بڑی جماعت پر ظلم و ستم کی وہ تاریخ رقم کی جسے مورخ لکھتے ہوئے بھی کانپے گا۔
Crane Party Digital tweet media
اردو
5
142
179
1.3K
TEAM_SAAD_RIZVI retweetledi
TEAM_SAAD_RIZVI retweetledi
Rizvi vision4
Rizvi vision4@RizviVision4·
تمام احباب ان اکاؤنٹس کو فالو کر دیں۔اور پوسٹ کو ریپوسٹ کر دیں ۔ @TSR_official9 @TSR_X_31 اللّٰہ پاک ہمیں مشنِ رضوی پر قائم رکھے ۔
اردو
1
14
15
117