ٹرینڈ اعلان ‼️
حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئی بروز جمعرات سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے
تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں
ظلم، گرفتاریوں اور بے جا پابندیوں نے حالات کی سنگینی کو انتہائی موڑ پر پہنچا دیا ہے۔ بے گناہوں کے بہتے آنسو، گھروں میں برپا کہرام اور آزادی کے پروانوں کی قربانیاں گواہ ہیں کہ جبر کا دور کبھی طویل نہیں ہو سکتا۔ یہ وقت ہے یکجہتی کا، یہ وقت ہے حق کی آواز بلند کرنے کا
#7May
او بھائی کیا حکمت عملی اپناۓ کیا لائحہ عمل تیار کرے لائحہ عمل تو وہاں ہوتا ہے جہاں کوئی قانون ہو جہاں کوئی انسان رہتے ہو یہ تو جانوروں سے بھی بدتر ہے
یہ گنگا بیغرت میڈیا جسے شہید نظر نہیں آتے اسے ہمیشہ لبیک والے کے ہاتھ میں جھنڈے والا ڈنڈا نظر آتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔see more