MATRIX

41K posts

MATRIX banner
MATRIX

MATRIX

@TZAEAA411

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Katılım Kasım 2013
4.9K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
MATRIX
MATRIX@TZAEAA411·
*فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ، مگر ڈوبنا پڑا۔ شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا ، مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا۔ نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی ، مگر ایک مچھر نے مار ڈالا۔
اردو
1
0
0
75
MATRIX retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
جو حکمران جعلی مینڈیٹ سے آتے ہیں وہ کبھی عوام کے خیر خواہ نہیں ہوتے، مریم نواز نے آسان راستہ (چور دروازہ) استعمال کرکے پہلے تو اپنے والد کی سیاست ڈبوئی، اور اب پنجاب کے لوگوں کی جان کے ساتھ کھیل رہی ہیں۔ صرف عاصم منیر کی حمایت ضروری نہیں ، پنجاب کے لوگوں کا بھی سوچ لیں۔
اردو
45
1.4K
2.7K
18.8K
MATRIX retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اتنی مردہ قوم ہیں سورج پر بھی ٹیکس برداشت کر گئے۔ آصف خان احمدانی @Asifspeaks2 #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
95
3K
7K
47.8K
MATRIX retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
پتہ نہیں میرے دیس میں عام لوگوں کو حقوق کب ملیں گے
اردو
706
4.6K
8.8K
312.3K
MATRIX
MATRIX@TZAEAA411·
ZXX
0
1
1
3
MATRIX retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
مریم نواز کی مفت بجلی کے مزے لیں۔۔ اپریل کے صرف 168 یونٹس کا بل 10765 روپے🚨 یونٹ = 168 بجلی کی قیمت = 6035 روپے فکسڈ چارجز = 2274 فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ=212 ایف سی سرچارج = 542 ٹیرف ایڈجسٹمنٹ = 58 جی ایس ٹی = 1604 ٹوٹل فیول ایڈجسٹمنٹ =250 ٹوٹل=10765 روپے
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
115
3.1K
4.8K
71.7K
MATRIX retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
یہ معصوم پنجاب کے ان 1 کروڑ بدنصیب بچوں میں سے ایک ہے کہ اگر اس کی زبردستی کی مسلط کردہ ماں کو گیارہ ارب کے جہاز میں جھولے لینے کا شوق نہ ہوتا تو وہ سکول میں ہوتا۔
اردو
285
3.1K
6.3K
158.2K
MATRIX retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
اے میرے ملک کے لوگو شکایت کیوں نہیں کرتے ؟؟؟
Shehr Bano Official tweet media
اردو
305
6K
12K
112.4K
MATRIX retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨پاکستانی قوم پر اس لڑکی نے زوردار طماچہ رسید کر دیا ہے عمران خان بہت غلط قوم کے لیے اپنی زندگی داؤ پر لگا گیا ہے
اردو
225
2.5K
6.4K
107K
MATRIX retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
تہلکہ خیز بڑی خبر‼️ اسد طور کا انکشاف: جب عمران خان کو آنکھ کے چیک اَپ کے لیے لایا گیا تو انہوں نے ڈاکٹروں سے کیا کہا؟” 🔥🔥🔥
اردو
17
1.2K
4.2K
59.1K
MATRIX retweetledi
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
اگر تعلیم ایسے ہی دینی ہے ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو تو پھر انتہائی افسوس کی بات ہے پھر ہم آنے والے وقت میں علماء سو ہی پیدا کریں گے ۔
اردو
564
1K
1.4K
100.5K
MATRIX retweetledi
92 News HD Plus
92 News HD Plus@92newschannel·
ای چالان کیلئے کروڑوں کے کیمرےتو لگ گئے، لیکن کسی کی زندگی بچانے کیلئے گٹر کے ڈھکن نہیں لگائے گئے۔ نعمان اعجاز #92newshdplus #pakistan #for #viral #latest
92 News HD Plus tweet media
اردو
56
2.4K
8.2K
61.1K
MATRIX retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
PTI tweet media
اردو
159
5.6K
19.9K
152.3K
MATRIX retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
پاکستانی سورہے ہیں انہیں مت جگاؤ
Sabir Shakir tweet media
اردو
859
2.7K
8.3K
124.3K
MATRIX retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
سوچ کیا ہے ان دونوں کی ؟؟؟🙄
Fatima PTI tweet media
اردو
265
165
919
24.7K