Sabitlenmiş Tweet
ŤahíR Mustafvi
3.7K posts

ŤahíR Mustafvi
@TZK_5
Proudly muslim😇 & patriotic Pkistani😍A humble human being&Follower of Dr Tahir-ul-Qadri&Mustafvi
پنجاب, پاکستان Katılım Şubat 2019
666 Takip Edilen389 Takipçiler

@iqrarulhassan ہم اس نظام سے مایوس ہیں۔جس میں نا غریب بندے کے لیے نا قانون ہے نا انصاف ہے ،نا تعلیم ہے۔
سفارشی کلچر اس حد تک سرایت کر چکا ہے کہ اپنا جائز کام بھی کروانے کے لئے سفارش کے ساتھ ساتھ رشوت کا انتظام ہونا بھی ناگزیر ہے۔
کنویں سے پانی نکالنے کی بجائے مرا ہوا کتا باہر نکالنا پڑے گا ۔
اردو
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi

لاہور پولیس کا تھانیدار لڑکی بازیاب کرانے جانے والا خود درندہ بن گیا
سب انسپکٹر کی لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکات کی ویڈیو وائرل
تین دن تک متاثرہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرتا رہا. اس کے نیفے میں ابھی تک پستول کیوں نہیں چلا
@hinaparvezbutt
اردو

@rizwanghilzai اگر چول وج ہی گئی ہے تو معافی مانگ لو بھٹی صاحب
گارڈر بنے ہوئے ہو فضول میں
اردو
ŤahíR Mustafvi retweetledi

ہیرے جیسے لوگ :
40 اور 60 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ٹھکرا کر غریبوں کے مفت آپریشن کرنے والا پاکستانی ڈاکٹر ۔۔۔۔
ڈاکٹر محمد خان ببر نے 2015 میں گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس جوائن کیا تو لاہور سے ایک بڑے پرائیویٹ اسپتال کی جانب سے رابطہ کیا گیا کہ وہ ان کو ماہانہ چالیس لاکھ روپے دینے کو تیار ہیں، وہ لاہور آجائیں۔
ڈاکٹر محمد خان نے انکار کیا کہ انہیں یہیں کام کرنا ہے۔ پھر دوسری بار 2017 میں ڈاکٹر محمد خان سے لاہور کے اسی اسپتال منتظم نے رابطہ کیا اور ڈاکٹر سے مذاکرات کے دوران ساٹھ لاکھ روپے مہینہ دینے کی آفر کی۔
اس وقت لاہور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کے فی مریض تیس لاکھ روپے وصول کئے جاتے تھے۔ اور یہاں سندھ میں ڈاکٹر محمد خان یہ ٹرانسپلانٹ مفت کررہے تھے ۔
کسی نے ڈاکٹر صاحب سے گمبٹ انسٹیوٹ سے ملنے والی تنخواہ پوچھی تو کہنے لگے ، 4 لاکھ روپے ملتے ہیں لیکن ٹیکس وغیرہ لگ کر شکر الحمد للہ اخراجات کے لیے رقم بچ جاتی ہے ۔
ڈاکٹر محمد خان سندھ کے دور دراز علاقے جوہی سے تعلق رکھتے ہیں، بچپن سے مظلوم و محکوم عوام سے محبت اور انکی خدمت کے جذبے سے بھرا دل رکھتے ہیں ،
دعا ہے اللہ کریم ڈاکٹر محمد خان ببر کی جان مال میں برکت عطا فرمائے اور انہیں صحت و خوشیوں بھری لمبی زندگی دے۔
آمین ثم آمین

اردو
ŤahíR Mustafvi retweetledi
ŤahíR Mustafvi retweetledi


























