Tahir Shafiq
19.2K posts

Tahir Shafiq
@tahir_ch09
Content Creator / Journalist Tweets Are Personal





konnect id میں ایک لاکھ روپے سیکورٹی ڈیپازٹ کروائی تھی دو سال کا عرصہ گزر گیا ہے اج تک ہمیں سیکورٹی واپس نہیں ملی ،سیکورٹی کے نام پر زیڈ ایم کی بلیک میلنگ سے تنگ آگیا ہو،جو دس بیس ہزارلینا ہے لےلو سیکورٹی واپس کردو @HBLCare





Hassanabad Colony, Multan📍 Action has been taken by Wasa! Complaint Resolved by Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk











صفائی پروگرام صرف کاغذوں تک محدود ہے۔ ہمارے محلہ قادربخش والا میں آج تک صفائی کا عملہ نہیں آیا۔ کم ازکم ایک ڈسٹ بن تو لگایا جائے اور روزانہ/ایک دن بعد کوڑا اٹھایا جائے۔یو سی ڈبی شاہ کے سپروائزر کا جواب: پٹرول نہیں ہے ۔پلیز نوٹس لیں مزہ تو تب ہے ڈسٹ بن لگ جائے @CMComplaintCell
