👿 ٹکر کے لوگ 😈 retweetledi
👿 ٹکر کے لوگ 😈
21 posts

👿 ٹکر کے لوگ 😈 retweetledi
👿 ٹکر کے لوگ 😈 retweetledi

ارشاد باری تعالیٰ!
اگر اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے
Quran 3:160
-----------------------------------------
انشاء اللہ عمران خان کو انصاف ملے گا- اللّٰہ تعالیٰ غفور ورحیم ہے- اے الله پاکستان کی مدد فرما - آمین
اردو
👿 ٹکر کے لوگ 😈 retweetledi

چند گھنٹوں میںُ پاکستانی سیاست اور عدالت کا بڑا اہمُ ڈرامہ پھر شروع ہونے والا ہے! آج شاہد سارے ارادے کھل کے سامنے آ جایں گے! ابھی تک تو بہتری کے کوئی اثرات نظر نہیں آے! مگر امید پہ دنیا قائم ہے! شاید کہُ انھیں سمجھ آ جاے کے جو کچھ کرنا چاہ رہے ہیں وہ صرف تباہی کی طرف جاتا ہے! youtu.be/PAxIQoSVA8Y via @YouTube

YouTube
اردو
👿 ٹکر کے لوگ 😈 retweetledi

مجھے اب یہ شمار کرنے میں بھی دِقّت کا سامنا ہے کہ عدالت کیجانب سے گرفتاریوں کی معطّلی کے بعد حکّام نے شہریار آفریدی کو کتنی مرتبہ گرفتار کیا ہے۔
پاکستان کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ انکے نمائندوں کو محض اس لئے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف سے ناطہ توڑنے یا میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے سے انکاری ہیں، کس سطح کی بےانصافی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
عوام اس صریح ظلم و فسطائیّت کا انتخاب کے روز (بھرپور) جواب دیں گے، ان شاء اللہ
اردو
👿 ٹکر کے لوگ 😈 retweetledi

👿 ٹکر کے لوگ 😈 retweetledi
👿 ٹکر کے لوگ 😈 retweetledi
👿 ٹکر کے لوگ 😈 retweetledi
👿 ٹکر کے لوگ 😈 retweetledi

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
اردو

تم مائنس کرو ہم ضرب دیں گے 👊
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
PTI@PTIofficial
Imran Khan is not just a leader anymore, Imran Khan is now an ideology! #چھا_گیا_نیازی
اردو

@Naya__Pakistan_ خان کے الفاظ۔
تم میرے ہاتھ کے چھوڑے ہوئے پرندے ہو😎
میں جانتا ہوں تمھاری پرواز کہاں تک ہے 🔥
اردو
👿 ٹکر کے لوگ 😈 retweetledi
👿 ٹکر کے لوگ 😈 retweetledi


















