Talat Fatima retweetledi
Talat Fatima
277 posts

Talat Fatima retweetledi
Talat Fatima retweetledi
Talat Fatima retweetledi
Talat Fatima retweetledi
Talat Fatima retweetledi
Talat Fatima retweetledi
Talat Fatima retweetledi
Talat Fatima retweetledi
Talat Fatima retweetledi

*حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ*-
ایرانی قوم اور قیادت کا کامیاب مزاحمت سے امریکہ کو مذاکرات پر لانے کے حوالے سے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن
کا اہم موقف اور عالم اسلام کی سلامتی کے لیے مستقبل کا روڈ میپ
@NaeemRehmanEngr
#Iran #IranWar #Ceasefire
اردو
Talat Fatima retweetledi

پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ خطے میں امن کا علمبردار ہے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں اس کا مثبت کردار نہ صرف قابلِ فخر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ کو مزید مضبوط بنائے گا۔ ایسے اقدامات اتحاد، استحکام اور ملکی خودمختاری کے نئے دروازے کھولتے ہیں۔
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
Talat Fatima retweetledi
Talat Fatima retweetledi

اگر امت کا ایک حصہ تکلیف میں ہو اور باقی امت سکون سے رہے، تو یہ بےحسی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ اپنی آواز کو امت کی طاقت بنائیں اور مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ صیہونی حکومت کا ظلم جاری وساری ہے، مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کیلئے بند کر کے کون سا سیکورٹی پروٹوکول پورا کیا جا رہا ہے ۔

Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
Talat Fatima retweetledi

عوام بجلی، گیس اور اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر شدید عوامی تحفظات ہیں۔
حکمرانوں کو چاہیے کہ اپنی عیاشیاں ختم کریں اور اخراجات کم کریں، نہ کہ مزید بوجھ عوام پر ڈالیں۔
عوام مزید قربانیوں کے متحمل نہیں ہوسکتے۔

Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو

















