Sabitlenmiş Tweet
نور
45.1K posts

نور
@TalatNour
لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ
Pakistan,Canada,KSA Katılım Haziran 2015
10.6K Takip Edilen26.4K Takipçiler
نور retweetledi
نور retweetledi
نور retweetledi

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد کی وفات کی خبر سن کر ان کی رہائشگاہ پر آمد، مرحوم کے بیٹوں سے اظہار تعزیت کیا، دلاسہ دیا اور دعائے مغفرت کی۔ امیر صوبہ محمد جاوید قصوری، شیخ الحدیث مولانا عبد المالک و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ اللہ تعالیٰ میاں صاحب کی تحریک اسلامی اور دین کی سربلندی کے لیے کاوشوں کو شرف قبولیت بخشے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
@NaeemRehmanEngr
#Lahore #Jamaateislami



اردو
نور retweetledi
نور retweetledi

میاں مقصود احمد رہنما جماعت اسلامی پاکستان کے انتقال کی خبر سے دل بے حد رنجیدہ ہے۔ وہ نوجوانی سے لے کر اپنی زندگی کے آخری لمحات تک اقامتِ دین کی تحریک کے صفِ اول کے کارکن کے طور پر جدوجہد کرتے رہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی دینی و ملی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے۔
تحریکِ اسلامی کے تمام کارکنان اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے یہ صدمہ آسان فرمائے۔ آمین۔

اردو



