Talha Saeed (طلحہ سعید)

892 posts

Talha Saeed (طلحہ سعید) banner
Talha Saeed (طلحہ سعید)

Talha Saeed (طلحہ سعید)

@TalhaSaeed69

Broadcast Journalist/ Reporter Currently working @Humnewspakistan. Worked with @NeoNewsUR @DunyaNews RT is not always endorsement, it represents different views

Lahore Katılım Mayıs 2011
713 Takip Edilen835 Takipçiler
Talha Saeed (طلحہ سعید)
Talha Saeed (طلحہ سعید)@TalhaSaeed69·
بیٹا بیوی سے ملنے نہیں دیتا، ریٹائرڈ ڈی جی ایف آئی اے عدالت پہنچ گیا۔ بیٹا، ایس ایس پی میاں افنان سپیشل برانچ میں تعینات ہے، درخواستگزار نے عدالت کو بیان دیا کہ بیٹے نے مجھے پہلے ہی گھر سے نکال رکھا ہے۔ عدالت بیٹے کو حکم دے کہ مجھے بیوی سے ملنے دے۔
اردو
0
3
3
250
Talha Saeed (طلحہ سعید)
Talha Saeed (طلحہ سعید)@TalhaSaeed69·
آج صبح ایک ٹویٹ کے ذریعہ نشاندہی کی تھی کہ مناواں کے علاقہ میں ایک بڑا کھلا مین ہول کسی حادثہ کا باعث بن سکتا ہے۔ فوری انتظامیہ حرکت میں آئی۔ ڈھکن بھی لگ گیا، حفاظتی اقدامات بھی کر دیئے گئے۔ مریم نواز واقعی اپنے چچا کی طرح بہترین ایڈمنسٹریٹر ثابت ہو رہی ہیں۔ @MaryamNSharif
Talha Saeed (طلحہ سعید) tweet mediaTalha Saeed (طلحہ سعید) tweet mediaTalha Saeed (طلحہ سعید) tweet mediaTalha Saeed (طلحہ سعید) tweet media
اردو
0
0
2
113
Talha Saeed (طلحہ سعید)
Talha Saeed (طلحہ سعید)@TalhaSaeed69·
@MaryamNSharif رحمت ٹاون، مناواں کا علاقہ آپکی نظر کرم کا منتظرہے۔ اس سے پہلے کہ سانحہ بھاٹی گیٹ کی طرح کوئی اور سعدیہ اور اسکی ننھی پری لقمہ اجل بنے، براہ کرم ایکشن لیجیئے۔
اردو
0
2
3
154
Talha Saeed (طلحہ سعید) retweetledi
Waqas Awan
Waqas Awan@WaqasAwan666·
لاہور کا علاقہ مناواں تعمیراتی کام کے نام پر گلیوں میں موت کے کنویں بناکر عملہ غائب ہے نا کوئی سیفٹی ہے کیا ہم کسی سانحے کے منتظر ہیں وزیراعلی مریم نواز یقیناََ کسی اور بچے کو اس میں گرتا دیکھنا نہیں چاہیں گی @MaryamNSharif @LHRDevAuthority @LWMC1139
اردو
1
19
39
3.2K
Talha Saeed (طلحہ سعید) retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
یہ ہم نہیں کہہ رہے یہ الجزیرہ اور باقی انٹرنیشل میڈیا کی رپورٹ ہیں ! “دو مہینے میں 900 شہری On the Record مارنے کے بعد چھاتی چوڑی اور چال میں اکڑ تو آ ہی جاتی ہے”
اردو
80
3.4K
7.7K
97.8K
Talha Saeed (طلحہ سعید) retweetledi
Ali Raza Rehmani
Ali Raza Rehmani@iamrehmani·
@humnews_urdu کے رپورٹر @TalhaSaeed69 کا آئی جی پنجاب پولیس @OfficialDPRPP سے سوال ایچ آر سی پی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں نو سو افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا، آئی جی صاحب ایچ آر سی پی کی رپورٹ پر کیا کہیں گے؟ آئی جی پنجاب کا سوال کا جواب دینے سے گریز،
Talha Saeed (طلحہ سعید)@TalhaSaeed69

پنجاب میں پولیس مقابلوں بارے جواب دینے پر آئی جی پنجاب گریزاں۔ ایچ آر سی پی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں نو سو افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا، ایچ آر سی پی کی رپورٹ پر کیا کہیں گے؟ صحافی کا سوال۔ آئی جی پنجاب کا سوال کا جواب دینے سے گریز، شکریہ کہہ کر روانہ @OfficialDPRPP

اردو
0
3
2
205
Talha Saeed (طلحہ سعید)
Talha Saeed (طلحہ سعید)@TalhaSaeed69·
پنجاب میں پولیس مقابلوں بارے جواب دینے پر آئی جی پنجاب گریزاں۔ ایچ آر سی پی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں نو سو افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا، ایچ آر سی پی کی رپورٹ پر کیا کہیں گے؟ صحافی کا سوال۔ آئی جی پنجاب کا سوال کا جواب دینے سے گریز، شکریہ کہہ کر روانہ @OfficialDPRPP
اردو
18
306
869
30.3K
Talha Saeed (طلحہ سعید)
Talha Saeed (طلحہ سعید)@TalhaSaeed69·
سینیئر سیاستدان و سابق ایم پی اے زعیم قادری انتقال کر گئے۔
اردو
0
0
1
164
Talha Saeed (طلحہ سعید)
Talha Saeed (طلحہ سعید)@TalhaSaeed69·
آج لاہور میں سکیورٹی حکام نے "جید" صحافیوں کو بریفنگ میں کہا کہ وہ "تمام" سیاسی شخصیات کا احترام کرتے ہیں
اردو
1
4
50
3.1K
Talha Saeed (طلحہ سعید)
Talha Saeed (طلحہ سعید)@TalhaSaeed69·
لاہور میں بسنت کا میلہ اچھا سجا۔ لوگوں نے واقعی میں خوشیاں منائیں۔ لیکن وزیر اعلی صاحبہ سے گذارش ہے کہ اب ایک بار درختوں ، کھمبوں کی صفائی بھی کروائیں۔ آج لاہور ہائیکورٹ کے ایک درخت میں پھنسی ڈور میں ایک چیل پھنس گئی جسے ایک گھنٹہ کے بعد نکالا جا سکا۔ @MaryamNSharif
اردو
0
1
2
476
Talha Saeed (طلحہ سعید)
🚨 Lahore: District admin defies court orders, continues killing stray dogs. Illegal op by Eden Boulevard & alleged Town Hall team. 8+ dogs shot dead in private society. 🐶💔 #JusticeForStrays
English
8
6
5
13.5K
Talha Saeed (طلحہ سعید)
Talha Saeed (طلحہ سعید)@TalhaSaeed69·
نو مئی کے کیسز میں عمران خان کی ضمانتیں خارج، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
Talha Saeed (طلحہ سعید) tweet media
اردو
0
0
0
101