Sabitlenmiş Tweet
HyperMax
11K posts

HyperMax
@Talib522
ھے رام کے وجود پہ ھندوستاں کو ناز اھل نظر سمجھنے ھیں اس کو امام ھند
Katılım Kasım 2011
3.1K Takip Edilen1.3K Takipçiler
HyperMax retweetledi

@narendramodi Pakistan again extended the ban on Indian aircraft using its airspace. Pakistan has kept its airspace closed to Indian aircraft since April 2025. India continues to suffer militarily, diplomatically, and financially for Modi's Operation Sindoor.
Become true hindo. Stop pak air
English

Remembering the innocent lives lost in the gruesome Pahalgam terror attack on this day last year. They will never be forgotten. My thoughts are also with the bereaved families as they cope with this loss.
As a nation, we stand united in grief and resolve. India will never bow to any form of terror. The heinous designs of terrorists will never succeed.
English

@narendramodi Pakistan again extended the ban on Indian aircraft using its airspace. Pakistan has kept its airspace closed to Indian aircraft since April 2025. India continues to suffer militarily, diplomatically, and financially for Modi's Operation Sindoor.
Why use pakistani airspace
English

@nawazsforce جو ملک کسی پاکستانی سیاستدان کے کہنے پر ایسی حرکت کرے گا۔۔۔۔اس ملک کا اللہ ھی حافظ ھے۔۔۔۔
اردو
HyperMax retweetledi
HyperMax retweetledi
HyperMax retweetledi

صبر کے علاوہ کوئی اور ایسا عمل دکھائیے جس پر بیک وقت یہ انعامات ملتے ہوں:
1: اللہ تعالی کی محبت ۔ ارشاد فرمایا:
وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الصّٰبِرِیْنَ
اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ (سورت آل عمران: 146)
2: اللہ تعالی کی نصرت و معیت۔ ارشاد فرمایا:
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (سورت بقرہ: 153)
3: جنت کے بالا خانے۔ ارشاد فرمایا:
اُولٰٓىٕكَ یُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوْا
یہ لوگ ہیں جنہیں ان کے صبر کے بدلے جنت کے بالا خانے عطا ہوں گے۔ (سورت فرقان: 75)
4: بے حساب اجر ۔ ارشاد فرمایا:
اِنَّمَا یُوَفَّى الصّٰبِرُوْنَ اَجْرَهُمْ بِغَیْرِ حِسَابٍ
جو لوگ صبر سے کام لیتے ہیں ، ان کا ثواب انہیں بے حساب دیا جائے گا۔ (سورت زمر: 10)
5: ربِ محبت کی طرف سے بشارت۔ ارشاد فرمایا:
وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیْنَۙ
اور خوشخبری سنا دو ان صبر کرنے والوں کو۔ (سورت بقرہ: 155)
6: اللہ تعالی کی رحمت خاصہ۔ ارشاد فرمایا:
اُولٰٓىٕكَ عَلَیْهِمْ صَلَوٰتٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ
یہ وہ لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی طرف سے خصوصی عنایتیں ہیں۔ (سورت بقرہ: 157)
7: اللہ تعالی کی رحمتِ عامہ۔ ارشاد فرمایا:
وَ رَحْمَةٌ-
اور رحمت ہے۔
8: سیدھے راستے کی ہدایت۔ ارشاد فرمایا:
وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْمُهْتَدُوْنَ
اور یہی لوگ ہیں جو ہدایت پر ہیں۔ (سورت بقرہ: 157)
9: سلامتی۔ ارشاد فرمایا:
سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ
سلامتی ہو تم پر اس صبر کے بدلے جو تم نے (دنیا میں) کیا۔ (سورت رعد: 24)
میرے محدود مطالعے کے مطابق ایسا کوئی عمل نہیں ہے جو اپنے اندر اتنے عظیم انعامات رکھتا ہو۔ یہ صرف صابرین ہیں جن کے ٹوٹے دلوں کو ربِ محبت نے مختلف الفاظ و انعامات کے ساتھ جوڑا ہے۔ اور یہ صبر ہی ہے جو تمام صفات عالیہ کی بنیاد ہے۔ اگر آپ صابر بن جائیں تو اخلاق فاضلہ کے جامع بن جائیں گے۔
محمد اکبر
21 اپریل 2026ء

اردو
HyperMax retweetledi

HyperMax retweetledi

اک ساتھ اتنی بریکنگ نیوز سنی اس اک ویڈیو میں مجھے لگتا ہے کہ میں پہلے پتھر کے زمانے میں رہتا رہا ہوں ۔۔۔
امام خمینی زندہ ہیں اگر شہید ہیں تو انکا دفنایا کیوں نہی گیا ۔۔
اسامہ بن لادن زندہ ہے ۔۔ اگر سچ میں ہلاک ہوتا تو امریکہ اس کی لاش چمپئین ٹرافی کے طور پر دیکھاتا ہے ۔۔
اپسئٹین زندہ ہے ۔۔ اس کے بھی مرنے کا ڈرامہ کیا ہے ۔۔
ایران کی لیڈرشپ امریکہ ساتھ ملی ہوی ہے ۔۔ کیونکہ دجال نے وہاں سے ظہور ہونا ہے ۔۔
اب اپ کو کیا لگتا ہے ؟
اردو
HyperMax retweetledi
HyperMax retweetledi

شاید پہلی دفعہ پاکستان کی سمجھ داری پر صدقے جانے کو دل کررہا ہے۔۔ وجہ بڑی دلچسپ ہے اور سبق آموز بھی۔۔ ڈر لگتا ہے اس لیے دعا کریں بس یہ سمجھداری قائم رہے۔۔
مکمل پروگرام لنک
👇
youtu.be/BylvHNaeOhM?si… via @YouTube
@NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @RabeeaSK

YouTube
اردو

@KamranTessoriPk اللہ ماں جی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
اور آپ اور خاندان صبر دے۔۔۔۔
اردو
HyperMax retweetledi
HyperMax retweetledi

میں اسلام آباد میں موجود ہوں یہاں سے کچھ دور سرینا ہوٹل جو مختص ہے ایران و امریکہ کے مذکرات کے لیے،
اور آج صبح ہم نے دیکھا کہ اسلام کے قریبی شہر راولپنڈی کی جیل سے اک قیدی کو مکمل ریاستی پروٹوکول میں لایا گیا،
زرائع کے مطابق شہباز شریف کو تین دن کے لیے جبری رخصت پر بھیج دیا گیا ہے،
اور نگران وزیراعظم کے طور پر عمران خان اب مذکرات کا چارج سنبھالیں گے،
العربیہ نیوز
اردو
HyperMax retweetledi

*ناشتے کے فوراً بعد چائے پینا —
میڈیکل سائنس کیا کہتی ہے؟*
پاکستان میں 90% لوگ ناشتے کے ساتھ یا فوراً بعد چائے پیتے ہیں۔ مگر *سائنس اور معدہ* کچھ اور کہتے ہیں۔ آئیے سمجھتے ہیں:
*1. نقصان کیا ہوتا ہے؟
4 بڑی وجوہات*
**1. آئرن جذب نہیں ہوتا** چائے میں **Tannins** ہوتے ہیں جو کھانے کے آئرن سے چپک جاتے ہیں خون کی کمی Anemia، کمزوری، چکر، بال گرنا — خاص کر خواتین میں
**2. تیزابیت + بدہضمی** چائے **Acidic** ہے۔ خالی یا بھرے پیٹ پر تیزاب بڑھا دیتی ہے سینے میں جلن، کھٹے ڈکار، السر کا خطرہ
**3. کیلشیم ضائع** چائے میں **Caffeine** پیشاب کے ذریعے کیلشیم باہر نکال دیتی ہے ہڈیاں کمزور، جوڑوں کا درد، 40 کے بعد Osteoporosis
**4. دوائی کا اثر کم** تھائرائیڈ، آئرن، اینٹی بایوٹک کی گولیاں چائے کے ساتھ **کام نہیں کرتیں** بیماری ٹھیک نہیں ہوتی، پیسہ ضائع
*WHO کی ریسرچ:* کھانے کے 1 گھنٹے کے اندر چائے پینے سے *آئرن 64% کم جذب* ہوتا ہے۔ پاکستان میں 50% عورتیں Anemia کی مریض ہیں — بڑی وجہ یہی ہے۔
*2. تو کیا چائے بالکل چھوڑ دیں؟ نہیں! وقت بدل دیں*
1. *ناشتے کے بعد 30 سے 60 منٹ انتظار کریں* — تب تک کھانا ہضم ہو چکا ہوتا ہے، آئرن جذب ہو چکا ہوتا ہے۔
2. *ناشتے کے ساتھ کیا پئیں؟* سادہ پانی، لسی، یا فریش جوس۔ یہ ہضم میں مدد کرتے ہیں۔
3. *دن میں چائے کب؟* ناشتے کے 1 گھنٹے بعد، دوپہر 4 بجے، اور رات کھانے کے 2 گھنٹے بعد۔ *دن میں 2 کپ سے زیادہ نہیں۔*
*3. اگر چھوڑ نہیں سکتے تو "نقصان کم" کیسے کریں؟*
1. *دودھ والی چائے بہتر ہے* بلیک ٹی سے — دودھ Tannins کا اثر تھوڑا کم کرتا ہے۔
2. *لیموں نہ ڈالیں* کھانے کے بعد والی چائے میں — تیزابیت ڈبل ہو جاتی ہے۔
3. *چائے ہلکی بنائیں* — "کڑک" چائے = کڑک تیزابیت۔
4. *Anemia کے مریض:* کھانے کے 2 گھنٹے پہلے اور 2 گھنٹے بعد تک چائے بالکل نہ پئیں۔
*4. کن لوگوں کے لیے ناشتے کے بعد چائے "زہر" ہے؟*
1. *حاملہ خواتین:* بچے کو آئرن نہیں ملتا، پیدائشی وزن کم۔
2. *Anemia کے مریض:* ہیموگلوبن کبھی پورا نہیں ہوگا۔
3. *السر/تیزابیت کے مریض:* معدے میں زخم بڑھ جاتے ہیں۔
4. *ہڈی کے مریض:* کیلشیم روز باہر، دوائی بےاثر۔
5. *بچے:* قد نہیں بڑھتا، پڑھائی میں دل نہیں لگتا۔
*"میرے پاس روز 10 مریض آتے ہیں:* 'ڈاکٹر صاحب کمزوری ہے، چکر آتے ہیں'۔ Hb چیک کرو تو 8۔ پوچھو ناشتہ کیا کرتے ہو؟ جواب: 'پراٹھا اور چائے'۔
*یاد رکھیں:*
*چائے دشمن نہیں، غلط وقت دشمن ہے۔*
*30 منٹ صبر = عمر بھر کی صحت۔*
1. *ناشتے کے فوراً بعد چائے = آئرن ضائع + تیزابیت*
2. *30-60 منٹ رکو، پھر شوق سے پیو*
*— ڈاکٹر طارق حسین سومرو*
*فیملی فزیشن لاڑکانہ*
*"علاج سے پہلے پرہیز، پرہیز سے پہلے آگاہی .
اردو












