Team_CRGP_ Official ✨

34.3K posts

Team_CRGP_ Official ✨

Team_CRGP_ Official ✨

@Team_CRGP

Katılım Ekim 2022
893 Takip Edilen925 Takipçiler
Team_CRGP_ Official ✨ retweetledi
Toji ( Carrot Arc )
Toji ( Carrot Arc )@tojijunior·
چراغ دل کا مقابل ہوا کے رکھتے ہیں ہر ایک حال میں تیور بلا کے رکھتے ہیں ملا دیا ہے پسینہ بھلے ہی مٹی میں ہم اپنی آنکھ کا پانی بچا کے رکھتے ہیں #zelena
Team_CRGP_ Official ✨@Team_CRGP

چراغ دل کا، مقابل ہوا کے رکھتے ہیں ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں

اردو
0
1
2
873
Team_CRGP_ Official ✨
Team_CRGP_ Official ✨@Team_CRGP·
مورکھ نوں کی پند نصیحت پتھر نوں کی پالا دوُدھاں اندر کاگ نوہائیے انت کالے دا کالا میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ #چھاؤنی
Team_CRGP_ Official ✨ tweet media
اردو
0
3
7
303
Team_CRGP_ Official ✨
Team_CRGP_ Official ✨@Team_CRGP·
چراغ دل کا، مقابل ہوا کے رکھتے ہیں ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں
Team_CRGP_ Official ✨ tweet media
اردو
0
2
2
1.7K
Team_CRGP_ Official ✨
Team_CRGP_ Official ✨@Team_CRGP·
بُھوک نے سارے مذاہب کو غلط ثابت کیا جس نے اِک لُقمہ کِھلایا ، وہ خدا لگنے لگا
Team_CRGP_ Official ✨ tweet media
اردو
4
9
29
1.8K
Team_CRGP_ Official ✨ retweetledi
🚩🏴 مولائی🚩🏴
میری سوشل میڈیا وارئرز سے گذارش ہے کہ ماہ جنوری بہت اہمیت کا حامل ہے اس میں کوئی بھی دن ایسا نہ رہے کہ خان صاحب کے لیے ٹاپ ٹرینڈز نہ ہوں پاکستان میں بھی اور دیگر ممالک میں بھی. مولائی اقوال @Hpolitics18Plus @Team_CRGP @Fozia142 @shafqatmm1 @SaraMirGilgity @SHABAZGIL @balochi5252
اردو
1
10
19
260
Team_CRGP_ Official ✨ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“بشریٰ بی بی ایک گھریلو اور پردہ دار خاتون ہیں، اِن پر بے بنیاد اور جھوٹے کیسز صرف مجھے دباؤ میں لانے کے لئے بنائے گئے- القادر کیس بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے- بشرٰی بی بی کو پہلے 3 مہینے بنی گالا میں ایک کمرے میں قید رکھا گیا، انہوں نے خود ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کی کہ مجھے عام قیدیوں کی طرح جیل میں رکھا جائے۔ اڈیالہ جیل میں 9 مہینے سخت ترین قید میں رکھا گیا جس کا مقصد ہمیں دباؤ میں لانے کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔ بشریٰ بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ یہ محض پراپیگنڈا ہے۔ ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے۔بشریٰ بی بی کے خلاف سوشل میڈیا کمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ اس تاثر کی سختی سے تردید کرتا ہوں کہ سنگجانی میں رکنے کے بعد مجھے رہا کرنا طے تھا۔ سنگجانی جیسے ایشوز کو اصل معاملات سے توجہ ہٹانے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ حکومت کی بدنیتی کو اچھی طرح سمجھتا ہوں۔ میں ساڑھے تین سال وزیرِ اعظم رہا ہوں اچھی طرح سمجھتا ہوں کہ یہ کیسے کام کرتے ہیں۔ اسلام آباد ڈی چوک میں کارکنان کے ہمراہ پہنچ جانا بشریٰ بی بی کی کامیابی تھی جس پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں- انہوں نے میری ہدایات پر ہی عمل کیا” - سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو
اردو
855
15.2K
27K
631.9K
Team_CRGP_ Official ✨ retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
یہ ہوتی ہے ڈیل #نومبر_26_کا_حساب_دو
اردو
99
2K
4K
71.9K
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
@Mian1056 @LegiMian یہ سب چھائونی اور محبت مافیا گروپ ہے سب کے نمبر موجود ہیں بمعہ ایڈریس
اردو
3
1
3
743
Khaild Farooq ch
Khaild Farooq ch@Mian1056·
شاید میرا اکاؤنٹ بند ہو جائے مسٹر ہائیڈ نامی یوتھیا حرام زادے نے اور اس کی ٹیم نے بہت رپورٹس کی ہیں میں نے بھی رپورٹ کی ہے اکاؤنٹ ختم ہو گیا تو پھر میں نیا اکاؤنٹ بنا کر اپ کے ساتھ واپس اؤں گا پاکستان زندہ اباد پاکستان ارمی زندہ اباد پاکستان مسلم لیگ نون زندہ اباد @LegiMian
Khaild Farooq ch tweet media
اردو
15
4
34
1.8K
Team_CRGP_ Official ✨
Team_CRGP_ Official ✨@Team_CRGP·
@Hpolitics18Plus @I_mrx07 @dtnoorkhan جو چھاؤنی والا اس سے اپنے قرض کی واپسی کا تقاضا کرتا ہے ان سب کے نمبر اسکے پاس موجود ہیں اور بلاک لسٹ میں ہے یہ گنجمن پیسے کے لیے اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیچ دے گا
اردو
2
2
10
384