TAHSEEN ALI JUTT

155K posts

TAHSEEN ALI JUTT banner
TAHSEEN ALI JUTT

TAHSEEN ALI JUTT

@TehseenAli

زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو جھکتا وہی ھے جس میں جان ھوتی ھے اکڑنا تو مردے کی پہنچان ھے حضرت امام علی علیہ السلام

Scotland, United Kingdom Katılım Ekim 2023
1.9K Takip Edilen855 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
TAHSEEN ALI JUTT
TAHSEEN ALI JUTT@TehseenAli·
پوری قوم سےالتماس ھےکہ شوکت خانم کینسرہسپتال کیلئے بڑھ چڑھ کرحصہ لیں اپنےصدقہ وخیرات اس ادارےکیلیےدیں جو یتیم مسکین اورامدادکےحقدارہیں تاکہ انکااعلاج ہوسکےشکریہ 🙏
TAHSEEN ALI JUTT tweet media
اردو
0
5
8
1.7K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسٹبلشمنٹ کے ٹاؤٹ گواہی دے رہےہیں!! عمران خان سے جرنیل خوفزدہ ہے!! عمران خان کوئی ڈیل نہیں مان رہا!!
اردو
2
92
289
2.8K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جو لوگ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت،کیسز اور رہائی کے معاملے کو لائٹ لے رہے ہیں،وہ عوام کے جذبات سے کھیل رہے ہیں، جب عوام سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور قانون اپنے ہاتھوں میں لیتے ہیں تو پھر ملک میں کچھ نہیں بچتا،اللہ نہ کرے کہ ایسا ہو، ہم نہیں چاہتے کہ ایسا ہو لیکن جب آپ انصاف کے راستے بند کریں گے تو لوگ کہیں نا کہیں تو راستہ ڈھونڈیں گے، بیرسٹر گوہر @BarristerGohar
اردو
11
51
293
11.3K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جو قربانیاں پی ٹی آئی نے دی ہیں وہ کسی نے نہیں دیں،لاکھوں لوگوں پر کیسز بنے،ہزاروں لوگ گرفتار ہوئے، سینکڑوں زخمی ہوئے،درجنوں شہید کر دیے گئے،چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہوا، آج بھی بڑی تعداد میں بے گناہ اسیران ہیں، کچھ لوگ معذور کر دیے گئے، نورین نیازی
اردو
7
250
918
9.3K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمران خان کے ساتھ ساری دنیا کی دعائیں ہیں جبکہ ان کیلئے ان کے بچے بھی دعا نہیں کرتے، انشاءاللہ عمران خان جلد رہا ہوں گے اور پھر ان سب کا حساب کتاب ہوگا، نورین نیازی
اردو
2
93
397
9.8K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 پولیس والوں کو ہم نے کہہ دیا ہے کہ وقت آ گیا ہے ملک کے ساتھ کھڑے ہونے کا اسرائیل کے ساتھ کھڑے نا ہونے کا، اب پولیس والے بھی ہمارا ساتھ دیں گے ۔ علیمہ خان
اردو
1
64
296
8.7K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨علیمہ خان کا تحریک کے حوالے سے اشارہ ہماری ابھی شاہد خٹک اور مینا خان آفریدی سے بات ہو رہی تھی وہ تیاریاں کر رہے ہیں آپ فکر نا کریں بہت جلد آپ کو پتہ چل جائے گا۔ علیمہ خان کا صحافی کو جواب
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

🚨 عمران خان نے street movement کی تیاریوں کی ہدایت سہیل آفریدی کو دی تھی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کو مذاکرات کا اختیار دیا تھا انشاء اللہ سہیل آفریدی movement کو لیڈ کریں گے اور وہ اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں ۔ علیمہ خان

اردو
5
50
197
11.4K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ان شاء اللہ پارٹی نکلے گی، ہم نکلیں گے، یہ جنگلے ٹوٹیں گے، عوام نکلیں گے، انقلاب آئے گا۔ عمران خان اور دیگرقیادت و پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ ہونے والے ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا۔ یہ جج، یہ پولیس والے، جو اس فسطائیت کے ذمہ دار ہیں، ان کا احتساب ہوگا۔ نورین خان @noreen_khanum #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
17
599
1.4K
13.6K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 ایرانی میزائلوں نے اسرائیل کے اندر بڑے اہداف کو نشانہ بنایا!! مزائل impact دیکھیں بس🔥🔥
اردو
1
100
340
2.9K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
بازو پر کپڑوں سے باہر پٹی تو باندھ لی اب ہاتھ میں ایکسرے بھی اٹھا لے تو شاید کسی ملک کو رحم آ جائے اور وہ کوئی فنڈز ہی جاری کر دیں ۔۔ مانگنا تو “قومی مشغلہ” ہے ان حکمرانوں کا
اردو
60
416
1.9K
37.4K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
ایپسٹین فائلز کو دبانے میں ٹرمپ کی مکمل سہولت کاری کرنے والی اٹارنی جنرل کو ٹرمپ نے عہدے سے ہٹا دیا!
Waqar Malik tweet media
اردو
5
309
1.1K
12.2K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
PTI Canada Official
PTI Canada Official@PTIOfficialCA·
Over 100 civilians have been brutally tried in military courts since May 2023, enduring torture, solitary confinement, and forced confessions. Denied due process and barred from appeal, their rights are crushed. This authoritarian abuse flagrantly violates Pakistan's constitution and international law. #FascismUnderAsimLaw #IllegalMilitaryTrials
PTI Canada Official tweet media
English
0
5
14
104
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
Isar Rana
Isar Rana@Isarrana1·
گوبر ٹیکس لینے کے بعد حفاظتی اقدامات ۔
Isar Rana tweet media
اردو
14
87
332
2.6K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ایف بی اۤر کو 612 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔۔یہ ٹیکسز بڑھانے اور مہنگائی کرنے کے باوجود ہے۔۔رواں مالی سال کیلئے ایف بی اۤر کا نظرثانی شدہ ٹیکس ہدف 13 اعشاریہ 9 ٹریلین روپے ہے اور اگلے مالی سال کیلئے اۤئی ایم ایف 15 اعشاریہ 6 ٹریلین کا ٹیکس ہدف تجویز کررہا ہے: اسداللہ خان @AUKhanOfficial1
اردو
0
10
30
995
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
اسحاق ڈارک کو پٹواری عالمی لیڈر بنا ہی رہے تھے کہ چائنہ نے عزت ہاتھ میں پکڑا دی😂😂 گئے تھے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث بن کر عالمی امن کا تمغہ لینے، لیکن چینیوں نے پہلے ہی موڑ پر بریک لگا دی۔ صاف کہہ دیا کہ: 'بھائی صاحب! پہلے اپنا گھر کا جھگڑا (افغانستان) تو ختم کر لیں'۔ پھر ارمچی کی ٹیبل پر بٹھایا اور ہاتھ میں 220 ملین ڈالر کے بجلی کے بقایاجات کا بل بھی تھما دیا۔ اسے کہتے ہیں 'گئے تھے نماز بخشوانے، روزے گلے پڑ گئے 🫣
SIR Ahmed Khokhar tweet media
اردو
9
182
568
27.5K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Tel Aviv is getting pounded tonight from every corner.
English
10
270
1.1K
13.6K
TAHSEEN ALI JUTT retweetledi
PTI USA Official
PTI USA Official@PTIOfficialUSA·
CJ Yahya Afridi has a record. And it’s damning. He facilitated the 26th & 27th Amendments to hand the establishment control of courts. He legitimized disputed election results. He withheld constitutional rights from political prisoners. This is not a judge. This is a collaborator. His betrayal of the Constitution is unforgivable. #ShameOnJudges #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
PTI USA Official tweet media
English
0
23
30
445
TAHSEEN ALI JUTT
TAHSEEN ALI JUTT@TehseenAli·
@YarMKNiazi چھ مہینےسےعوامکوٹرک کی بتی کےپیچھےلگارکھاھےحاصل وصول کچھ نہیں کبھی رہائی فورس کاشوشہ تو کبھی جلسےجلوسوں کاراگ اسکی تعیناتی کامقصدکیاتھا؟ عوام انکی تمام چالوں کوسمجھ چکےہیں ورنہ جس پارٹی کےلیڈرکےساتھ اس ایساسلوک کیاجاۓوہ قیادت سڑکوں پرمرتی ھےایوانوں میں زندہ نہیں بیٹھتی
اردو
0
0
0
0
Yar Muhammad Khan Niazi
میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہوں، اگر اس پر عمل نہیں ہو رہا تو سوال یہ ہے کہ کون سنجیدہ نہیں ہے؟ پاکستان تحریک انصاف اور ہمارے کارکنان کے خلاف جو بیانیہ بنایا گیا کہ ہم فوج مخالف یا انتشاری ہیں، وہ درست نہیں۔ ہم نے ہمیشہ جمہوری راستے اپنائے، اور دہشت گردوں سے تعلق کا الزام بھی بے بنیاد ثابت ہوا۔ ڈیڑھ سال سے ہمارا کوئی احتجاج نہیں ہو رہا، اس کے باوجود عمران خان سے ملاقات کیوں بند ہے؟ اور بشریٰ بی بی کو ان فیملی سے ملاقات کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی؟ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی
اردو
1
4
14
183