The Baaghwan دی باغوان

23.5K posts

The Baaghwan دی باغوان banner
The Baaghwan دی باغوان

The Baaghwan دی باغوان

@TheBaaghwan

We resist any NEWS from being suppressed, #TheBaaghwan will cover issues related #Human being. #Climate #Education, #WomenEmpowerment, #Health, #Development

Pakistan Katılım Aralık 2013
21 Takip Edilen557 Takipçiler
The Baaghwan دی باغوان
دونوں رہنماؤں کا عید الضحٰی کے موقع پر اتحاد، بھائی چارے اور قومی یکجہتی کے فروغ کی ضرورت پر زور گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کا صوبے میں امن، ترقی اور عوامی فلاح کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
اردو
0
0
0
11
The Baaghwan دی باغوان
*گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات، عید الضحٰی کی مبارکباد کا تبادلہ* ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
اردو
1
0
0
17
The Baaghwan دی باغوان
نے بلوچستان کے امن و استحکام کو متاثر کیا، تاہم تمام تر حالات کے باوجود بلوچستان کے عوام نے ہمیشہ حوصلے، صبر اور استقامت کا مظاہرہ کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ آج پاکستان اور بلوچستان ترقی، استحکام اور بہتری کی جانب گامزن ہیں۔
اردو
0
0
0
4
The Baaghwan دی باغوان
معاونت جاری رکھے گی اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران دہشت گردی اور بدامنی کے متعدد واقعات کا سامنا کیا ہے 2002 کے بعد صوبے کے حالات خراب ہوئے اور جسٹس نواز مری کے قتل سمیت مختلف سانحات
اردو
1
0
0
5
The Baaghwan دی باغوان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید الضحٰی کی نماز کی ادائیگی کے فوراً بعد سانحہ چمن پھاٹک کے متاثرین کے گھروں کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کرکے ان سے دلی ہمدردی اور اظہار یکجہتی کیا اس موقع پر صوبائی وزراء، منتخب عوامی نمائندے اور اعلیٰ حکام بھی
The Baaghwan دی باغوان tweet media
اردو
1
0
0
16
The Baaghwan دی باغوان
واقعے کا مقدمہ نامزد ملزمان کے خلاف درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔
اردو
0
0
0
8
The Baaghwan دی باغوان
کوئٹہ: کیچی بیگ تھانہ کی حدود میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں محمد یوسف، پرویز، آصف، طاہر اور بی بی (س) جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے واقعے کے فوری بعد جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے جاچکے ہیں۔ #Quetta
The Baaghwan دی باغوان tweet media
اردو
1
0
0
62
The Baaghwan دی باغوان
یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر عبد الرزاق صابر پرو وائس چانسلر و پی ای او ٹو وی سی کو مستونگ کے قریب چھوڑ دیا گیا۔
The Baaghwan دی باغوان tweet media
اردو
0
0
0
28
The Baaghwan دی باغوان
کوئٹہ: سیکرٹری صحت اور ڈی جی ہیلتھ تمام ہسپتالوں کا دورہ کر رہے ہیں،صوبائی وزیرصحت کوئٹہ: دھماکے کے بعد امدادی کارروائیوں کی خود نگرانی کررہا ہوں، صوبائی وزیر صحت کوئٹہ: اس وقت بھی شہر کے دو ٹراما سینٹرز اور ہسپتالوں میں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے، صوبائی وزیر صحت
اردو
0
0
0
5
The Baaghwan دی باغوان
کوئٹہ: دھماکے کے فوری بعد شہر کے دونوں ٹراما سینٹرز، سول ہسپتال اور بی ایم سی میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کوئٹہ: تمام ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس اور طبی عملہ ٹراما سینٹرز اور ہسپتالوں میں موجود ہیں، بخت محمد کاکڑ
اردو
1
0
0
17
The Baaghwan دی باغوان
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی ٹرین دھماکے کی مذمت کوئٹہ:واقعہ انتہائی افسوسناک ہے ،بخت محمد کاکڑ کوئٹہ: معصوم اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا سفاکانہ عمل ہے،صوبائی وزیر صحت بخت کاکڑ @bakhtkakar43
The Baaghwan دی باغوان tweet media
اردو
1
0
0
16
The Baaghwan دی باغوان
معصوم لوگوں پر حملے بزدلانہ کارروائیاں ہیں، دشمن سن لے بلوچستان میں دہشت گردوں کیلئے کوئی محفوظ پناہ گاہ باقی نہیں رہے گی۔ دہشت گردوں کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی، ریاست پوری طاقت کے ساتھ فتنہ الہندوستان اور اس کے سہولت کاروں کو کچل دے گی۔
اردو
0
0
0
9
The Baaghwan دی باغوان
چمن پھاٹک سے متصل دھماکے میں بے گناہ شہریوں کا خون بہانے والے دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، ریاست دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو چن چن کر انجام تک پہنچایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
اردو
1
0
0
6
The Baaghwan دی باغوان
کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں، فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی درندگی کا ثبوت دے رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
The Baaghwan دی باغوان tweet media
اردو
1
0
0
15
The Baaghwan دی باغوان
سوار مسافر عید کی چھٹیاں منانے اپنے علاقوں کی جانب سفر کر رہے تھے۔ واقعے کی تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں اور جیسے ہی مزید معلومات موصول ہوں گی، میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ جائے وقوعہ کے قریب جمع نہ ہوں تاکہ ریسکیو کارروائیوں میں خلل نہ پڑے۔
اردو
0
0
0
15
The Baaghwan دی باغوان
شہباز ٹاؤن میں گھروں کے دروازے اور کھڑکیاں جھٹکے سے اکھڑ گئیں۔ جائے وقوعہ پر آگ لگی ہوئی ہے اور فائر بریگیڈ اسے بجھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ٹرین کے گزرنے کے وقت پیش آیا جس کے نتیجے میں خواتین اور کم عمر بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ٹرین میں
اردو
1
0
0
15
The Baaghwan دی باغوان
کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر زور دار دھماکہ، ٹریک اکھڑ گئی کوئٹہ: (دی باغوان) کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک کے قریب ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کی آواز پورے شہر میں سنی گئی۔ دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز #thebaaghwan #baaghwan #Pakistan #Quetta #Balochistan
اردو
1
0
0
148