The Disruptor

9.6K posts

The Disruptor banner
The Disruptor

The Disruptor

@TheDisruptorRay

One Day Pakistan will be free from this Rotten System and will shine like the one Quaid e Azam Dreamt for, inshAllah #PakistanZindabad #CivilSupremacyZindabad

EARTH Katılım Ağustos 2025
1.1K Takip Edilen56 Takipçiler
Asad Nasir
Asad Nasir@asadnasir2000·
🚨 If PPP does not agree to the 28th Amendment, then work has been underway for a long time to bring an alternative 🇵🇰 Government in Sindh. - Mehr Bukhari.
English
6
28
200
7K
The Disruptor retweetledi
Mubarak khan
Mubarak khan@theageof804·
• Salman Akram Raja is calmly telling the nation that Imran Khan has lost his eye instead of taking any strict action. • Sohail Afridi is giving movie dialogues and recycled fake threats. • Gohar Khan is just condemning everything. • Mehmood Achakzai is calling for talks.
English
3
13
62
535
The Disruptor
The Disruptor@TheDisruptorRay·
@IamHaiderSN بینظیر کی روح کانپ گئی ہو گی ایک بار
اردو
0
0
0
2
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
اخلاقیات میں شریف خاندان کے معیار کا کوئ مقابل نہیں ۔۔۔۔۔۔
اردو
110
85
620
18K
The Disruptor retweetledi
Shahid Aslam
Shahid Aslam@ShahidAslam87·
اندازہ کرو، تعارف میں بتا رہے ہیں محترمہ کی بے باک صحافت۔ او جھلیو، بے باک صحافت پہ تمغے نہیں مقدمے ملتے ہیں حکومت سے۔
Kiran Naz@kirannaz_KN

سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت ہے۔ قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ سے ہے۔ حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے۔ الحمدللہ

اردو
7
98
430
3.7K
Saeed Baloch
Saeed Baloch@saeedimrankhan·
اطلاعات ہیں کہ بےبی زرداری بڑے غصے میں ہے، وہ کسی بھی صورت این ایف سی کا حصہ وفاق کو دینے پر تیار نہیں، یہ بھی خبریں ہیں کہ گزشتہ روز آصف زرداری صاحب نے بڑے گھر کے مکینوں سے ملاقات کر کے اپنا مقدمہ ان کے سامنے پیش کیا کہ بجٹ کے بعد ترمیم کروا لیں لیکن فی الحال کوئی کامیابی انہیں نہیں مل رہی۔ دیکھیں بجٹ سے پہلے پیپلز پارٹی جیتی ہے یا پنڈی والے
اردو
6
31
339
16.2K
The Disruptor
The Disruptor@TheDisruptorRay·
@Aadiiroy2 آپ کا دوست بھی آپ کی طرح جاہل گوار ہے۔ اسے کہو UK چھوڑ کر پاکستان آ جا۔۔
اردو
0
0
0
0
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ابھی ایک دوست سے یوکے بات ھوئی،جو بھی لکھ رھا ھوں حلفیہ لکھ رھا ھوں،وہ بھائی یوکے کی بہت بڑی کمپنی میں ملازمت کرتے ھیں،وہ یوکے کی مہنگائی کا بتارھے تھے کہ دودھ لینے جاؤ تو دودھ کی بوتل ھر مرتبہ کچھ پینس اوپر ھوچکی ھوتی ھے،گوشت مہنگا ،ڈیری مہنگی،ٹرانسپورٹ مہنگی،پٹرول مہنگا،ابھی وہ اپنی اھلیہ کو ڈینٹسٹ کے پاس لیکر گئے تھے تو اس کے بل کا بھی بتارھے تھے،لیکن ھمارے یہاں صرف ایسا بتایا جاتا ھے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں ھوئی ھے،مانا کہ بہترین حالات نہیں لیکن ایسے نا بتایا کرہں کہ صرف پاکستان میں مہنگائی ھے۔
اردو
174
70
406
23.9K
The Disruptor retweetledi
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
Free Imran Khan
Pakistan Walli tweet media
Indonesia
10
67
330
2K
The Disruptor retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
شازیہ مری کی وضاحت آگئی
Baba Yaga tweet media
اردو
196
198
1.1K
62.7K
The Disruptor
The Disruptor@TheDisruptorRay·
@kirannaz_KN اللہ پاک ایسے ایوارڈز سے محفوظ رکھے۔ امین
اردو
0
0
0
3
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت ہے۔ قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ سے ہے۔ حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے۔ الحمدللہ
اردو
601
317
2.4K
83.7K
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
5مئی کو ٹویٹ کی تھی کہ ستھرا پنجاب کی ایسی ایسی کہانی ہے لوگ سب بھول جائیں گے۔ اب کل فیصل آباد کی صرف 2 تحصیلوں سے ایک ارب کا اسکینڈل سامنے آیا ہے، مقدمہ درج ہوا ہے۔ تحقیقات کریں، ابھی 155 تحصیلیں باقی ہیں
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh

یقین کریں چکے جانے، مقدمات سے ڈر لگتا ہے ورنہ ستھرا پنجاب کی ایسی ایسی کہانی ہے کہ لوگ سب بھول جائیں گے۔ کاغذات ثبوتوں کے ساتھ

اردو
8
304
886
12.5K
The Disruptor
The Disruptor@TheDisruptorRay·
@KhalidHusainTaj ٹھیک رویہ یہ۔ نوکروں اور کنیزوں کے ساتھ ایسا ہی رویہ رکھنا چاہیے۔ ویلڈن بلاول
اردو
0
0
0
25
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
شازیہ مری صاحبہ ایک پڑھی لکھی باصلاحیت اور محنتی خاتون ہیں۔ کیمروں کے سامنے بلاول بھٹو کو شازیہ مری صاحبہ پر برہمی کا اظہار نہیں کرنا چاہئے تھا پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہئے کہ عوام کے سامنے باوقار مہذب اور مثبت رویہ ہی بہتر تاثر دیتا ہے۔
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر@SaddiaMazhar

بلاول بھٹو کی جانب سے شازیہ مری کی مداخلت پر اظہار برہمی۔ میں اتنا لکھ سکتی ہوں باقی سنیے اور خود اندازہ لگا لیجئے کہ کس کا رویہ کیسا تھا۔

اردو
9
15
73
3.6K
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
گفتگو کے دوران لقمہ دینے پر بلاول بھٹو زرداری نے شازیہ مری کو بری طرح ڈانٹ دیا۔
اردو
248
864
3.8K
248.6K
The Disruptor retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی کا چکی ہے مگر کسی پی ٹی آئی لیڈر کی کسی حرکت سے یہ نظر نہیں آتا کہ وہ اس سانحے کی شدت کو محسوس بھی کر رہے ہیں ایک منٹ کیلئے آنکھیں بند کر کے سوچیں آپ کی آنکھ کی بینائی چلی گئی۔ کیسا لگ رہا ہے ؟؟ @salmanAraja
اردو
31
929
2K
13.6K
The Disruptor retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی ضائع ہوچکی۔ اب اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل کیے بغیر اور عمران خان کی تمام ملاقاتیں بحال کیے بغیر پختونخواہ حکومت نے بجٹ پیش یا پاس کیا تو ان لوگوں سے کسی قسم کی اخلاقی یا انسانی ہمدردی باقی نہیں رہ جائے گی۔
اردو
85
2.4K
6.3K
27.5K
The Disruptor
The Disruptor@TheDisruptorRay·
@ahmadwaraichh تیری ٹانگیں بھی اٹھا دیں گے اگر زیادہ بک بک کی تو
اردو
0
0
1
25
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
28ویں ترمیم پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوئی، عوام پر مہنگائی کے بم گر رہے ہیں، بجٹ میں مزید مشکلات ہوں گی، پیپلز پارٹی حمایت کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ منظوری ناممکن ہے، میری اجازت کے بغیر پیپلز پارٹی ترمیم کی حمایت نہیں کرے گی۔ بلاول زرداری
Ahmad Warraich tweet media
اردو
37
64
465
9.2K
The Disruptor retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
پی ٹی آئی کے یہ تمام ورکرز جیل میں قید کے دوران یا رہائی کے فورا بعد کیوں وفات پا گئے۔ ؟ ایسا کیوں ہوا؟ زیادہ تر کی آنکھیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ ان سب کی تحقیقات کون کرے گا؟ کیا اس ملک کے شہری لاوارث ہیں؟
Samina Pasha tweet media
اردو
279
6.5K
13.1K
73.2K
The Disruptor retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
زیادتیوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو مائیں نواز شریف اور بھٹو جیسے بیٹے جننا چھوڑ دیں گی۔ لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کی دھمکی
Muhammad Umair tweet media
اردو
70
26
276
15K