
آئیے اس موسم گرما عہد کرتےہیں کہ تیزی سےخراب ہوتی ماحولیاتی صورتحال کو ٹھیک کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ آئیے اس بار اپنے گھر کے ہر فرد کے حصے کا ایک پودا لگاتے ہیں۔ یقیناً ہم سب مل کر موسموں کی شدت کو اعتدال پر لا سکتے ہیں۔ درخت لگاناصدقہ جاریہ ہے۔
#PlantTrees #Environment


اردو























