Sabitlenmiş Tweet

تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاؤ گے..
ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد آؤں گا..
@zeekhan83
اردو
Agent💪🏻❤️🔥❤️🔥
98.7K posts



مجھے کہا جا رہا ہے بنی گالہ کے ایک بندے کا نام لو، ورنہ آپ کی فیملی کو اٹھا کر لیں جائیں گے، ملزمہ پنکی کا عدالت میں بیان








اسی لیے میں سارا دن لوگوں کو ہنساتا رہتا ہوں بے شک میری اپنی آبناۓ ہرمز بند ہوئی پئی ہو مگر اپنا منہ کھلا رکھتا ہوں 😃 چلو یار چار دن کی زندگی ہے اس ٹینشن زدہ ماحول میں تھوڑا ہنسنا ہنسانا کبھی غصہ ہو جاۓ تو کوئی بری بات نہیں مرگئے تو کوئی یاد تو کرے گا کم از کم فاتحہ تے پڑھنی کوئی نئی ایڈی کنجوس عوام اے 😃

