توقیر طارق بٹ

5.3K posts

توقیر طارق بٹ banner
توقیر طارق بٹ

توقیر طارق بٹ

@ToQeeRBuTt786

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی گجرات what's app +923216203667

Pakistan Katılım Nisan 2018
5.1K Takip Edilen3.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
توقیر طارق بٹ
توقیر طارق بٹ@ToQeeRBuTt786·
نہ صرف لڑی ہے، بلکہ کمال لڑی ہے اور نہ صرف کمال لڑی ہے بلکہ فتح کو شکست کے پنجوں سے کھینچ لائی ہے۔
توقیر طارق بٹ tweet media
اردو
4
3
12
1K
توقیر طارق بٹ
توقیر طارق بٹ@ToQeeRBuTt786·
واقعہ کے دو پہلو بیان کر دیے اپ نے ایک ساتھ ہی مرد اگر گھر کی ملکیت ہے اور عورت کو طلاق ہو چکی ہے تو اس کو گھر چھوڑ دینا چاہیے نہ قانونی نا شرعی کوئی حق نہیں کہ وہ اس بندے کے گھر میں رہے جو اب اس کے لیے نامحرم ہے اور رہی بات بچوں کی تو بچے جتنے ماں کے ہیں اتنے ہی باپ کے ہیں میرے خیال سے طلاق کے بعد عورت قبضہ کر کے بیٹھ گئی ہو گی جس وجہ سے یہ واقعہ رونما ہوا
اردو
0
0
1
19
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
مجازی خدا دشمن بن گیا : شوہر نے 10 غنڈوں کے ساتھ ملکر 4 بچوں کی ماں اپنی سابقہ بیوی کو مار مار کر گھر سے نکال دیا ، کپڑے پھاڑ دیے گئے عریاں حالت میں گلی میں تشدد ۔۔۔۔۔ اوکاڑہ کے ایک نواحی گاؤں میں چند روز قبل پیش آیا واقعہ ۔۔۔۔۔ یہ خاتون اپنے چار بچوں کے ہمراہ اس گھر میں مقیم ہے جہاں اس نے اپنے شوہر کے ساتھ زندگی کے 12 سال گزارے ، لیکن اب شوہر نے دوسری شادی کرلی ہے اور اس خاتون اور بچوں کو اس گھر سے نکالنا چاہتا تھا جبکہ خاتون کا موقف ہے کہ اس گھر پر اسکے بچوں کا حق ہے وہ چار بچوں کو لے کر کہاں جائے گی ۔۔۔۔ اسی ضد پر اور خاتون کو گھر سے نکالنے کے لیےسابق شوہر ہمراہ اپنے دیگر رشتہ داروں کے رات کی تاریکی میں خاتون کے گھر گھس آیا ، لائٹیں بند کرکے خاتون کو بری طرح زدو کوب کیا گیا اسکے کپڑے پھاڑ دیے گئے اور جب خاتون نیم عریاں ہو گئی تو اسے اور اسکے بچوں کو گھر سے نکال دیا گیا اور مکان پر ان سسرالیوں نے قبضہ کر لیا ، خاتون نے پولیس کو کال کی اور جلد آنے کی درخواست کی تو پولیس والوں نے کہا : بی بی ہمیں اور بھی بہت کام ہے کیا دنیا میں تمہارا ہی مسئلہ رہ گیا ہے کہ دوڑے دوڑے تمہارے پاس آجائیں ۔۔۔۔۔۔۔ 3 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک خاتون کے خلاف ہوئے اس ظلم پر پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی ، خاتون کے سابق سسرالیوں نے اسے چیلنج کیا ہے کہ جاؤ جدھر مرضی جاؤ جسکو مرضی شکایت لگاؤ ، پولیس بھی ہماری ہے جج بھی ہمارے اپنے ہیں ، ہم نے تمہیں گھر سے نکالنا تھا نکال لیا ، اب بچوں کو ساتھ لو اور ڈنڈی پکڑو۔۔۔۔ مظلوم خاتون نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ اسکے ساتھ ہوئے ظلم کا نوٹس لیا جائے اور اسے فوری انصاف مہیا کیا جائے ۔۔۔۔
Samina khan tweet mediaSamina khan tweet media
اردو
4
4
10
612
توقیر طارق بٹ
توقیر طارق بٹ@ToQeeRBuTt786·
@ASNsharif آپ کی بات سے 💯٪ اتفاق کرتا ہوں جس بیانیے کی بنیاد پر اس نے نوجوانوں کو گمراہ کیا ہے اس کے پاس اس کے علاؤہ کوئی ہتھیار نہیں ہے اگر وہ غلطی ماننے گا تو عوامی حمایت کھو دے گا
اردو
0
0
0
4
Asma nawaz s
Asma nawaz s@ASNsharif·
عمران خان چاھے بھی تو اپنی غلطیاں نہیں مان سکتا اگر وہ ایسا کرے گا تو اس کا بنایا ہوا فتنہ پرور عفریت اسے کچا چبا جائے گا عمران خان نے قوم یوتھ کے نام پر اس قوم پر جو عذاب مسلط کیا ہے اس کے لیے تاریخ اسے کبھی معاف نہیں کرے گی
اردو
104
128
532
6.7K
Asma nawaz s
Asma nawaz s@ASNsharif·
پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
اردو
148
298
2.4K
35.5K
توقیر طارق بٹ
توقیر طارق بٹ@ToQeeRBuTt786·
@ASNsharif وہ زیادتی جو کی گئی تھی وہ میاں نواز شریف سے نہیں بلکہ ریاست پاکستان اور پاکستان کی عوام سے کی گئی تھی جس کا خمیازہ یہ ملک آج بھی بھگت رہا ہے
اردو
1
1
3
149
Asma nawaz s
Asma nawaz s@ASNsharif·
جسکو چور کہتے تھے اس وزیراعظم کو اقامہ پر نکالا گیا جسکو صادق اور امین کہتے تھے اسےچوری پر نکالا گیا
اردو
657
565
2.5K
81.7K
توقیر طارق بٹ
توقیر طارق بٹ@ToQeeRBuTt786·
@TirahWalMama تیری وی ماں نوں لن تے تیرے تجزیے دی وی ماں نوں لن کسی کھوتی دے بچے
اردو
0
0
0
3
Bilal Khan Afridi
Bilal Khan Afridi@TirahWalMama·
نیند نہیں آ رہی تھی، اس لیے موبائل اٹھایا اور گیلری کھولی۔ آج کے خودکش حملے میں ملنے والا شناختی کارڈ سامنے آ گیا۔ اتفاق سے نظر کارڈ میں لگی چیپ پر پڑی۔ پھر میں نے اپنا شناختی کارڈ نکالا اور دیکھا ، عجیب بات ہے، بارود نے صرف چیپ ہی اڑا دی ہے، باقی کارڈ پر تو دھوئیں کا ایک نشان تک نہیں۔یعنی ایک بار پھر قوم کو دھوکا دیا گیا— #islamabadAttack
Bilal Khan Afridi tweet media
اردو
203
738
3.3K
346.9K
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
عاصم منیر نے ایک نا ایک دن ریٹائر بھی ہونا ہے یا ایک نا ایک دن مر بھی جانا ہے لیکن اگر فوج اپنا مستقبل بچانا چاہتی ہے تو عمران خان کیساتھ اپنے معاملات ٹھیک کرنے ہونگے فوج کا جو نقصان ہوچکا عمران خان کے علاوہ اسکو کوئی ٹھیک نہیں کرسکتا فوج کی بحالی عمران خان سے جڑی ہے!
اردو
639
3.5K
10.9K
99.8K
توقیر طارق بٹ
توقیر طارق بٹ@ToQeeRBuTt786·
@RealWaqarMaliks آپ لوگ کیوں بھول جاتے ہیں عمران نیازی نے بھی مر جانا ہے یہ تو خدا بہتر جانتا ہے پہلے کس نے مرنا ہے
اردو
0
0
2
7
Waseem Akram
Waseem Akram@PatrioticWsi·
آپ کس سیٹ پر بیٹھنا پسند کریں گے۔۔۔۔؟
Waseem Akram tweet media
اردو
824
90
536
39.6K
Maryam Sarkar
Maryam Sarkar@Dani_Malik771·
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو کتنے نمبر بنتے ہیں ؟
Maryam Sarkar tweet media
اردو
1.5K
181
2.1K
60.6K
توقیر طارق بٹ retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
نوابزادہ مظہر علی خان صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے  یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
اردو
727
1.5K
5.6K
199.5K
توقیر طارق بٹ
توقیر طارق بٹ@ToQeeRBuTt786·
@ImranRiazKhan میں سوچ رہا تھا وہ کونسا گدھا تھا جو گدھے پر بیٹھ کر گیا ہوں سمجھ آئی شاباش وائی دگڑ دلیا
اردو
0
0
5
104
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
میں بھی سوچ رہا تھا کہ کھوتا ٹاؤٹ ابھی تک لانچ کیوں نہیں ہوا؟ کھوتا دماغ ہے ناں زرا دیر سے سمجھ آتی ہے۔ اور ہاں میں نے تو اس پر کبھی سواری کی ہی نہیں۔ یہ کونسی ویڈیوز دیکھتا رہا ہے؟ منہ کے تاثرات بتا رہے ہیں کہ پالش زبان کے راستے حلق تک اتر گئی ہے۔ اور کافی بدمزا ہے۔ میں پاکستان کبھی نہ چھوڑتا اگر میرے قتل کا حکم اسکے مالکان نہ دیتے تو۔ خاطر جمع رکھ میں واپس آؤں گا۔ میرا رب حق کے ساتھ ہے۔ اور منافق ضرور رسوا ہوں گے۔
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804

سوشل میڈیا تنقید سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا - میں سوشل میڈیا پر جھوٹ بول کر اپنے بچوں کو حرام کا پیسہ نہیں کہلاتا - کچھ لوگوں نے کہا تھا میں کبھی بھی پاکستان چھوڑ کے نہیں جاؤں گا اور میں نے خود دیکھا کہ گدھے پر گدھا بیٹھ کر یہاں آگیا - شاہد آفریدی بال ٹیمپرنگ کر کے کھیل میں بددیانتی کرنے والا یہ شخص جو اپنی حلال کمائی کو حرام میں بدل دیتا ہے خود افریدی قبیلے سے تعلق رکھتا ہے مگر اپنے ہی قبیلے پر ہونے والے ڈرون حملوں پر کبھی زبان نہیں کھولتا یہ نوسرباز ان لوگوں پر زبان درازی کر رہا ہے جنہوں نے اس ملک میں رہ کر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں وہ اذیتیں جھیلیں جن کا تصور بھی یہ شخص خواب میں نہیں کر سکتا انہوں نے مزاحمت کی تاریخ رقم کی اور اب اگر وہ اس ملک سے ہجرت کر گئے کیونکہ اس وطن میں ان کے لیے کوئی گنجائش نہ تھی تو ان پر بھونکنا یہ شخص اپنا فرض سمجھتا ہے بڑے گھر کی ناجائز اولاد اب نوجوانوں کو یہ درس دے رہا ہے کہ انہیں کس سمت میں چلنا چاہیے میرے خیال میں پہلے اپنا قبلہ درست کرے پھر نصیحت کی بات کرے تو شاید بات میں وزن پیدا ہو

اردو
1.5K
3.7K
12.8K
490.4K
توقیر طارق بٹ
توقیر طارق بٹ@ToQeeRBuTt786·
@intazarpanjutha پہلے کون سا کم فری ہے یہ 5 بچوں کو چھوڑ کر بھاگ گئی تھی اس سے زیادہ فری ہونا بھی نہیں چاہیے
اردو
0
0
0
7
توقیر طارق بٹ
توقیر طارق بٹ@ToQeeRBuTt786·
@javerias پہلے کون سا کم فری ہے یہ 5 بچوں کو چھوڑ کر بھاگ گئی تھی اس سے زیادہ فری ہونا بھی نہیں چاہیے
اردو
0
0
0
12
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
شہزاد اکبر کا یزید کے بارے تہلکہ خیز انکشاف! اسوقت یزید سخت غصے میں ہے, کہ عمران خان نے یہ سب کچھ کیسے مینج کیا, کرنیلو کی چھترول!! 🚨اب عمران خان کو نومبر کے مہینے میں ائیسلوٹ کرنے کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں!!
اردو
14
2K
6.3K
64.8K
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
سچ سچ بتانا اگر آج الیکشن ہوں تو آپ کا ووٹ کس پارٹی کا ہوگا؟
Hussnain Fahad tweet media
اردو
358
47
227
13.1K
توقیر طارق بٹ
توقیر طارق بٹ@ToQeeRBuTt786·
@ShamaJunejo کراچی کو مختلف 20 بلاکس میں تبدیل کرنا چاہیے اورہر بلاک کا ایک ڈپٹی میئر مگر مکمل اختیارات کیساتھ ہونا چاہیے ہر بلاک کو علیحدہ اور مساوی فنڈذ مہیا کریں اور ہر مہینے پراگریس رپورٹ لیں اتنے بڑے شہر کا ایک میئر کیسے اتنے مسائل پر قابو پائے گا آپ خود سوچیں
اردو
0
0
0
6
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
کراچی آتے ہیں، کراچی کا کھاتے ہیں، کراچی سے کماتے ہیں، کراچی ہی سے مشہور ہوتے ہیں۔ اور پھر کہتے ہیں کہ کراچی پسند نہیں۔۔۔ #نمک_حرام
Dr Shama Junejo tweet media
اردو
899
157
974
461.4K
توقیر طارق بٹ
توقیر طارق بٹ@ToQeeRBuTt786·
@ShamaJunejo ڈاکٹر صاحبہ پسند نا پسند کو چھوڑیں پسند سب کی اپنی اپنی ہوتی ہے ہم تو کہتے ہیں بلاول صاحب کی قیادت میں اب کراچی کو بدلنا چاہیے شہر بہت زیادہ گندہ اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے میں پنجابی ہوں مگر پھر بھی کراچی ہمارا دل ہے اور ہمیں بہت پیارا ہے مگر جب بھی جاتا ہوں افسوس ہوتا ہے
اردو
1
1
5
1.9K
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
میں کلمہ پڑھ کر بول رہا کہ عمران خان جیسا لیڈر نہ پاکستان میں پیدا ہوا ہے نہ ہوگا معید پیرزادہ
اردو
508
1.8K
6.6K
60.4K