Touseef Haider

7.6K posts

Touseef Haider banner
Touseef Haider

Touseef Haider

@Touseef734

Katılım Kasım 2022
134 Takip Edilen106 Takipçiler
Touseef Haider retweetledi
Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal
قندیلِ شیشه در وجودِ آدمی دل است دراں درختِ زیتون سخت محبّتِ الٰہی است آدمی کے وجود میں شیشے کی وہ قندیل دل ہے جس میں درختِ زیتون محبتِ الٰہی ہے۔ مجالسةُ النبی خورد، ص 42، 43 از حضرت سخی سلطان باھو رح #RumiBahooIqbal #MajalisatAnNabiKhurd #CongregationsOfProphet
Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal tweet media
اردو
4
44
76
313
Touseef Haider retweetledi
islahee Jamaat
islahee Jamaat@islaheejamaat·
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about Risalat of Exalted Prophet Muhammad SAWW. #viralshort #fyp #Mianwali #sultanbahoo
English
4
77
118
397
Touseef Haider retweetledi
امیرالکونین
امیرالکونین@Ameer_ul_Konain·
فرمانِ حق تعالیٰ ہے :- " یہ وہ دن ہے کہ جس میں مال کام آئے گا نہ بیٹے۔ ہاں مگر وہ کہ جس نے اللہ کی بارگاہ میں قلبِ سلیم پیش کیا۔" امیرالکونین ص 93 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
اردو
1
37
64
201
Touseef Haider retweetledi
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
"طہارت معرفت صفات تلقین مرشد اور اسمائے توحید کے ذکر سے ائینہ قلب کو نقوشِ بشریت اور حیوانیت سے صاف کیے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی-" سرالاسرار ص نمبر 141 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
اردو
2
29
42
119
Touseef Haider retweetledi
Alfaqr Tv
Alfaqr Tv@alfaqr_tv·
The Virtues of Ali ibn Abi Talib RA According to Quran & Sunnah. شانِ مولا علی علیہ سلام قرآن و حدیث کی روشنی میں [Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ]. #HazratAli #islam #muslim
Català
6
71
105
399
Touseef Haider retweetledi
محک الفقرکلاں
محک الفقرکلاں@Mehk_ul_faqr·
بیت:- " ہوشمندی سے کام لے اور اپنی خودی کے پردے کو ہٹا کر دل کو بیدار کر لے کہ یہی اہل معرفت کی راہ ہے۔" محک الفقر کلاں ص 38 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo
اردو
2
26
40
147
Touseef Haider retweetledi
امیرالکونین
امیرالکونین@Ameer_ul_Konain·
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے :- " بے شک اللہ تعالیٰ نہیں دیکھتا تمہاری صورتوں کو اور نہیں دیکھتا تمہارے اعمال کو بلکہ دیکھتا ہے تمہارے دلوں اور تمہاری نیتوں کو۔" امیرالکونین ص 95 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
اردو
4
37
57
190
Touseef Haider retweetledi
کلیدالتوحیدکلان
کلیدالتوحیدکلان@Kaleda_ul_Tohed·
بیت:- "جب تم پر کوئی مشکل وقت آن پڑے تو اُسے پکار کر دیکھو کہ وہ پل بھر میں تمہاری مدد کو آ پہنچے گا." ص:667 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
اردو
2
44
62
215
Touseef Haider retweetledi
شمس العارفین
شمس العارفین@Shms_ul_Arifeen·
اور مرشد کامل ایک ہی دم اور ایک ہی قدم پر طالبوں کو انکے دونوں جہاں کے تمام مطلوب و مقصود اور تمام تصرفات اور قرب اعلی و ادنی کے ہر مرتبے کا تصرف کھول کردکھا دیتا ہے۔ شمس العارفین ص نمبر 9 Alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
اردو
3
42
67
179
Touseef Haider retweetledi
Sultan Ahmed Ali
Sultan Ahmed Ali@SultanAhmadAli·
ہم اس وقت جس دنیا اور ماحول میں رہ رہے ہیں، یہاں امت کی سطح پر بے بسی، قومی سطح پر اضطراب اور اجتماعی فضا میں گہری مایوسی محسوس بڑھ رہی ہے- عالمِ اسلام کے مجموعی حالات اور اپنی قومی کیفیت ہمیں یہ باور کراتے ہیں کہ اس گرد و غبار سے نکلنے کیلئے ہمیں مضبوط یقین اور زندہ امید کی ضرورت ہے- مکمل خطاب: میلاد مصطفےﷺو حق باھُوؒ کانفرنس، کراچی 3 مارچ 2024ء
اردو
32
164
248
1K
Touseef Haider retweetledi
اسرارالقادری
اسرارالقادری@asrar_ul_qadri·
"اگر حیات قلب حاصل نہ ہونے کی وجہ سے کوئی نماز شریعت کے ساتھ نماز طریقت جمع نہ کر سکا تو اس کی نماز ناقص ہے اور اس کا اجر محض درجات جنت ہے نہ کہ قرب حق تعالی-" سرالاسرار ص نمبر 141 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
اردو
2
33
40
124