Tahira khizar retweetledi
Tahira khizar
5.1K posts

Tahira khizar retweetledi

ناسا سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خلا میں پانی کا ایک ایسا سمندر ہے جو انسانی ذہن کے تصور سے بالکل باہر ہے یہ محض دعویٰ نہیں ہے بلکہ جیمز ویب ٹیلیسکوپ نے باقاعدہ دیکھا ہے جیمز ویب ٹیلیسکوپ اس وقت زمین سے پندرہ لاکھ کلومیٹر دوری پر واقع ہے یہ خلا میں ایک بادل ہے جس میں زمین کے تمام سمندروں سے 140 ٹریلین گنا زیادہ پانی موجود ہے چونکہ کائنات انتہائی بڑی ہے آج کی جدید ترین ٹیکنالوجی بھی اتنی وسیع و عریض کائنات کو پوری طرح سمجھنے سے قاصر ہے اور ہر دریافت ہمارے سامنے ایک نیا عجوبہ کھول دیتی ہے۔
ماہرین فلکیات کے مطابق یہ پانی کوئی دریا یا سمندر نہیں بلکہ ایک دیوہیکل بادل "واٹر ویپر کلاؤڈ" ہے جو ہم سے تقریباً 12 ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔ ناسا کے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ پانی اتنا قدیم ہے کہ یہ کائنات کی پیدائش کے فوراً بعد وجود میں آیا۔ اس بادل میں پانی کی مقدار اتنی زیادہ ہے کہ انسان اس کے حجم کو سمجھنے کے لیے اپنی تمام مثالیں ناکافی پاتا ہے۔ پتا نہیں کائنات اپنی گہرائیوں میں کتنی عظیم حقیقتیں چھپائے ہوئے ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس دیوہیکل بادل کے مرکز کے قریب ایک بہت ہی طاقتور بلیک ہول ہے جسے ماہرین "کواسار" کہتے ہیں۔ یہ بلیک ہول ہماری کہکشاں کے مرکزی بلیک ہولز سے تقریباً 20 ارب گنا زیادہ طاقتور ہے۔ دلچسپ اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس بادل میں پانی کی مقدار ہماری ملکی وے کہکشاں میں پائے جانے والے تمام پانی سے چار ہزار گنا زیادہ ہے خواہ وہ بخارات کی شکل میں ہو یا برف کی صورت میں۔ ایسی عظیم الشان تخلیق خود کائنات کے خالق کی قدرت اور حکمت کا ایک خاموش لیکن حیرت انگیز ثبوت ہے ہم جدید ٹیکنالوجی کے باوجود ایک معمولی سیلاب پر قابو نہیں پا سکتے اور اللہ تعالیٰ اتنا پانی خود کنٹرول کر رہا ہے- انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ

اردو

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ
نعرہ تکبیر 🔥
سب کا جواب چاہیے 🇵🇰🇵🇰
#IndiaPakistanWar
اردو

@syed_bacha یہ وہ خواب ہے جو انڈیا جاگتی آنکھوں سے دیکھ سکتا ہے
پورا کبھی نہیں ہو سکتا۔
اردو
Tahira khizar retweetledi
Tahira khizar retweetledi

@AmirHQureshi آمین اللّٰہ تعالی آپ کو اور تمام فمیلی کو صبر وجمیل عطا کرے
اردو















