TransPeshawar

1.6K posts

TransPeshawar banner
TransPeshawar

TransPeshawar

@TransPeshawar

Operating, managing, and maintaining Bus Rapid Transit System in Peshawar - Zu Peshawar

Peshawar, Pakistan 🇵🇰 Katılım Mayıs 2018
82 Takip Edilen12K Takipçiler
TransPeshawar retweetledi
Government of KP
Government of KP@GovernmentKP·
عالمی یومِ خواتین کے موقع خیبر پختونخوا کی خواتین کے لیے محفوظ اور بااختیار سفر کا اہم اقدام! پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے اقدام کے تحت پشاور کی خواتین کے لیے بی آر ٹی میں 10 پنک بسیں متعارف , کرایہ عام بی آر ٹی سے بھی کم ہوگا۔ #InternationalWomensDay
Government of KP tweet media
اردو
1
8
50
1K
TransPeshawar retweetledi
Government of KP
Government of KP@GovernmentKP·
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، اس کا اضافی خرچ حکومت خیبرپختونخوا خود برداشت کرے گی.
Government of KP tweet media
اردو
2
16
94
2.1K
TransPeshawar
TransPeshawar@TransPeshawar·
رمضان المبارک میں ہمارا عملہ سحری اور افطار کے اوقات میں بھی پوری ذمہ داری اور لگن کے ساتھ ڈیوٹی انجام دے رہا ہوتا ہے۔ تاکہ آپ کے محفوظ، پرسکون اور بر وقت سفر کو یقینی بنایا جا سکے۔ @drsmabukhari #TransPeshawar #ZuPeshawar #BRTPeshawar #publictransport
TransPeshawar tweet media
اردو
0
1
2
111
TransPeshawar
TransPeshawar@TransPeshawar·
ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کے پہلے سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء نے کورس کے نصاب کے تحت ٹرانس پشاور کا دورہ کیا۔ ٹرانس پشاور کی ٹیم نے شرکاء کو BRT سسٹم اور آپریشنز کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وفد نے BRT کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اور ZBC کا دورہ کیا اور بس میں سفر کیا @drsmabukhari
TransPeshawar tweet mediaTransPeshawar tweet mediaTransPeshawar tweet mediaTransPeshawar tweet media
اردو
0
0
1
130