True pakistani

35.2K posts

True pakistani

True pakistani

@Truepak1214

Katılım Temmuz 2022
938 Takip Edilen1K Takipçiler
True pakistani retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
My life changed completely when I understood the true and real meaning of ' لا اله الا الله محمد رسول الله '
942
40.9K
75.6K
0
True pakistani
True pakistani@Truepak1214·
@ikhan_17 شکل سے ہی دونوں بغیرت لگتے ہیں ۔منحوس شکلوں والے۔۔
اردو
0
0
0
0
True pakistani retweetledi
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
تاریخ میں پہلی بار دو حاضر سروس جرنیل سائفر کو جھوٹا قرار دینے آئے۔ لیکن وقت نے ثابت کیا کہ تاریخ اپنے فیصلے خود کرتی ہے؛ آج عمران خان کا موقف سچ ثابت ہوا اور میر جعفر و میر صادق کے کردار واضح ہو گئے۔
اردو
38
1.2K
2.9K
32.3K
True pakistani retweetledi
Haider Mehdi
Haider Mehdi@SHaiderRMehdi·
17 دسمبر 2019 کو ایک خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری کا مجرم قرار دیا اور دو ایک کے منقسم فیصلے میں اسے سزائے موت سنائی۔ یہ فیصلہ بعد ازاں لاہور ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا۔ مجھے یہ تاریخ اس لیے بالکل واضح طور پر یاد ہے کہ اسی دن میں جی ایچ کیو میں باجوہ کے دفتر میں بیٹھا، اس سے 90 منٹ کی ون آن ون ملاقات کر رہا تھا۔ یہ ملاقات اس وقت ختم ہوئی جب باجوہ کا پرائیویٹ سیکرٹری، اس وقت کا بریگیڈیئر، اور آج کا میجر جنرل افتخار حسن چوہدری، کمانڈنٹ پی ایم اے، اندر آیا اور باجوہ کو ایک چٹ دی، جس میں مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے کی اطلاع تھی۔ وہ میری باجوہ سے ملاقات کی تصدیق کر سکتا ہے۔ باجوہ بھی کر سکتا ہے۔ میرے کئی آرمی کورس میٹس بھی کر سکتے ہیں۔ اس ملاقات کے دوران، کئی دیگر باتوں کے علاوہ، باجوہ نے مجھے ایک غیر معمولی بات بتائی۔ اس نے کہا کہ نواز شریف کو ہٹائے جانے کے بعد، شہباز شریف اکثر اس سے ملنے آتا تھا، اسی کرسی پر بیٹھتا تھا جس پر میں بیٹھا تھا، اور اس سے درخواست کرتا تھا کہ اس کے بھائی نواز شریف کو جیل میں رکھا جائے، جو اس وقت تک پلیٹلیٹس فراڈ کے تحت پاکستان سے جا چکا تھا۔ اس کے بدلے میں، اگر شہباز شریف کو وزیر اعظم بنا دیا جائے، تو وہ پارٹی کو سنبھال لے گا اور کنٹرول کر لے گا۔ میں اس ملاقات کی تفصیلات اپنے پروگراموں میں پہلے بھی کئی بار بیان کر چکا ہوں، اور آج دوبارہ بیان کروں گا، کہ ہم کیوں ملے، کیسے ملے، اور کیا گفتگو ہوئی۔ لیکن آج یہ واقعہ پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو چکا ہے۔ کیونکہ مشرف کی آرٹیکل 6 کے تحت سزا، اور اب سائفر دستاویز کا منظر عام پر آنا، قوم کے سامنے ایک بہت بڑا سوال رکھتا ہے۔ اگر مشرف کا اقدام سنگین غداری تھا، تو پھر باجوہ، عاصم، نواز، شہباز، زرداری، بلاول، مریم اور ان تمام کرداروں کے اقدامات کو کیا نام دیا جائے، جنہوں نے آئین کو پامال کیا، آئین شکن قوتوں کی مدد اور معاونت کی، اپریل 2022 میں عوامی مینڈیٹ کو الٹ دیا، سیاسی نتائج کو مینیج کیا، ایک مجرمانہ سیاسی بندوبست مسلط کیا، اور پاکستان کو بیرونی مفادات کے حوالے کر دیا؟ میری سوچی سمجھی رائے میں، سائفر اب کسی شک و شبہ کے بغیر باجوہ، عاصم منیر، شہباز شریف، نواز شریف، زرداری، مریم، فضل الرحمان، اور ان تمام لوگوں کا سیاسی اور آئینی جرم ثابت کرتا ہے، جنہوں نے اس غیر آئینی سازش میں مدد کی، اسے ممکن بنایا، اس کا دفاع کیا، یا اس سے فائدہ اٹھایا۔ یہ اب محض سیاست نہیں رہی۔ یہ آرٹیکل 6 ہے۔ یہ سنگین غداری ہے۔ یہ آئین سے غداری ہے۔ یہ عوام سے غداری ہے۔ یہ پاکستان سے غداری ہے۔ اور ان سب کو اپنی سنگین غداری اور قومی خیانت کی سزا ملنی چاہیے۔ اور انشاءاللہ ملے گی On 17 December 2019, a Special Court found General Pervez Musharraf guilty of High Treason under Article 6 of the Constitution and sentenced him to death in a 2 to 1 split verdict, later overturned by the Lahore High Court. The reason I remember that date with clarity is because that day, I was sitting in Bajwa’s office, in GHQ, having a 90 minute, one on one conversation with him. The meeting ended when Bajwa’s Private Secretary, then Brigadier, now Major General Iftikhar Hassan Chaudhary, Commandant PMA, walked in and handed Bajwa a chit informing him of the Special Court’s verdict against Musharraf. He can corroborate my meeting with Bajwa. So can Bajwa. So can several of my army course mates During that meeting, among other things, Bajwa told me something extraordinary. He said that Shahbaz Sharif would often come to meet him, in the past, after Nawaz had been removed, and sit in the very chair I was sitting in, pleading with him to keep his brother, Nawaz Sharif in jail, (who by this time had left Pakistan under the platelets fraud) and in return, if Shahbaz was made Prime Minister, he would manage and control the party. I have shared the details of that meeting many times before in my programs and will share them again today, including why we met, how we met, and what was discussed. But today, this story has become even more important. Because Musharraf’s conviction under Article 6, and now the public release of the Cipher document, place before the nation a far bigger question. If Musharraf’s actions amounted to High Treason, then what should we call the actions of Bajwa, Asim, Nawaz, Shahbaz, Zardari, Bilawal, Maryam etc, all those who subverted the Constitution, aided and abetted those who did, overthrew the people’s mandate in April 20, manipulated political outcomes, imposed a criminal political order, and handed Pakistan over to foreign interests? In my considered view, the Cipher now confirms beyond reasonable doubt the political and constitutional guilt of Bajwa, Asim Munir, Shahbaz Sharif, Nawaz Sharif, Zardari, Maryam, Fazlur Rehman, and all those who aided, abetted, defended, enabled, or benefited from this unconstitutional conspiracy. This is no longer merely politics. This is Article 6 and. High Treason. This is Betrayal of the Constitution, of the People and of PAKISTAN. And they must be punished for their High Treason and Betrayal And Insha Allah will be punished!
اردو
5
104
321
10.8K
True pakistani retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
کھانا نہیں تھا فیض الرحمان پشاور سے وکرز کیلئے کھانے کا بندوبست کرکے اسلام آباد لائے ورکرز کو حقیقی کھلاڑیوں کو پہچاننا ہوگا✌️🙏
اردو
10
913
3.7K
32.2K
True pakistani retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
عمران خان کی بہنوں کے ساتھ وفاقی حکومت نے جو بے توقیری کی اسکو پورے پاکستان نے دیکھا کل دوپہر 2 بجے KP ہاوس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کا اعلان ! سہیل آفریدی
اردو
2
135
451
2.5K
True pakistani retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
آپ نے اشتعال میں نہیں آنا، ہمارے ساتھیوں پر آج ربڑ بلٹس کا استعمال ہوا، جو گولی چلائیں گے ان کا احتساب کریں، جب آپ گولی چلاتیں ہیں تو نسلیں یاد رکھتی ہیں، لوگ بھولتے نہیں ہیں، ہم نے 3 مطالبات رکھے ہیں، خان صاحب کی فیملی سے ملاقات کراؤ، بشریٰ بی بی کی فیملی ملاقات کراؤ، ہسپتال شفٹ کریں، بیرسٹر گوہر سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
0
52
172
5.1K
True pakistani retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
کیوں گولیاں چلا رہے ہو ؟ تم ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے پلتے ہو اور ہم پر ہی گولیاں چلا رہے ہو، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا پولیس سے مکالمہ
اردو
11
1.3K
2.8K
22.8K
True pakistani retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
دنیا میں امن کے لیے فوج بھیج رہے ہیں اور اپنے لوگوں کو گولیاں مار رہے ہیں۔بے شرم علیمہ خان
اردو
4
265
667
3.5K
True pakistani retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آج اسٹیبلشمنٹ اور انکی نالائق حکومت نے دارلحکومت میں ایک بار پھر شہریوں کو سارا دن عذاب میں مبتلا رکھا۔ قابض ٹولہ پاگل پن کی بدترین حد کو پہنچ چکا ہے تمام جمہوری اور انسانی اقدار روند کر یہ جعلی رجیم ملک کو مکمل تباہی میں دھکیل رہا ہے۔
اردو
20
828
3K
21.4K
Shahid Khattak
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk·
بدترین تشدد کارکنان پر گولیاں لاٹھی چارج محسن نقوی ایک وقت ائے گا حساب لیا جائے گا انشاء اللہ
اردو
105
999
4.6K
33.4K
True pakistani retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم ترین نقاب پوش افراد جو کہ اسلام آباد پولیس کے یونیفارم میں ملبوس ہیں وہ ڈنڈوں سے تحریک انصاف کے کارکنان پر بدترین تشدد کر رہے ہیں
اردو
62
2.6K
5.3K
48K
True pakistani retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 خیبرپختونخوا کے منتخب نمائندوں کی توہین کی جا رہی ہے اپنے گھر کو پہلے ٹھیک کرو ، پہلے اپنے ملک کے ساتھ مخلص ہو جاؤ پھر دنیا میں امن کے لیے نکلنا علیمہ خان
اردو
1
937
2.4K
15.4K
True pakistani retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
علیمہ خان نے حکومتی پیشکش مسترد کر دی ..!! بیرسٹر گوہر میسج لیکر آئے تھے لیکن عمران خان کی بہنیں مطمئن نہیں ہوئیں اور جب تک بہنیں مطمئن نہیں ہوتیں ہم یہاں پر موجود رہیں گے، سہیل آفریدی کی مختار حسن کیساتھ گفتگو
اردو
17
3.1K
10.7K
97.6K
True pakistani retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
مزاحمت جاری رہے گی سڑکوں کو بند کرنا۔ پر امن احتجاج کو جبر کے زریعے روکنا۔ عمران خان کی بہنوں کو ملاقات سے روکنا۔ عمران خان کو طبی سہولیات فراہم نہ کرنا اور پھر پر امن شہریوں پر گولیاں چلانا بدترین جبر اور سفاکیت ہے۔ اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
اردو
26
1.1K
3.4K
14.2K
True pakistani retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨دنیا میں امن کے لیے فوج بیجھ رہے ہو اور اپنے لوگوں کو گولیاں ماری رہے ہو کیا ہم اسرائیل ہیں ؟ گولیاں ماری ہیں تو مجھے نارو ہمیں مارو ہم شہادت کے لیے تیار ہیں ۔ علیمہ خان
اردو
10
525
1.4K
17.6K
True pakistani retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 قاسم سوری کا انکشاف ڈروپ سائٹ کو سائفر آرمی آفیسر نے دیا ہے اور یہ بات @DropSiteNews نے خود شائع کی ہے، پاکستان میں ملٹری ٹاوٹس کو یہ ٹاسک دیا گیا تھا کہ آپ نے یہ بیانیہ بنانا ہے کہ سائفر عمران خان نے لیک کیا لیکن اب خود مجرم ثابت ہو گئے ہیں
اردو
5
836
2.5K
25.4K
True pakistani retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
وزیراعلیٰ نے گرفتار کارکنان کی فوری رہائی کیلئے اپنے سی ایس او کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا “اگر ایک بھی کارکن رہا ہونے سے رہ گیا تو میں خود تمام تھانوں میں جاؤں گا۔” @SohailAfridiISF
اردو
24
2.1K
7K
51.7K