نعرے تکبیر اللہ اکبر ✊ 🇵🇰
Pakistani troops inside Afghanistan celebrating along with captured Taliban vehicle, ammunition & other military equipment.
Proud FC KP ✊✊✊
Befikr raho! Koi retirement nahi ley raha! Headcoach ki ghalat planning ki waja se player ka retirement lena nahi banta! Wo T20 khelta rahega!👑👑 #T20WorldCup
یو اے ای، اسرائیل اور بھارت کی قربت بڑھ رہی ہے۔۔ جس طرح کے ریجنل بلاکس بن رہے ہیں پاکستان سعودی عرب کے قریب اور یو اے ای سے دور ہو رہا ہے،، پاکستان کی پالیسی سب سے دوستی کی کوشش ہونی چاہیے۔ چونکہ یو اے ای نے پاکستان کو دیے گئے پیسے دو ماہ کے لیے مزید پاکستانی بنکوں میں رکھوائے ہیں اس لیے ہو سکتا ہے وزیراعظم یہ پیسے قطر سے لینے کی کوشش کریں تاکہ یو اے ای کو پیسے واپس کیے جا سکیں۔ پاکستان میں اس وقت سرمایہ کاری ایک مشکل سوال ہے۔ مفتاح اسماعیل
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
@MiftahIsmail
میں جانتا ہوں کہ بھارت کے خلاف ایک اور شکست کے بعد عوام کا غصہ اور مایوسی بالکل جائز ہے۔ شاید اس تحریر پر بھی شدید ردعمل آئے، لیکن حقائق بیان کرنا ضروری ہے۔
آخر کیوں ہر شکست کے بعد صرف بابر اعظم کو نشانہ بنایا جا رہا ہے؟
کیا کسی نے یہ سمجھنے کی کوشش کی کہ ان کی کارکردگی میں اتار چڑھاؤ کی اصل وجوہات کیا ہیں؟
بابر اعظم…
🔹 15 ہزار سے زائد انٹرنیشنل رنز
🔹 30 سے زائد سنچریاں
🔹 پاکستان کو ورلڈ کپ اور ایشیا کپ فائنل تک لے جانے والے کپتان
🔹 بھارت کو ورلڈ کپ اور ایشیا کپ میں شکست دینے والے لیڈر
تو پھر اچانک وہ ناکام کیوں نظر آنے لگے؟
وجہ سادہ ہے — پاکستان کرکٹ میں پچھلے دو سال میں بے شمار کوچز اور مینجمنٹ تبدیل ہوئیں۔ ہر آنے والے نے سب سے پہلے بابر اور رضوان کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کرنا اپنا مشن بنا لیا۔
کسی نے بولنگ مضبوط نہیں کی۔
کسی نے اسپن ڈپارٹمنٹ بہتر نہیں کیا۔
کسی نے مڈل آرڈر کے مستقل حل نہیں ڈھونڈے۔
کسی نے میچ وننگ آل راؤنڈر تیار نہیں کیا۔
بس ایک ہی فیشن چلتا رہا —
"بابر اور رضوان کی پوزیشن بدل دو!"
یاد کریں:
جب محمد حفیظ ٹیم ڈائریکٹر بنے تو بابر کو اوپننگ سے ہٹا کر نمبر 3 پر کر دیا گیا۔
پھر ایک اور مینجمنٹ آئی تو انہیں نمبر 3 سے ہٹا کر دوبارہ اوپن کرا دیا گیا۔
اب نئی مینجمنٹ نے انہیں ٹی20 میں نمبر 3 سے ہٹا کر نمبر 4 پر بھیج دیا۔
آخر کوئی بھی کھلاڑی ذہنی سکون کے بغیر کیسے پرفارم کرے گا؟
دو سال میں ہر فارمیٹ میں ان کی پوزیشن اوپر نیچے کی گئی۔
ایسے میں اگر کارکردگی متاثر ہو تو سوال صرف کھلاڑی سے نہیں، پالیسی بنانے والوں سے بھی بنتا ہے۔
کبھی وہاب ریاض،
کبھی محمد حفیظ،
کبھی گیری کرسٹن،
کبھی جیسن گیلسپی،
کبھی عاقب جاوید،
اب مائیک ہیسن…
اتنی تبدیلیوں میں تسلسل کہاں سے آئے گا؟
راشد لطیف نے درست کہا تھا کہ آپ کے پاس دو ورلڈ کلاس کوچز تھے — جیسن گیلسپی اور گیری کرسٹن — لیکن آپ نے انہیں رخصت کر کے منفی خبریں پھیلنے دیں، اور پھر ایسے کوچز لائے جو مخصوص فرنچائز سے جڑے ہوئے تھے۔
کیا یہی میرٹ ہے؟
حقیقت یہ ہے کہ:
نہ اس وقت مضبوط مڈل آرڈر تھا
نہ آج ہے
نہ اس وقت مستقل اسٹرائیک پیسر تھا
نہ آج ہے
نہ اسپن ڈپارٹمنٹ میں میچ ونر تھا
نہ آج مکمل تسلسل ہے
آل راؤنڈر صرف کمزور ٹیموں کے خلاف چلتے ہیں۔
لیکن آسان حل کیا نکالا گیا؟
👉 بابر کو بدل دو۔
یاد رکھیں، 15 ہزار رنز اور 30+ سنچریاں اتفاق سے نہیں بنتیں۔
ایسے پلیئرز کو چھوڑا نہیں جاتا، ان کے گرد ٹیم بنائی جاتی ہے۔
سوچنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ کو نقصان کس نے پہنچایا؟
کھلاڑیوں نے… یا غیر مستحکم مینجمنٹ نے؟
سکون سے پڑھیے، جذبات سے ہٹ کر سوچیے۔ فیصلہ خود کر لیجیے۔
#PakistanCricket#BabarAzam#TeamManagement#CricketDebate#SupportOurPlayers#INDvsPAK#PakVsInd
🚨 Breaking: ICC has rejected PCB’s two big demands:
1 - Jay Shah will have to remove his wig on 15th February
2 - Hardik Pandya will have to take a shower before playing against Pakistan
This is shocking. What will happen to the match now? 🇵🇰🇮🇳
دودھ پانی مین مکس نہی ہوتا وہیل اپنے بچے کو دودھ پلاتی ھے
مگر دودھ پانی مین اللہ کے حکم سے مکس نہی ہوتا تو جان رکھو وہی اللہ ھے جسنے پوری دنیا کو چلا رکھا ھے
پاکستان کے پاس دو
آپشنز ہیں کہ
ورلڈ کپ کا مکمل بائیکاٹ کر دے گا یا
بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کر دے گا۔
اگر شرکت کر کے بھارت سے میچ نہیں کھیلے گا تو بنگلہ دیش اتنا احسان مند نہیں ہو گا
جتنا۔۔مکمل بائیکاٹ سے ہو گا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بنگلہ دیشی مشیر خارجہ سے بھی بات چیت کی ہے۔
غالب امکان ہے کہ پاکستان بائیکاٹ کر دے گا۔
(اسد آر چوہدری)