
Ubaid Khan Salarzai
3.4K posts

Ubaid Khan Salarzai
@Ubaidsalarzai
#Information secretary ANP Bajaur 🚩 #Pukhtoon Nationalist #Political worker #Human rights activist #Believed on civil supremacy..




Social media may spread its own versions of truth and falsehood, but we are grassroots political workers affiliated with a progressive national movement Awami National Party (#ANP) a party that has remained a symbol of hope and resistance through the darkest chapters of Pashtun history. There is no substitute for #ANP a political force that has neither compromised its principles for the sake of popularity nor bowed before the bloody theatre of extremism. We believe in mutual respect and always keep the doors of dialogue open, but never at the expense of our ideological commitment, organisational discipline, or under the pressure of social media trials and trolling campaigns. We believe that ANP national democratic politics can lead us toward true emancipation dignity and political consciousness. Intellectual clarity and ideological steadfastness must prevail. @ANPMarkaz



This is the real face of PTM. They use the name of Bacha khan for their personal use otherwise this is what they have in their mind. I am just exposing them to the nation. And I requote PTM=PTI=TTP And to all ANP family You are with ANP or you are not with ANP. Get it clear. I am very clear in my mind and those who are not clear either clear up or I’ll clear it up.


عوامی نیشنل پارٹی کو یہ بات سمجھ آ گئی ہے کہ آنے والے 70 سال تک قومی سیاست میں ہماری حکومت بننے کے امکانات ختم ہو چکے ہیں۔ قومی سیاست سے پی ٹی ایم نے فارغ کردیا ہے اور پارلیمانی سیاست سے تحریک انصاف نے۔ تو پھر اب ایسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر حکومت لینے کی کوشش میں ہوں۔ آپ لوگوں کی سیاست اس مقام تک پہنچ چکی ہے کہ آپ کو ایم پی ایز ٹاس پر دیے جا رہے ہیں۔ کسی نے ایک سیٹ کے لیے اپنا شناختی پتہ بلوچستان منتقل کر لیا۔ آپ پشتونخوا کی نمائندگی کیا کریں گے، جب ایک سیٹ کے لیے اپنا پتہ ہی بدل دیتے ہیں؟ اگر تحریک انصاف سے مسئلہ ہے تو چلو ہم تو سیاست کررہے ہیں، پی ٹی ایم مظلوموں کی تحریک ہے جو اس وقت انتہائی مشکل وقت میں ہیں، ان پر تنقید کا مقصد۔ صاف پتہ چل رہا ہے کہ ٹاسک کہی اور سے ملا ہے۔ لیکن یاد رکھے گا انشاءاللہ اگلی دفعہ پختون خواہ سے آپ لوگوں کا ٹکٹ لینے کیلئے بھی کوئی تیار نہیں ہوگا۔



سب سے زیادہ کنفیوژANP O والے ہیں اور PTM کے منافقین ہیں جن کو سمجھ نہیں آ رہی کہ آخر ان کا مؤقف ہونا کیا ہے؟ 1979 کے سوویت یونین کے عشق سے ابھی تک نہیں نکل پا رہے اور موجودہ طالبان کو افغان مجاھدین سے ملا کر ان کے خلاف بھی ہیں پھر قوم ہرستی کی سیاست بھی کرنی ہے تو اب ان کے خلاف بھی بات نہیں کرنی سو ایک گھنٹہ ادھر ایک گھنٹہ ادھر چل رہا ہے:) اور تاریخ یاد کراؤ تو سوائے بدزبانی کے کوئ دلیل ہی نہیں:)


طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد، 2021 میں جب کوئی “اللہ اکبر” کے نعرے بلند کر رہا تھا، کوئی اسے انقلاب قرار دے رہا تھا اور کوئی اسے غلامی کی زنجیریں توڑنے سے تعبیر کر رہا تھا، تو میں پختونخوا کی گلیوں میں جا کر کہہ رہا تھا کہ آپ نے افغانستان کو جن کے حوالے کیا ہے، اُن سے امن طلب کرنا خام خیالی ہے۔ میں یہ بھی کہہ رہا تھا کہ عالمی قوتیں اس خطے سے مزید جنگ کا تقاضا کر رہی ہیں، لیکن ریاستی ترجمانوں اور ان کے حواریوں نے ہمارا مذاق اُڑایا۔ آج حالات سب کے سامنے ہیں۔ آج تاریخ سب کو احتساب کے کٹہرے میں لا کھڑا کر رہی ہے۔ الحمدللہ، ہم آج بھی سرخرو ہیں۔







