Zia Ul Islam

1.4K posts

Zia Ul Islam

Zia Ul Islam

@UlRmamazia

Katılım Haziran 2015
85 Takip Edilen122 Takipçiler
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@at_sheikh reference today's article " Parallel centuries of leadership " published in daily Dawn. What a great tribute to the iconic figures of the century Sir Attenborough and Syed Baber Ali. I thank you for the beautiful acknowledgement.
English
0
0
1
10
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@TheSaadKaiser @MaryamNSharif I totally appreciate the efforts of GO Punjab under "Suthra Punjab" . Now it is the responsibility of people of Punjab to own this effort and be part of maintaining their areas and not litter around. Keep their surrounding clean.
English
0
0
0
17
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
Is your city as clean and beautiful as Murree? This is what happens when there is proper and balanced management, just like we see abroad. You’re doing an amazing job, CM @MaryamNSharif 👏🏼
English
35
85
364
9.7K
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@ClimateCha2209 @sherryrehman bill approved for prohibition on use of plastic covers over books seems illogical and may add financial burden on the common person. Its fate will be the same as the ban on single use polythene bag regulations.
English
0
0
0
34
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@KlasraRauf I think the journalist is planning to enter into politics. He has started putting allegations on CDA without substantive evidence and approaching appropriate forums to justify his Hi-fi claims
English
0
0
1
172
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
اندازہ کریں اس شہر پر میگا منصوبوں کے نام پر چھ ماہ میں چالیس سے پچاس ارب خرچ کیے گئے اور سب نے اپنی چونچیں گیلی کی ہیں لیکن ان اہم چیزوں پر توجہ نہیں دی گئی کیونکہ اس میں ان سب کی چونچ زیادہ گیلی نہیں ہوتی۔ یہ رینلنگز کئی ماہ سے ٹوٹی ہوئی ہے۔ کسی وقت حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ کسی کو پرواہ نہیں۔ نئے چیرمین بھی آتے ہی لمبے لمبے کاموں میں مصروف ہوگئے اور سیدھے کامران لاشاری کے ساتھ سملی ڈیم جا پہنچے جہاں اب پیسہ برباد کرنے کا نیا منصوبہ بن رہا ہے۔ سہیل صاحب کو بھی شہر کے ان “چھوٹے چھوٹے” ایشوز سے دلچپسی نہیں ہے۔ سنا ہے انہیں بڑے بڑے کاموں کے لیے لایا گیا ہے۔ دوسری طرف محمد علی رندھاوا شہر کو اس حالت میں چھوڑ کر ڈی جی پاسپورٹ جا کر لگے ہیں۔ زرا اس شہر کی حالت دیکھیں۔ یہ صرف چھوٹی سی مثال ہے۔ آپ کو شہر میں ایسی کئی توڑ پھوڑ والی سڑکیں، فٹ پاتھ ملیں گے۔ ریلنگ ٹوٹ چکی ہیں، فٹ پاتھ ٹوٹ چکے ہیں۔ ہر طرف گند اور گندگی کا راج ہے۔ جہاں کسی کو کسی پوچھ گچھ یا احتساب کا ڈر نہ ہو وہاں شہر ایسے دھیرے دھیرے برباد ہوتے ہیں۔ اس شہر میں سب باہر سے بابوز ہوں یا ٹھیکدار یا سیاستدان سب پیسہ کمانے آتے ہیں، اسے سرو کرنے نہیں آتے۔ اچھا خاصا شہر تھا دھیرے دھیرے سرکاری افسران کی نالائقی، لالچ اور سرکاری ٹھیکداروں کے ہاتھ برباد ہورہا ہے۔ @CDAthecapital @SohailAshrafGor @CMShehbaz
Rauf Klasra tweet mediaRauf Klasra tweet mediaRauf Klasra tweet media
اردو
38
54
317
40.5K
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
The Cotton crisis in Pakistan has multiple factors, availability of high yielding varieties,lack of improved ginning , contamination and high input costs. There are number of other fibers replacing cotton fiber. Our textiles have to adjust themselves to rapidly changing demands.
English
0
0
0
13
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@ikramjunaidi1 CDA chairman statement to supply clean water to Islamabad is encouraging. However, does this mean supply of clean water to all Zones and private housing/schemes? Ground water level is depleting rapidly and needs urgent attention to meet the ever increasing demand.
English
0
0
0
58
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@awaheedmurad Still people buy and sell properties in such illegal societies and schemes then run from pilar to post to get utility services. Complete list available on CDA website.
English
0
0
1
549
A.Waheed Murad
A.Waheed Murad@awaheedmurad·
حقیقت یہ ہے کہ: اسلام آباد میں بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے، پارک ویو سوسائٹی، نیول اینکریج قانونی ہیں باقی تمام رہائشی سوسائٹیاں اور کسی دور دراز علاقے میں آبائی زمین پر گھر بھی غیرقانونی ہے۔ یہ پاکستان کی ”ریاست“ کا فیصلہ ہے کہ اگر آپ اُس طبقے سے تعلق رکھتے ہیں جو اوپر بتائی گئی سوسائٹیوں میں گھر بنا سکتے ہیں تو ٹھیک۔ یہ 👇🏼 اسلام آباد کے اُن 99 رہائشی علاقوں/سوسائٹیز کی فہرست ہے جن کو غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔
A.Waheed Murad tweet media
اردو
25
151
402
43.9K
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@GaziAmirGujar A shameful act to charge on a respectful person, who might be on his private visit. This is the training given to people sitting outside and damaging country's image which they have abandoned.
English
0
0
0
26
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
مرشد نے کہا تھا جس جس نے بھی 9 اپریل 2022 کو کسی طرح کا بھی اس رجیم میں حصہ لیا یہ دنیا کے کسی کونے میں بھی چلے جائیں یہ پاکستانیوں کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے، یہ انوار الحق کاکڑ ہے جس نے پہلے عمران خان کیخلاف ووٹ دیا پھر اسے عبوری 1 سال کیلئے وزیرآعظم بنایا گیا اور آج یہ کہیں یورپ میں گھوم رہا تھا اور ایک پاکستانی بزرگ نے گھیر لیا اور کیا دھوتی کھولی ہے بزرگ نے کہا تم جرنیلوں کے فلاں ہو تم نے بلوچوں کا خون بیچا ہے، یہ آگے سے مسلسل کہتا رہا کہ میری اجازت لیکر ویڈیو بنا سکتے ہو بغیر اجازت کے نہیں گویا اب اسکو قانون یاد آگیا تب قانون کہاں تھا جب تو وزیرآعظم تھا اور ہزاروں عام پاکستانی نوجوانوں کے گھروں میں پولیس بغیر کسی وارنٹ کے گھسی انکی خواتین کی عزتیں پامال کیں دہشتگردی خوف و حراس پھیلایا تب کہاں تھا تیرا قانون جب تو نے جن بلوچوں نےتجھ عمران خان کے نام پر ووٹ دئے تو نے ان ووٹوں کو ہی بیچ دیا... یہ واقعی یاد رکھا جائے کہ دنیا بڑی چھوٹی ہے اور آپکے کرتوت بہت بڑے ہیں، جہاں جاؤ گے یہ پاکستانی تمہیں ہر موڑ پر ملیں ہے ✌🏻
اردو
48
912
2.2K
61.7K
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@RH_views Please don't involve students into politics. They got laptop is praiseworthy. This is given by GO Pakistan.
English
0
0
0
10
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
میری بہن کو 2016 میں شہباز شریف صاحب سے لیپ ٹاپ ملا تھا آج مجھے مریم نوازشریف صاحبہ کی طرف سے لیپ ٹاپ ملا ہے مجھے یہ بھی خیال آیا کہ 2018 کے بعد سے طلبا کو یہ لیپ ٹاپ کیوں نہیں ملے تو یاد آیا عمران خان کا دور تھا جہاں صرف لفاظی کام ہوتا تھا حقیقت میں کچھ نہیں تھا
اردو
159
740
2.3K
70.9K
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@Wabbasi007 Simply dam expansion is doable by raising dam height. Hopefully, there is no human settlement/ properties in catchment area which might get affected.
English
0
0
0
5
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
وزیر داخلہ محسن نقوی کا سابق چئیرمین سی ڈی اے کامران لاشاری کے ساتھ سملی ڈیم کا تفصیلی دورہ وزیر داخلہ محسن نقوی کو سملی ڈیم کی توسیع کے بارے بریفنگ دی گئی سملی ڈیم سے اسلام آباد کو 40 فیصد پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ بریفنگ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سملی ڈیم کی توسیع کے لئے قابل عمل پلان طلب کر لیا ڈیم کی توسیع سے پانی کی وافر فراہمی یقینی بنائی جا سکے گی۔ محسن نقوی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علاقے میں تفریحی سرگرمیوں کے فروغ اور ڈویلپمنٹ کا پلان طلب کر لیا سملی ڈیم سے متصل علاقے میں تفریحی سرگرمیوں کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ محسن نقوی واٹر سپورٹس اور دیگر تفریحی سرگرمیوں کے فروغ سے علاقے میں ڈویلپمنٹ ہو گی۔ محسن نقوی اس علاقے کی ڈویلپمنٹ سے مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔ محسن نقوی شہریوں کو عالمی معیار کی تفریحی سہولیات میسر آئیں گی۔
اردو
33
71
471
40.9K
Javeria
Javeria@ImranistPK123·
ڈی آئی جی پنجاب پولیس احمد جمال الرحمان دنیا چھوڑگیا سب نے ہی چلے جانا ہے نجانےہم بھول کیوں جاتے ہیں @OfficialDPRPP یاللہ اس کے آخری سفر کو اتنا ہی مشکل بناناجتنی اس نے پاکستانیوں کی زندگی مشکل بنائی تھی یااللہ اس کے ساتھ ویسا ہی انصاف کرنا جیسا یہ پاکستانی عوام کےساتھ کرتا تھا
Javeria tweet media
اردو
800
2K
5.3K
77K
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@KlasraRauf Please be fair in your analysis. First check the credentials of the person you are talking about.
English
0
0
0
3
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
میری اطلاع ہے کہ اب انہی کامران لاشاری صاحب کو سی ڈی اے میں ایڈوائز کی پوسٹ دی جارہی ہے۔ وہ موجودہ ناتجربہ کار چیرمین کو ایڈوائس دیا کریں گے کہ نئے ٹاورز کیسے کھڑے کرنے ہیں۔ شہر کی اکھاڑ پچھاڑ میں کسر رہ گئی ہے تو اسے مکمل کیا جائے۔ لاشاری صاحب نے ہی کنسٹوٹیشن ون Twin Towers کی منظوری دو ہزار پانچ میں دی تھی جس کا نتیجہ آج سب بھگت رہے ہیں اور اب وہ 18 برس کے بعد پھر ایڈوائز لگ کر آرہے ہیں۔ دیکھتے ہیں اب کون سا نیا ٹاور کھڑا کرتے ہیں۔۔ 😎
Rauf Klasra@KlasraRauf

سی ڈی اے کے سابق چیرمین کامران لاشاری نے حیران کن طور پر 2005 میں کنسٹوٹیشن ون کی منظوری دی تھی۔ نہ صرف CDA کا یہ فیصلہ حیران کن تھا بلکہ اسلام آباد میں ٹوئن ٹاورز ہوٹل کی لوکیشن بھی خطرناک تھی۔امریکہ میں Twin towers پر گیارہ ستمبر کے حملوں کے بعد اتنی حساس جگہ پر کیسے اتنی اونچی بلڈنگ کی اجازت دی گئی خصوصا جب ابھی وار ان ٹیرر اپنے عروج پر تھی۔ کامران لاشاری سے چند چھبتے ہوئے سوالات اگر وہ جوابات دینا چاہیں کہ یہ سب کچھ کیسے اور کیوں ہوا اور اس موسٹ حساس جگہ پر سیکورٹی کلیرنس کس ایجنسی نے دی تھی یا کس کا دبائو تھا؟ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/pB8cNVC0tTU?si… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @RabeeaSK @CDAthecapital @SohailAshrafGor @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz @MIshaqDar50 @PalwashaKhan18 @HinaRKhar @BilalAKayani

اردو
23
104
261
19K
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@KlasraRauf It took almost more than 20 years to break this news. Why so much delay?
English
0
0
0
7
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
سی ڈی اے کے سابق چیرمین کامران لاشاری نے حیران کن طور پر 2005 میں کنسٹوٹیشن ون کی منظوری دی تھی۔ نہ صرف CDA کا یہ فیصلہ حیران کن تھا بلکہ اسلام آباد میں ٹوئن ٹاورز ہوٹل کی لوکیشن بھی خطرناک تھی۔امریکہ میں Twin towers پر گیارہ ستمبر کے حملوں کے بعد اتنی حساس جگہ پر کیسے اتنی اونچی بلڈنگ کی اجازت دی گئی خصوصا جب ابھی وار ان ٹیرر اپنے عروج پر تھی۔ کامران لاشاری سے چند چھبتے ہوئے سوالات اگر وہ جوابات دینا چاہیں کہ یہ سب کچھ کیسے اور کیوں ہوا اور اس موسٹ حساس جگہ پر سیکورٹی کلیرنس کس ایجنسی نے دی تھی یا کس کا دبائو تھا؟ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/pB8cNVC0tTU?si… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @RabeeaSK @CDAthecapital @SohailAshrafGor @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz @MIshaqDar50 @PalwashaKhan18 @HinaRKhar @BilalAKayani
YouTube video
YouTube
اردو
6
32
125
36.2K
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
Zia Ul Islam@rmamazia

@AbbasiKashif833 reference Simly dam, drinking water lakes & reservoirs never open for recreational purposes. Mr.Lashari, is the man behind all major developments in Islamabad. He is a great task master & delivers.Knows well about the environment being a former Sec.Environment .

ZXX
0
0
0
21
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@itskhurramabbas interesting article " Hard Choices" Published in daily dawn. Apart from suggested options Pakistan may raise the issue of environmental flows for the Eastern rivers, as last years floods were an eye opener.
English
0
0
1
8
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@zofeen28 Anyone taking law in hand is subject to consequences.
English
1
0
0
13
Zia Ul Islam
Zia Ul Islam@UlRmamazia·
@Waqarkhan123 Sir, it is a famous saying never argue with...... Your stature is higher than the youtubers sitting outside and spit venom about Pakistan.
English
0
0
0
15
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
شہباز گل آپ میرے چھوٹے بھائی ہیں میں نے جو 7 منٹ کی ویڈیو بنائی وہ غصے میں بنائی تھی وہ آپ نے لگا دی پھر بعد میں بھی ایک ویڈیو بنائی تھی اس میں نارمل تھا آپ نے وہ والی ویڈیو نہیں لگائی لیکن میں سب کو بتانا چاہتا ہوں عمران خان پر بہت ظلم ہو رہا ہے اور مجھے بہت دکھ ہے وسیم عباس
اردو
132
330
2K
114.3K