Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر)

131.3K posts

Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر) banner
Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر)

Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر)

@UmairDabeer

Journalist @ExpressNewsPk ! ex @arynewsud ! Poet ! RT not endorsment blogger ! @humsubcompk @ExpressNewsPK @SAMAATV @indyurdu @arynewsud

Karachi, Pakistan Katılım Haziran 2012
2K Takip Edilen1.9K Takipçiler
Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر) retweetledi
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
اسلام آباد کی عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض حسین کے دست راست اور بحریہ ٹاؤن کے وائس چیف ایگزیکٹو کرنل (ر) خلیل الرحمٰن کو مجرم قرار دے دیا۔ ایف آئی اے کی تحقیقات کے مطابق ملزم تقریباً 1.6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث پایا گیا۔ عدالت نے 10 سال قیدِ بامشقت، 25 ملین روپے جرمانہ اور غیر قانونی اثاثوں کی ضبطگی کا حکم دے دیا۔ #MoneyLaundering #Pakistan #FIA
اردو
38
408
1.8K
76.1K
Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر) retweetledi
Faisal Hussain Official
Faisal Hussain Official@s_faisalhussain·
بانیان پاکستان کو گالی دینا ، ان کی تضحیک کرنا اور ان کا مزاق اڑانا پاکستان میں فیشن ہے اس پر کوئی برا نہیں مانتا بلکہ خوش ہوتے ہیں انجوائے کرتے ہیں مزے کی بات مہاجر بھی برا نہیں مانتے بلکہ مہاجروں کو تو احساس بھی نہیں ہوتا کہ ان کا مزاق اڑایا گیا ہے جنگ اخبار میں پاکستان بنانے والوں کا تمسخر اڑایا گیا پورا ایک مضمون ان کے خلاف شائع کیا گیا اس طرح کے الفاظ تو کسی بھی لسانی اکائی کے لیے نہیں لکھنے چاہیں اس تحریر میں باقاعدہ یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی پاکستان بنانے والے کتنے جاہل تھے
Faisal Hussain Official tweet media
اردو
31
76
130
6.5K
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
Birthday in office thanks to colleagues
English
343
73
1.4K
72.5K
Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر) retweetledi
Saim Rizvi
Saim Rizvi@Saim_Riz·
ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز کراچی کے 3500 ملازمین میں سے صرف 450 ملازمین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق ہوسکی۔۔ کراچی والے جو ڈاؤ جاتے ہیں وہاں کے ملازمین کی الثریت کس قوم کی ہے؟ جواب وہ دیں جو آنکھوں سے دیکھ کر ائے ہیں
اردو
31
46
139
6.9K
Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر)
@s_faisalhussain آپ کا شکریہ کہ ہزاروں نوجوانوں کو کھانے والے بھیڑیوں کی ایک پوڈ کاسٹ کے ذریعے پہچان کروادی سُن کر افسوس تو ہوا مگر اب کم از کم اس کے بعد باقی نوجوان کوٹہ سسٹم کا ایندھن نہیں بنیں گے ’کوٹہ سسٹم مہاجروں کے حق میں ہے‘ express.pk/story/2790046/…
اردو
0
0
0
15
Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر)
58واں یوم تاسیس مبارک۔۔۔ اگر پیپلزپارٹی نہ ہوتی تو کراچی کی موجودہ دبئی طرز کی ترقی، میئر کراچی، سیکڑوں ترجمان ۔۔ اسپتالوں کی شاندار ترقی، اعلی معیار کا تعلیمی نظام کیسے ہوتا، غیر مقامی افسران۔۔ نان میرٹ تقرریاں۔۔ سسٹم ۔۔ رشوت، اقربا پروری، بے حسی۔ مافیاز کا راج نظر آتا
اردو
3
3
5
90
Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر) retweetledi
Faisal Hussain Official
Faisal Hussain Official@s_faisalhussain·
پاکستان کا سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا سیاستدان ہوں جب قومی اسمبلی کا رکن تھا جہانگیر ترین سے زیادہ ٹیکس دیتا تھا الطاف حسین کو میرے دولت مند ہونے کا علم تھا مگر انھوں نے کبھی ایک روپیہ نہیں مانگا ایک پیسہ خرچ کئے بغیر ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا رکن بنا رات بھر الطاف حسین میرے ساتھ انتاک شری کھیلتے تھے الطاف حسین سر میں گانا گاتے ہیں 2013 میں عامر خان ایم کیوایم میں آئے 2016 میں الطاف حسین غائب ہو گئے میرے آفس کے باتھ روم سے اسلحہ برآمد ہوا تو میں ڈر گیا کہ کبھی واش روم میں ہوتا اور اسلحہ پھٹ جاتا تو پھر کیا ہوتا پی ایس پی میں شامل ہونے کے لیے دباؤ تھا مگر پھر بھی پی ایس پی میں شامل نہیں ہوا مجھے 2024 کے الیکشن میں فارم 47 پر ہرایا گیا ورنہ میں کورنگی سے جیت گیا تھا مجھے کبھی اس بات کا اندازہ نہیں ہوا کہ الطاف حسین را کے لیے کام کرتے تھے ایک دن رات کو سو جانے کے سبب الطاف حسین کا فون نہیں اٹھاسکا جس کے بعد فون نہ اٹھانے پر تحریری معافی مانگی سندھ میں آئی ٹی کا انقلاب لارہے ہیں سندھ کے موجودہ مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی راشد کے ساتھ پوڈ کاسٹ لنک پہلے کمنٹ میں
Faisal Hussain Official tweet media
اردو
5
8
37
1.5K
Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر) retweetledi
Faisal Hussain Official
Faisal Hussain Official@s_faisalhussain·
ستائسویں ترمیم منظور ہوگئی ایک مرتبہ پھر ایم کیوایم بلدیاتی اداروں کے اختیارات کو آئینی تحفظ دلانے میں ناکام رہی ایم کیوایم کے رہنما صرف تقاریر ، پریس کانفرنس اور ٹاک شو میں گفتار کے غازی بنے رہے مگر صرف باتیں کرنے سے بھی کبھی کچھ ہوا ہے پوری دنیا نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ جب ملک میں آئینی ترمیم پر گھمسان کا رن پڑا ہوا تھا تو ایم کیوایم والے آپس میں لڑرہے تھے ایم کیوایم کے رہنماؤں کی کوشش آئینی ترمیم میں بلدیاتی اختیارات کے نکات کو شامل کرانے کے بجائے آپس میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے پر زیادہ تھی سوشل میڈیا پر ان رہنماؤں نے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کو ترمیم سے زیادہ اہم جانا قبضہ کے مکان پر قبضے کی جنگ اپنے پورے شباب پر ہے خدا جانے عورتوں کی لڑائی کے انداز میں جاری یہ جنگ کہاں جاکر رکھے گی مگر ان کو لانے والے بھی اب ساس بہو کی اس جنگ سے پریشان ہو گئے ہیں یہ اب “ان “ کے لیے بھی بوجھ بنتے جارہے ہیں جتنا ایم کیوایم والوں نے مانگا نہیں تھا بلکہ شاید سوچا بھی نہیں تھا “انھوں” نے اس سے زیادہ ان کو دیدیا اب وہ ان کو انگلی پکڑوا کر سیاست تو نہیں کرواسکتے مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی بھی فارم 47 کی بینیشفری ہے مگر اپنی سیاست خود کرتے ہیں ایم کیوایم اب اپنی سیاست خود کرنے کے بھی قابل نہیں ہے اہل کراچی کو ان کی حیثیت کااندازہ ہے اس لیے وہ ان سے کوئی شکوہ نہیں کرتے انھوں نے بس مکمل لاتعلقی کرلیا ان کی بس اتنی استدعا ہے کہ یہ اپنے آپ کو کراچی یا مہاجروں کی لیڈرشپ مت بولا کریں اہل کراچی کی سبکی ہوتی ہے
اردو
20
51
102
11.4K
Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر) retweetledi
Ahmed Ashfaq
Ahmed Ashfaq@RopoSH_·
نواز شریف کو کل اسمبلی میں دیکھا۔ زرداری صاحب کبھی کبھار محافل میں نظر آتے ہیں۔ ساٹھ ستر سال کے بزرگوں کو مریم اور بلاول کے پیچھے دوڑتے دیکھتا ہوں تو یہ محض ایک عام منظر نہیں ہوتا۔ میں دیکھتا ہوں کہ اسمبلیوں میں بیٹھے بڑے بڑے کاروباری لوگ، شوگر ملز کے مالکان، بینک مالکان، میڈیا ہاؤسز کے مالک، مالدار لوگ، صاحب ثروت افراد کس طرح ان کے قدموں میں بچھے جاتے ہیں، کیسے ایک تصویر کی خاطر اپنی عزتِ نفس تک گروی رکھ دیتے ہیں۔ تصویر کے فریم میں آنے کے لئے یہ پڑھے لکھے پیسے والے لوگ بھی اوروں کو روند دیتے ہیں- یہ صرف ایک لیڈر اور پارٹی کارکن کی ملاقات نہیں ہوتی؛ یہ اس پورے طبقۂ اشرافیہ کا طاقت کے سامنے جھک جانا ہوتا ہے۔ یہ چڑھتے سورج کو سلام پیش کرنے کا منظر ہوتا ہے، خوشنودی اور خوشامد کی وہ روش ہوتی ہے جس کے آگے عزت کچھ نہیں، کردار کچھ نہیں، ذات کچھ نہیں- کوئی کچھ بھی کہے، مگر ایسی غلامی کم از کم شہری سندھ کے حصے میں نہیں آئی، یہ خدا کا فضل بھی ہے اور الطاف حسین اور ان کی ایم کیو ایم کا احسان بھی۔ #احمد_اشفاق
اردو
13
43
106
8.9K
Umair Dabeer (محــــــمد عـــــــمیر دبیــــــر)
چالان ہوا کہ نہیں، آپ کے نام پر کتنی گاڑیاں ہیں؟ چالان ادائیگی کیلیے کتنے دن کی مہلت ہوگی، اس کو چیلنج کرنے کیلیے کیا کرنا ہوگا شہر میں کتنے کیمرہ نصب ہیں اور اگلے مرحلے میں تعداد کتنی ہوگی ای چالان کے بارے میں وہ معلومات جو آپ نہیں جانتے express.pk/story/2784945/…
اردو
0
0
0
39