Dr Hafiz Abdul Rahman retweetledi
Dr Hafiz Abdul Rahman
5.3K posts

Dr Hafiz Abdul Rahman
@Umeed55525
Teacher, PhDr. علم کےلئے عاجزی ضروری ہے.
Islamabad, Pakistan Katılım Temmuz 2016
1.1K Takip Edilen832 Takipçiler
Dr Hafiz Abdul Rahman retweetledi
Dr Hafiz Abdul Rahman retweetledi

شمالی کوریا دنیــا کے نقشے پر ایک بہت ہی چھوٹا ملک ہے۔ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا دو الگ ملک ہیں۔ کوریا دو حصـــــــوں میں تقسیم ہے۔۔۔ یعنی جنوبی کوریا اور شمالی کوریا۔ پہلے یہ ایک ملک تھا۔۔ پھر گھر کا معاملہ گلی محلے تک پہنچ گیا۔ دونوں لڑ پڑے اور الگ ہو گئے۔ سال 1950 میں انہوں نے اتنی سخت لڑائی لڑی تاریخ لکھتی کہ جنوبی کوریا کے ایک لاکھ ستر ہزار "فوجی" مـارے گئے اور لاکھوں زخمی ہوئے۔
آج شمالی کوریا کا صدر کم جونگ ان ہے،،، انتہائی بدمعاش شخص ہے وہ جو نظر آتا ہے ویسا ہے نہیں۔ اپنے ملک کی انتظامی مشینری پر اس کی گرفت بہت مضبوط ہے، جب باقی ممالک ان کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے،، تو کم جونگ ان کو کہتے ہیں کہ میں کسی اور کی شرکت کے بغیر اپنے خاندان کے معاملات کی ذمہ دار ہوں۔۔۔ اگر میں اپنے خاندان کی عورتوں کو برقع پہن کر رکھوں اور بچوں کو گلی کے لڑکوں کی صحبت میں جانے سے روکوں، تو تم انکے بھائی اور ماموں کیوں بننا چاہتے ہو؟ شمالی کوریا کو روس اور چین کی حمایت حاصل ہے اس وجہ سے کسی سے نہیں ڈرتا۔
یہ ایک کمیونسٹ نظریہ کے حامل ملک ہے۔۔۔ اس کے پاس نہ صرف ایٹم بــم ہے بلکہ اس کے پاس ایسے میـــــــزائل بھی موجود ہے جو شمالی کـــوریا سے واشنگٹن ڈی سی امریکہ ہیٹ کرسکتے ہیں جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک سنا اور پڑھا،،،، اس وجہ سے امریکہ بھی ان سے نہیں جھگڑتے اور نہ ہی دھمکی وغیرہ دیتے ہیں ہر ماہ میزائل کے تجربات کرتے ہیں ان کے میزائلوں کے رینچ 25 ہزار کلومیٹر تک ہے،، اور ایسے میزائل پاکستان اور اسسرائیل کے پاس بھی نہیں ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ ہر میـــزائل کے ساتھ ہر وقت جوہری وار ہیڈ منسلک ہوتا ہے۔
کچھ عرصہ پہلے تک اس کے پاکستان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات تھے۔۔۔ پھر امریکہ نے پاکستان کو اپنے پاس بٹھایا اور سمجھایا کہ اچھے بچے برے بچوں سے نہیں کھیلتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وجہ سے ہمارے درمیان وہ تعلقات ختم ہوگئے۔۔۔۔سمالی کوریا انتہائی مضبوط ملک ہے اور اسکی بنیادی وجہ ڈر ہے، عوام شمالی کوریا صدر کم جونگ ان سے بہت زیادہ ڈرتے ہیں کیونکہ ہمارے طرف صرف سافٹ ویئر ابڈیٹ کرتے ہیں،، جب کہ کم جونگ ان سیدھا گولی مارتا ہے ان کے قانون میں معافی نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے شمالی کورین اپنی مرضی سے بال نہیں کٹوا سکتے انہیں حکومت کی منظور شدہ ہئیر سٹائل ہی رکھنے کی اجازت ہے۔
شمالی کوریا میں نیلی جینز پہننا غیر قانونی ہے شمالی کوریا میں اگر کوئی بیرون ملک جانا چاہتا ہے،، تو اس کو حکومت سے اجازت لینا ضروری ہے،، شمالی کوریا میں صرف دو تین چینلز ہی دیکھائے جاتے ہیں جو کہ سرکار کی نگرانی میں ہوتے ہیں۔شمالی کوریا میں کسی بھی دین کی پیروی کرنا جرم ہے وہاں مسجد، چرچ اور مندر وغیرہ نہیں ہے،، شمالی کوریا میں کسی بھی بندے کا ملک سے باہر کسی بھی قسم کا کوئی رابطہ رکھنا "غیر قانونی" ہے اور جو پکڑا گیا اس کی سزا صرف موت ہے
اس کے علاؤہ شمالی کوریا میں عام لوگ "انٹر نیٹ" استعمال نہیں کر سکتے اس کی اجازت صرف فوج میں کرنل اور کرنل کو حاصل ہیں اور وہ بھی رینڈم استعمال نہیں کرسکتے شمالی کوریا میں ہر گھر میں صدر کم جونگ ان کے باپ دادا کی "تصویر" لگانا اور اس کی حفاظت کرنا بہت ضروری ہے،،، دوسرے لوگوں کی تصویر لگانا جرم ہے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ شـــمالی کوریا میں ہر پانچ سال بعد الیکش ہوتے ہیں مگر امیــــدوار صرف ایک ہی کھڑا ہوتا ہے اور وہ کوئی اور نہیں ہوتا، بلکہ اس "تصویر" میں نظر آنے والا شخص کم جونگ ہی ہوتا ہے ان کے مقابلے کے لیے "ایکشن" میں کوئی کھڑا نہیں ہوتا سب ان سے ڈرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

اردو
Dr Hafiz Abdul Rahman retweetledi

@naziagoraya ایم فل الاؤنس پنجاب میں 5000 ہے اور خیبر پختون خواہ میں 2500 ہے
اردو

@ia_rajpoot موضوع میں کوئی قباحت نہیں ہے ممکن ہے ہے وہاں کچھ غیر شرعی اصولوں کے تحت خرید و فروخت ہوتی ہو، یقیناً مقالہ نگار نے جا کر صورتحال کا جائزہ لیا ہو گا. البتہ فقہ حنفی کی قید غیر ضروری معلوم ہوتی ہے.
اردو

@RoymukhtarRoy پہلی بات میں کلام ہو سکتا ہے.
دوسری بات کو ہم گروہ نہیں بلکہ اکثریت اور اقلیت پر پرکھیں گے.
اردو

ایسے عقائد کا دین اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو مسلمانوں کے ایک گروہ نے اپنا حاکم منتخب کیا
باقی دو گروہ ایسے تھے کہ جنہوں نے مخالفت کی ، اور یہ مخالفت کرنے والے بھی انصار صحابہ کرام تھے، یعنی پھر ہم ان سب انصار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کو بھی کافر مان لیں ؟؟
دوسرا اگر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کا منکر کافر تھا تو مولا علی علیہ السلام کی خلافت کا منکر کافر کیوں نہیں ؟؟
ایسے خود ساختہ عقائد کیوں اپناتے ہو کہ جنہیں ثابت کرنا ممکن ہی نہ رہے ؟؟
اردو

@KasimGillani جب بھی سرائیکیستان کی بات آتی ہے گیلانی خاندان کی رال ٹپکنے لگتی ہے.
کیا پیسہ صرف تنخواہوں سے ہی آتا ہے یا اشرافیہ تنخواہوں کے لیے حکومت کرتی ہے؟
اردو

آٹھ نہیں ایک نیا صوبہ تو بنایا جا سکتا ہے جس کی حقیقی مانگ موجود ہے۔ ہمارے پاس پہلے سے ہائی کورٹ کی عمارت، سیکرٹریٹ اور دیگر اہم ڈھانچہ موجود ہے ۔میں یقین دلاتا ہوں کہ اگر سرائیکستان صوبہ بنایا گیا تو ہمارا وزیراعلیٰ، ایم پی ایز اور گورنر پہلے پانچ سال تک تنخواہیں نہیں لیں گے۔ ہم یہ شرط بھی قبول کریں گے!
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK
آپ نے زور زبردستی سےنئے صوبے ضرور بنانے ہیں تو 8نئے وزرائے اعلیٰ، 8 نئے گورنروں 8نئی اسمبلیوں 8نئے ہائی کورٹس سمیت باقی خرچہ کہاں سے آئے گا؟اسی لئے رانا ثناء اللہ نے نئے صوبوں کی بحث کو ایک شوشَہ قرار دے کر ذمہ داری میڈیا پر ڈال دی۔ رانا صاحب تسی گریٹ او۔ jang.com.pk/news/1503674
اردو














