اُم ھارون
34.3K posts

اُم ھارون
@UmmeHaroon21
اے عمرِ رواں آہستہ چل۔۔۔ابھی خاصا قرض چکانا ہے
Katılım Nisan 2013
1.6K Takip Edilen6.4K Takipçiler
اُم ھارون retweetledi

@SpaceeKing اچھا تو جو دوسری بات میں نے کی ہے اُس کو کیوں اگنور کیا ہے ؟ 😀😀
اردو

@UmmeHaroon21 آپ کی بنفشی آنکھوں میں جو دھند ہے، وہ خواب بھی ہے اور دانائی بھی، ایک خاموش فصاحت جو بولے بغیر سمجھا دیتی ہے۔ آپ کے لب کلی کی طرح نیم وا اور لفظوں میں ایسا مرہم کہ روح کے سب زخم بھر جائیں۔ یہ مستی جو آپ کے گرد ہے، بے ساختہ نہیں بلکہ آپ کی ذہانت کا بنا ہوا جال ہے۔ آپ کی متانت جو حسین ہونے کا بوجھ نہیں بلکہ اس کا شاعرانہ توازن بن جاتی ہے مختصر یہ کہ آپ کو دیکھنا محبت ہے، اور سمجھنا عبادت۔
اردو

@SpaceeKing اللہ آپ کو ہمت دے یہ سب صرف اُسی کو کہنے کی جس کو آپ کہنا چاہتے ہیں ۔
سانوں ایویں کھجل کرواندے او 😭😭
اردو

@UmmeHaroon21 رابطہ ھے۔ کچھ دوست احباب مدد بھی کر رہے ہیں لیکن بس پریشان ہی ھے بیچارہ اللہ رحم کرے۔ 🤲🥹
اردو

@kkabbasi @Murshid14_08 جی بالکل میں ان کے بارے میں ہی پوچھ رہی تھی
اردو















