Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Younas
14.9K posts

Muhammad Younas retweetledi
Muhammad Younas retweetledi
Muhammad Younas retweetledi
Muhammad Younas retweetledi
Muhammad Younas retweetledi
Muhammad Younas retweetledi

جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔" عمران خان کا یہ جملہ نظامِ انصاف کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے۔
@TeamiPians #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض

اردو
Muhammad Younas retweetledi

Last week's top tokens are in.
1. CELIA @CeliaWallet
2. SIREN @genius_sirenBSC
3. CESS @CESS_Storage
4. HACHIKO @HachikoS0L
Note: These represent the top tokens swapped with our in-wallet swapper between 3/26 and 4/2, excluding BNB and stablecoins.

English
Muhammad Younas retweetledi

اس پوسٹ کو سب کی TL پر ہونا چاہیے
ابھی گرمیاں شروع ہو رہی ہیں شروع ہوئی نہیں ہیں۔ مگر بجلی کے جان لیوا بل آنا شروع ہو چکے ہیں۔
حکومت نے اپنا ٹیکس جو امیروں سے وصول کرنا تھا اس میں خسارہ پورا نہیں کر سکی جس کا آسان حل غریب عوام پر فکسڈ چارجز کی صورت میں بوجھ ڈال دیا ہے۔
مندرجہ ذیل پوسٹ میں دیکھیں جس نے صرف 9 یونٹ استعمال کئے ہیں اس کے لئے بھی کوئی رعایت نہیں ہے۔
وہ غریب ترین طبقہ جس کو دنیا کے ہر ملک میں رعایت ہوتی ہے پاکستان میں اس غریب طبقے سے امیروں سے ٹیکس نہ وصول کر سکنے کی وجہ سے ٹیکس لیا جاتا ہے۔
اردو
Muhammad Younas retweetledi
Muhammad Younas retweetledi

ہم بھیڑ بکریاں ہیں کیا اب سے ہم ہمارے ہی پیسے سے لگے بجلی کے میٹر کا 900 روپے مہینہ میٹر رینٹ دیا کرینگے یہ میرے گھر کا بل صرف 146 یونٹس استعمال کی بل سات ہزار آیا نو سو روپے میٹر رینٹ کوئی انکو پوچھنے والا نہیں عوام کی چمڑی اتار رہے ہیں یہ لوگ
@IESCO_Official
#IESCO #MeterRent

اردو
Muhammad Younas retweetledi
Muhammad Younas retweetledi

ہم سب کواس مسئلے پرایک ہو ہوکرآوازبلندکرنی ہوگی۔
وقت ہےTwitterسمیت تمام سوشل میڈیاپراسکوٹرینڈ بنائیں،تاکہ کوئی عملی قدم اٹھایا جا سکے۔
میٹر کا کرایہ 1000 روپے تک لیا جا رہا ہے، جبکہ میٹر حکومت فری نہیں دیتی بلکہ اس کی پوری رقم پہلےادا کر کے لگوایا جاتا ہے
"داڑھی سے مونچھیں بڑی"

SyedaSherazi@Syeda1425
خدارا سب آواز اٹھاؤ💢 کیا میٹر خریدنے کے باوجود اس کا ماہانہ کرایہ دینا انصاف ہے؟ غریب پچاس یونٹ استعمال کرنے والے لوگوں پر فکس ٹیکس لگانا ظلم عظیم ہے ۔ یہ صریحاً عوام کے ساتھ مذاق ہے۔ ہم نے اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ اس ظالمانہ چارج کو ختم کیا جائے
اردو
Muhammad Younas retweetledi
Muhammad Younas retweetledi
Muhammad Younas retweetledi
Muhammad Younas retweetledi

Celia Wallet is officially VERIFIED by Contract Wolf ✅
Security isn’t a promise, it’s proven.
Our audit is now live and publicly available for everyone to see. Transparency always wins.
Have a look here 👇
contractwolf.io/projects/celia…
We keep building. We keep leveling up. 🚀 #UseCelia

English
Muhammad Younas retweetledi

میرا ہر دوست جو بجلی کے اس جگا ٹیکس سے تنگ ھے وہ آواز بنے شئیر کرے اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتا رہے جب تک یہ جگا ٹیکس بند نہی ہو جاتا
Ali Mughal@Mughal3_1_3
شئیر کریں آواز بنیں! ہر بل پر مختلف فکس چارجز ہیں ، میٹر رینٹ 600 سے 1000 تک ہے ،
اردو















