
🚨🚨 سر جی بطخ سے صرف ٹوئٹ ڈیلیٹ کروایا ہے یا توبہ بھی کی ہے کہ دوبارہ کوئٹہ سے لے کر گوادر تک بندروں کے غول گھمانے پھرانے نہیں لے کر جانے؟ اِن سب کو واپس بھیجیے اور ٹھنڈے دل و دماغ سے بیٹھ کر اپنے گریبان میں جھانکیے کوئی بندے کا بچہ آپ کے لیے کام کرنے کو تیار کیوں نہیں؟ یا آپ کا لیول ہی یہ ہے کہ آپکو پسند ہی یہی گند ہے؟ دونوں صورتوں میں آپ بیانیہ جنگ جیت نہیں رے بلکہ ہارنے پر “سرمایہ کاری” کررہے ہیں












