Usman Chohan

131.6K posts

Usman Chohan banner
Usman Chohan

Usman Chohan

@UsmanCh7575

اللہ سب سے بڑا ہے

Sialkot, Pakistan Katılım Aralık 2018
1.6K Takip Edilen5.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
اتنی جلدی جلدی تو گرگٹ بھی رنگ نہیی بدلتا ہوگا جتنی تیزی سے یہ عجوبہ بیانات بدلتا ہے۔😁🤣 کیسے اس زہنی مریض کو کوئی لیڈر مان سکتا کے یار 😄😁
اردو
244
867
1.6K
91.8K
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
@AsadAToor بے شرم انسان پہلے چہرہ لکھنا تو سیکھ لے
اردو
0
0
0
41
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
@iqrarulhassan السلام علیکم بھائی آپ کس بے شرم قوم سے بحث کر رہے ہیں یوتھیے ایسے ہیں اگر ان کا باپ ان کو کسی کام سے منع کرے وہ اپنا باپ کو بھی کہتے ہیں چپ کر کتے دیا پترا تنو کسی گل دا پتا وی نہیں ایک چھوٹاسا مشورہ ہے اپنے اکاؤنٹ سے روزانہ صرف ایک برنول کی تصویر والی پوسٹ کر دیا کریں
اردو
0
0
0
233
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
میں نے ذیشان عزیز کو آن کیمرہ بات چیت کے لیے دعوت اُن کے وٹس ایپ نمبر پر بھی بھجوا دی ہے۔۔۔ امید ہے وہ میرے والد اور مجھ پر یکطرفہ الزامات کی بجائے سامنے بیٹھ کر سوالات کریں گے اور قوم فیصلہ کرے گی۔۔۔ اسکرین شاٹ لگا رہا ہوں۔
Iqrar ul Hassan Syed tweet media
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

میں ذیشان عزیر صاحب کو دعوت دیتا ہوں وہ کل دوپہر کسی وقت میرے پاس تشریف لے آئیں اور یک طرفہ ویڈیوز بنانے کی بجائے اُن کی جانب سے میرے باپ سمیت پچھلے تین چار دن میں لگائے گئے الزامات پر بات کر لیں کیونکہ اب میرا بھائی پرانی ویڈیو لگا کر ڈالر کمانے کی کوشش کر رہا ہے۔ @iemziishan

اردو
229
209
865
87.4K
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
*حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا* ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے لیٹر اضافہ پیٹرول کی قیمت میں چھ روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ
Usman Chohan tweet media
اردو
0
0
0
15
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
بتاتا چلوں ڈی چوک پر جب مجرے ہو رہے تھے اس وقت روٹی 2 روپے کی اور نان 5روپے پٹرول 65روپے لیٹر کا تھا
اردو
0
0
1
40
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
جہیز ایک لعنت ہے سنبھل، اتر پردیش میں شادی کے موقع پر آخری لمحے میں اضافی رقم اور گاڑی کا مطالبہ سامنے آیا، اور معاملہ نہ طے ہونے پر بارات نہیں پہنچی۔ یہ واقعہ دونوں خاندانوں کے لیے دکھ اور پریشانی کا باعث بنا 😔
اردو
0
0
0
39
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
ایران نے پہلے آبنائے ہرمز بند کر کے اندر سے کنڈی لگائی تھی امریکہ نے اب باہر سے تالا لگا دیا ہے اب ایران کنڈی کھولنا چاہتا مگر امریکہ باہر سے تالا نہیں کھول رہا۔ 💁🏻‍♂️ تے عزاب پوری دنیا تے
اردو
0
0
0
30
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
اس اسکیم کے تحت پہلے سال کے لیے ہم نے 50 ہزار گھروں کا ہدف مقرر کیا ہے، انشاء اللہ، اگلے چار برسوں میں ہمارا ہدف 5 لاکھ گھر تعمیر کرنا ہے۔ یہ گھر 5، 7 اور 10 مرلے تک کے تعمیر کیے جا سکیں گے اس کیلیے 3.2 کھرب روپے کی فنانسنگ مختص کی گئی ہے۔ وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف
اردو
0
0
0
16
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
بڑی خبر 🚨 سعودی ڈیفنس پالیسی میں بڑا شفٹ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا بڑا بیان : "امریکہ پر انحصار کرنے کا دور ختم ہو گیا ٹرمپ جب اپنے ملک کی حفاظت نہیں کر سکے تو وہ ہماری حفاظت کیسے کریں گے ؟"
اردو
0
2
4
106
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل کی ضروریات کے مطابق اپنی آزادانہ پالیسیاں ترتیب دیں گے، تاہم انہوں نے اوپیک پر عالمی منڈی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے فعال کردار ادا کرنے پر بھی زور دیا ہے۔
اردو
0
0
0
11
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
تیل پیداکرنےوالےممالک کی تنظیم اوپیک کوبڑا دھچکالگاہےجہاں متحدہ عرب امارات نےاوپیک اور اوپیک پلس سےعلیحدگی کاباضابطہ اعلان کردیا ہےاماراتی حکام کےمطابق یواےای یکم مئی کو تنظیم سےنکل جائےگایہ فیصلہ قومی مفادات اور خطےکی موجودہ جغرافیائی وسیاسی غیر یقینی صورتحال کےپیشِ نظرکیاگیاہے
اردو
1
0
1
57
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
تاجر برادری کا یکم مئی کو اعظم کلاتھ مارکیٹ کھلی رکھنے کا اعلان
اردو
0
0
0
25
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
کہتے تھے کے پاکستان میں بیرون ممالک کی کمپنی پاکستان مین کاروبار نہیں کرنا چاہتی 👇 یورپی یونین کی بڑی بزنس فرمز کے مالکان کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات ، پاکستان میں کاروبار بڑھانے اور سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار 👏
اردو
0
1
3
19
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
پاکستان نے آج بہت اہم فتح 2 میزائل کا تجربہ کیا ہے یہ میڈیم رینج کے بہت ایڈوانس میزائل ہے 400کلو میٹر تک جاتا ہے سٹلائٹ گائڈ ہائپر سونگ میزائل جو غیر روائتی راستے سے جاتا اس لیے روکنا مشکل ہوتا اور یہ پریسیائز نشانے پر لگنے والا میزائل اس سے ائربیس اور اسلحہ ڈپو نشانہ بنتے ہیں
اردو
0
0
0
39
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
انشاء اللّٰہ کل وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور صوبائی وزیر برائے زکوٰۃ و عشر راشد اقبال نصر اللّٰہ بیواؤں ،یتیم بچوں کیلئے ایک عظیم رحمت کارڈ کا افتتاح کریں گے @MaryamNSharif @RashidNasrulah
Usman Chohan tweet media
اردو
0
0
2
33
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
@CSMR786 بھائی بہت معذرت کے ساتھ اس سے غریب ادمی کا کیا فائدہ ہوگا اس کا بجلی کا بل کم ہو جائے گا اسے دو وقت کی روٹی ملنا شروع ہو جائے گی پٹرول کی قیمت کم ہو جائے گی غریب انسان خوشحال ہو جائے گا یا صرف ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے
اردو
1
0
1
87
چوہدری شاہد محمود
بڑی خبر پاکستان کے لیے ایک بڑا معاشی قدم! ایران، امریکہ امن معاہدے کے بعد کسی بھی ملک سے ایران جانے والا سامان اب پاکستان سے گزرے گا۔ گوادر کو بھی تجارتی حیثیت مل گئی ھے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ھے۔ الحمداللہ پاکستان کی حکومت نے “Transit of Goods through Territory of Pakistan Order 2026” نافذ کیا ہے۔ اس کے تحت: دوسرے ممالک کا سامان پاکستان کے راستے ایران تک لے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ خاص طور پر گوادر، کراچی اور تفتان جیسے راستے اس کے لیے مقرر کیے گئے ہیں۔ اس کا مقصد علاقائی تجارت کو بہتر بنانا اور ٹرانزٹ کو آسان کرنا ہے۔ حکومتِ پاکستان (وزارتِ تجارت) نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ھے۔ تفصیل کے مطابق👇 پاکستان نے نیا ٹرانزٹ سسٹم متعارف کروایا ہے اس سے خاص طور پر ایران کے ساتھ تجارتی راستے مذید بہتر ہوں گے پاکستان نے Transit of Goods Order 2026 نافذ کر کے خطے میں اپنی اہمیت مزید بڑھا دی ہے 🇵🇰 علاقائی تجارت میں اضافہ۔ اب پاکستان دوسرے ممالک کے لیے ایک اہم ٹریڈ روٹ بنے گا، جس سے خطے میں کاروباری سرگرمیاں تیز ہوں گی۔ گوادر اور بندرگاہوں کی اہمیت میں اضافہ۔ گوادر پورٹ جیسی اہم بندرگاہ عالمی توجہ حاصل کریں گی، جس سے ترقی کے نئے دروازے کھلیں گے۔ روزگار کے مواقع ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس اور پورٹ سروسز میں ہزاروں نئی نوکریاں پیدا ہوں گی۔ زرِ مبادلہ میں اضافہ ٹرانزٹ فیس اور سروسز کے ذریعے ملک کو قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ علاقائی رابطوں میں بہتری پاکستان اب صرف ایک ملک نہیں بلکہ پورے خطے کو جوڑنے والا اہم پل بنتا جا رہا ہے۔ یہ قدم پاکستان کی معاشی خودمختاری اور عالمی سطح پر مضبوط پوزیشن کی طرف ایک اہم پیش رفت ہے!
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
46
299
1K
12.1K
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
دنیا اب ایسے گھر بنا رہی ھے جس میں سیمنٹ اور ریت کا استعمال نہیں کرنا پڑتا۔۔ اور مہینوں میں بننے والا گھر صرف ایک دن میں تیار ہو جاتا ھے👇
اردو
0
0
0
44
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
افغانستان میں غربت خطرناک صورتحال اختیار کر چُکی ھے غربت کی وجہ سے ایک شخص نے اپنی 9 سالہ بیٹی 55 سالہ شخص کو دو ہزار ڈالر میں بیچ دی 💔 پتا نہیں ان طالبان درندوں کا کونسا اسلام ھے جس میں یہ جائز ھے پاکستان سے تعلقات خراب کر کے بیٹھے اپنی عوام کو بھوکا مار رہے
اردو
0
0
0
35
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
یہ پنجگور کا سالار بلوچ ہے جو یہ کہہ کر پہاڑوں پر جاسکتا تھا کہ حقوق نہیں ہیں لیکن اس نے تعلیم حاصل کی اور پھر پاکستان سول سروس اکیڈمی لاہور کے CTP بیج میں ٹاپ کیا ۔ صدارتی ایوارڈ حاصل کیا ۔ اور دنیا پر واضح کیا کہ بلوچ امن پسند ، قابل اور باصلاحیت ہیں
اردو
0
0
0
42
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
مَیں سیر و تفریح کے لیے انڈیا نہیں جانا چاہتی، کیونکہ انڈیا عورتوں کے لیے محفوظ ملک نہیں ہے میں سیر و تفریح کے لیے پاکستان جانا چاہتی ہوں کیونکہ پاکستان کے لوگ محبت دیتے ہیں پاکستان میں امن ہے،پاکستان سیاحوں کے لیے جنت ہے ۔۔ایک تاجکستانی لڑکی کے خیالات
اردو
1
4
6
78
Usman Chohan
Usman Chohan@UsmanCh7575·
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی نئی نسل سے ملاقات عالمی منظر پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی ٹویٹس بارے نئی نسل کو اپنے تجربات سے آگاہ کیا نئی نسل کا خواجہ آصف کے نقش قدم پر چلنے کا عزم
اردو
0
0
4
24