27مارچ 2022 پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن جب عمران خان نے امریکی سازش کو اپنی قوم کے سامنے بے نقاب کیا “یہ جو تاریخ ہے یہ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کردار ادا کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آجاتی ہیں
یہ ویڈیو پاکستان آرمی کے افسران کے ایک Formal Mess Dinner کی ہے۔ پس منظر میں اسکاٹش ساز بیگ پائپس کی دھنیں بج رہی ہیں، جو برطانوی دور کی روایت ہے۔ کمرے میں ملکہ برطانیہ کی ایک قدیم تصویر بھی نمایاں ہے۔
آرٹلری اور کیولری کی رجمنٹس میں یہ روایات آزادی کے 79 سال بعد آج بھی فالو کی جاتی ہیں
شاید آزادی والی بات ٹھیک نہ ہو
الرحمن گارڈن شیخوپورہ ملکان کے پالتو کتوں نے چادر چار دیواری کے تقدس کو روند ڈالا خواتین بچوں پر وح ش یانہ ت ش دد بیٹیاں باپ کو ب چ انے کیلئے چ ی ن خت ی رہیں لیکن کوئی مدد کو نہ آیا۔
امید ہے پنجاب حکومت اس بربریت پر ضرور نوٹس لے گی
@MaryamNSharif#CCD#punjabpolice#Pmln#Lahore
India and Israel are trying to divide us, but they keep forgetting one thing: when it comes to Pakistan facing external threats, we are all united. There are no PML-N, PTI, or PPP supporters at that point, we are all united as Pakistanis. Pakistan Hamesha Zindabad! 🇵🇰
جو اپنوں کے نہیں ہیں وہ ملک اور قوم کے کیسے ہوسکتے ہیں؟ کارگل میں بھی فوجی کمانڈ نے یہی کچھ گیا تھا، جب تک بھارتی کمانڈ کیجانب سے لاشوں کیساتھ تحریری اسناد نہیں بھجوائے گئے، جن کی بنیاد پر کیپٹن کرنال شیر خان کو نشانہ حیدر دیا گیا۔