Sabitlenmiş Tweet
whatever
120.5K posts

whatever
@Ustad102
Humara mulk humari pechan .humari shaan .humari jaan , Pakistan zindabad
kpk Katılım Ağustos 2022
3.3K Takip Edilen4K Takipçiler

@khorasandiary Pakistan need more air strikes on afghan taliban camps
English

@ahmedabubakarm7 @cutehunmee @Deirdre84319509 @Elonmube @ElonMuskqk7 @mr_muskxnews @parodyElonXshow @PTISindhX @ShkhRasheed @StandUpForTrmp یہ شیطان لاکھوں مسلمانوں کا قاتل کبھی مسلمان نہیں ہو سکتا اور یہ بات اس نے صرف تنزیہ انداز میں کہی ھے
اردو

Iran got Trump converting to Islam on Easter Sunday. Never thought I’d hear Trump say “Praise be to Allah.”
ایران نے ٹرمپ کو ایسٹر اتوار کو اسلام قبول کرا دیا۔ کبھی نہیں سوچا تھا کہ ٹرمپ کے منہ سے “الحمدللہ” سنوں گا۔
#Disclaimer
Pic is created with Ai..
#Trump #Iran #Easter #PraiseBeToAllah #America #Islam #Shia #Muslim #Pakistan #BreakingNews #TrumpIran #Easter2026 #Viral #ShitHumour #Satirenews #Hormuz #Geopolitics #MiddleEast #GlobalSatire #Trump #InternationalRelations

Al Khobar, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦

@TreyYingst I think in future usa will not go to iran for the ground operation to occupy the kharg island
English

NEW: The CIA was able to locate and confirm it was the U.S. crew member on Saturday morning, I'm told by a senior U.S. official.
There was concern that despite the beacon signal, it was an Iranian trap.
"There was a lot at stake here," the official told me.
The CIA informed all relevant parties, including the Secretary of War, the Chairman of the Joint Chiefs, and ultimately the President.
"Within 8 hours, we had planes in motion. Within almost 12 hours we were on the ground in Iran," the official added.
English

@Markhor_101 میرا خیال ہے کہ شاید یہ Islamic Revolutionary Guard Corps کی ایک سوچی سمجھی چال ہو، جس میں وہ امریکہ کو دو پائلٹس کو ریسکیو کرنے دیتے ہیں تاکہ وہ قریب سے دیکھ سکیں کہ امریکہ اپنا ریسکیو آپریشن کیسے کرتا ہے—کون سے جہاز، ہیلی کاپٹر اور ایئر بیس استعمال ہوتے ہیں۔
اردو

@Markhor_101 امریکی فوج نے دو دن کی جدوجہد کے بعد ایران میں پھنسے اپنے دوسرے پائلٹ کو بھی ڈھونڈ لیا.-
لیکن مجھے لگتا ہے کہ ایرانی عام طور پر صبر اور حکمتِ عملی کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف کام کررہے ہیں۔۔
اردو

@shafqatmm1 اور ڈیزل کی قیمت ابھی بھی 520 روپے ہے جس پر بڑی گاڑیوں اور ہیوی مشینری کا انحصار ھے
اردو

@Momin_Speaks لیکن ڈیزل کی قیمت ابھی بھی اپنی جگہ برقرار ہے اور اس میں کمی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان تو پھر بھی ائے گا
اردو

@pakistanipeeeps پٹرول کی پرائس تو کم کر دی لیکن ڈیزل کی قیمت ابھی بھی برقرار ہیں جس کی وجہ سے مہنگائی بڑھے گی اس کے لیے وزیراعظم نے کچھ بھی نہیں کیا
اردو

لیوی 80 روپے کم ۔۔
پٹرول 378 روپے
اپنی تنخواہ 6 ماہ تک نا لینے کا اعلان۔
اور کیا کرے حکومت
شکریہ وزیراعظم صاحب ۔۔
میں آپکے ساتھ ہوں
ندیّا اطہر@naddiyyaathar
کیا کہہ رہے ہیں وزیراعظم صاحب؟
اردو

@Markhor3133 پٹرول کی پرائس تو کم کر دی لیکن ڈیزل کی قیمت ابھی بھی برقرار ہیں جس کی وجہ سے مہنگائی بڑھے گی اس کے لیے وزیراعظم نے کچھ بھی نہیں کیا
اردو

جب دنیا بھر میں تیل کی قلت (Shortage) کا خدشہ ہے اور سپلائی چین متاثر ہو رہی ہے، تو حکومت کا 80 روپے کم کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہمارے پاس تیل کے ذخائر (Strategic Reserves) موجود ہیں اور ہم نے اپنی معیشت کو 'وار ٹائم' (War Time) کے لیے تیار کر لیا ہے۔ یہ صرف قیمت کی کمی نہیں، بلکہ بھارت جیسے دشمنوں کے لیے ایک پیغام ہے کہ ہماری معیشت دباؤ میں ٹوٹنے والی نہیں ہے۔
اردو

@najamwalikhan صرف پٹرول سستا ہوا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار ہے جس کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان اتا ہوا نظر ا رہا ہے
اردو

@ibnehussain03 کوئی مجھے بتائے گا کہ کیا یہ صرف پٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے یا ڈیزل کی بھی؟
اردو

@Markhor3133 قرضہ لینے کے بعد پاکستان بھول جاتا ہے پیسے واپس بھی دینے ہیں ،جب تک دوسرا ملک خود نہ مانگے پاکستان واپس پیسے نہیں دیتا
اردو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے تازہ ترین اعداد و شمار (اپریل 2026) کے مطابق، پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً 21.7 ارب ڈالر سے زائد ہیں۔ 3.5 ارب ڈالر کی واپسی کے بعد بھی پاکستان کے پاس تقریباً 18 ارب ڈالر سے زائد کے ذخائر باقی رہیں گے، جو کہ درآمدی ادائیگیوں (Import Cover) کے لیے ایک محفوظ سطح مانی جاتی ہے۔
اردو

@ASNsharif اپ لوگ بھی کچھ سوچ لیا کریں پاکستان کا بس صرف غریب ادمی سوچتا رہے
اردو















