Valorist Rebel retweetledi
Valorist Rebel
34.3K posts

Valorist Rebel
@ValoristRebel
✨ Dreamy realist | ❤️ Big heart | 🔥 Creative soul | 🌍 Curious mind | 🚀 Ambitious spirit
Pakistan Katılım Aralık 2022
3K Takip Edilen3.2K Takipçiler

@arohi_d04 2 din phely hi zikr kr rha tha iska ek dost Sy...
Kahan gai
हिन्दी

@DrWaheedZaman @ShafqatQureshi_ He is talking about 300 units per month
10 units per days.
English

@ShafqatQureshi_ کونسا نشہ کر رکھا ہے بھئی۔
5 کلوواٹ کی بیٹری بمشکل 4 یونٹ دے سکتی ہے 80 فیصد ڈسچارج پر۔
300 یونٹ کے لئے کم ازکم خرچہ ستر لاکھ روپے ہوگا (تیس کلوواٹ کی قیمت سات لاکھ بھی لگائیں)
اور انکو چارج کرنے واسطے 610واٹ کے پانچ سو پینل اور20 کلوواٹ کے 15 انورٹر چاہئیں ۔
اردو

تین سو یونٹس کو سٹور کرنے کے لیے لیتھیم کی 5کلو واٹ والی دو بیٹریاں بہت ہیں
اج کل اچھی سے اچھی بیٹری تقریبا ڈھائی لاکھ روپے کی ہے جو پانچ سال کی وارنٹی کے ساتھ آتی ہے اور اس کی لائف 12 سے 15 سال کی ارام سے ہے سائیکل کے حساب سے۔ اب ہوگا کیا جب واپڈا کا کنزیومر دو بیٹریز لگا دے گا تو اس کے فالتو تین سو یونٹ ایکسپورٹ ہو رہے تھے وہ ایکسپورٹ ہونا بند ہوجائیں گے اور وہی یونٹس بیٹریز میں محفوظ ہو جائیں گے جنہیں آپ رات میں استعمال کر سکیں گے۔ اچھا جب یہ کنزیومر 300 یونٹ کے حساب سے بیٹری لگا کے جب پرفارمنس دیکھے گا ایک مہینے چھ مہینے سال اور اس کو ایک فیلنگ ائے گی تو بڑا اچھا سلوشن ہے تو وہ کہے گا کہ کیوں نہ میں دو بیٹریز اور لگا لوں۔ اب جب وہ چار بیٹریز نکالے گا تو کافی زیادہ چانس ہے کہ اگر یہ جس سائز کے گھر کی ہم بات کر رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے اس کی پوری رات ہی بیٹریز پر چلے۔ اور اس کو واپڈا کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ ابھی تو پھر بھی رات کے ٹائم پہ وہ واپڈا کو استعمال کر رہا تھا یہ کنزیومر اگلے ایک سال ڈیڑھ سال دو سال تین سال میں وہ اہستہ اہستہ واپڈا کو ٹوٹلی چھوڑ دے گا پھر واپڈا کیا کرے گا صرف بیک اپ کے لیے چھوڑ دیا کہ چلو کبھی کبھی اگر میرے پاس مہمان ا جائیں گے تو اس ٹائم واپڈا کو استعمال کرے گا جب اسے بہت زیادہ پاور کی ضرورت ہوگی ورنہ نارمل ڈیز کنزیومر بیٹریز ہی استعمال کرے گا تو اس ٹائم واپڈا کو زیادہ بڑا نقصان ہو گا تو لہذا واپڈا کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ سر یہ جو اپ پالیسی بنا رہے ہیں یہ اج کا شاید اپ کا مسئلہ حل کر دے تھوڑی دیر کا لیکن دیکھیں نا کنزیومر کے پاس دوسری اپشن ہے۔۔ بابا میاں صاحب کی وال سے

اردو

@ShafqatQureshi_ @RazaOlakh Q k Ajkal bhikari bhi 100 Sy km py mun bnaty hyn.
Indonesia

آج صدر راولپنڈی، GPO چوک پر ایک عجیب منظر دیکھا، جو ہمارے معاشرے کا آئینہ ہے
میں بائیک پر کھڑا تھا کہ دو خواتین نے رکشہ بُک کیا۔ کرایہ طے ہونے لگا۔
رکشہ والے نے کہا: 250 روپے لگیں گے باجی
خواتین: نہیں بھائی، 200 سے ایک روپیہ اوپر نہیں دیں گی، بس!
کافی بحث کے بعد غریب رکشے والا 200 پر مان گیا۔ پسینہ بہا کر، محنت سے کمانے والا 50 روپے ہار گیا۔
خواتین رکشے میں بیٹھیں ہی تھیں کہ ایک بھکاری آ گیا۔ ہاتھ پھیلایا۔
اور بنا ایک لمحہ سوچے، اُن میں سے ایک خاتون نے پرس سے 100 کا نوٹ نکال کر اُسے دے دیا۔
میں یہ سب دیکھ کر بس سوچتا رہ گیا...
جس رکشے والے نے دھوپ میں جل کر آپ کو منزل تک پہنچانا تھا، اُس سے 50 روپے کے لیے جھگڑا کر لیا۔
اور جس نے صرف ہاتھ پھیلایا، اُسے 100 روپے فوراً دے دیے؟
یہ کیسی سوچ بن گئی ہے ہماری؟
محنت کی قیمت کم اور بھیک کی قیمت زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟
کیا وہ رکشہ ڈرائیور اُس 100 روپے کا زیادہ حقدار نہیں تھا جس نے پسینہ بہانا تھا؟
کبھی کبھی لگتا ہے ہم ہمدردی غلط جگہ دکھا رہے ہیں۔ محنت کش کو اُس کا حق دو، عزت دو۔ بھیک نہیں، روزگار کو فروغ دو۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
اسامہ خان۔۔۔۔
اردو

@JimmyVirkk لگتا ہے تمہارا دبئی کا ویزہ ریجکٹ ہوا ہے جو اتنا بغض 🤣
اردو

یہ اطلاع ہے تا کہ آپ اس کے مطابق فیصلہ کر لیں۔
متحدہ عرب امارات کی ایران کے خلاف نئی سازش اور پرانی سازشیں سب آشکار ہو چکی ہیں۔ سب ثبوت ایران کے پاس ہیں۔
اس لئے جیسے ہی ایران کے خلاف دوبارہ جنگ شروع ہوئی دبئی کو عبرت کی نشان بنا کر سازشیںوں کو دکھایا جائے گا۔ اس کے بعد اگلی کارروائیاں ہوں گی۔
دبئی میں مقیم تارکین وطن پاکستانی اور دوسرے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ پہلے دھماکے کی آواز سنتے ہی دبئی چھوڑ کر عمان یا سعودی عرب چلے جائیں۔ یا یہاں بھی جاسکتے ہیں۔
اردو

اب اصل خبر سامنے آئی ہے کہ ایران امریکہ جنگ ایک وقت میں عالمی جنگ میں بدلنے جارہی تھی اور امریکہ نے ایران کے تیل اور پانی کے پلانٹس پر حملے کا حتمی فیصلہ کرلیا تھا لیکن فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی انتظامیہ سے رابطے کئے اور ساری رات جاری رہنے والی مشاورت کے بعد ٹرمپ کو قائل کرلیا کہ امریکہ ایران کی تنصیبات پر حملے نہیں کرے گا ۔ زرائع بتارہے ہیں کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل نے صرف امریکہ کو ہی نہیں روکا بلکہ سعودی عرب بھی ایران پر حملے کیلئے تیار ہوگیا تھا ۔ اس موقع پر بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر خود سعودی عرب گئے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ون آن ون ملاقات کی ۔
انہوں نے شہزادہ محمد بن سلمان کو بھی منالیا کہ وہ ایران سے کشیدگی کو نہیں بڑھائیں گے اور پھر ایران کو بھی اس بات پر ایگری کروایا کہ وہ سعودیہ پر مزید کوئی حملہ نہیں کرے گا ۔ عالمی ماہرین متفق ہیں کہ اگر پاکستان کے فیلڈ مارشل نہ ہوتے تو آج دنیا میں تیسری جنگ عظیم کو کوئی نہیں روک سکتا تھا ۔


اردو

@uae2me @FAHEEM_ACMA Both countries should work together as they did in the past. Pakistanis should have easier visa access to the UAE, and the UAE should have a brotherly country that can act as its voice and a strong strategic and economic partner.
English

@uae2me @FAHEEM_ACMA I feel there has been a strain in the relationship, which is why both sides are now trying to resolve it. This gap has come from several factors, such as stricter visa rules for Pakistani workers, political instability in Pakistan leading to less trust in long-term commitments,
English

اخبارات اور سوشل میڈیا میں 3.5 ارب ڈالر کی ڈپازٹ کی بات ہوتی ہے…
لیکن بڑا ہندسہ کوئی نہیں بتاتا۔ 👇
متحدہ عرب امارات سے پاکستان کو سالانہ 8 ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر آتی ہیں —
نہ یہ قرض ہے، نہ کوئی گرانٹ…
بلکہ براہِ راست رقوم جو ہر گھر تک پہنچتی ہیں اور ہر بازار میں اثر ڈالتی ہیں۔
اسی لیے امارات کے ساتھ تعلق صرف ایک رقم یا ڈیل نہیں…
بلکہ ایک مسلسل معاشی شریان ہے جو رکتی نہیں۔
ادھورے اعداد و شمار سے خود کو دھوکہ مت دینے دیں۔ 🇦🇪🇵🇰


اردو

@uae2me @FAHEEM_ACMA and economic challenges with slow reforms despite UAE support. At the same time, the UAE has shifted its focus toward global partnerships rather than relying heavily on one country, along with changes in the labor market where there is now more demand for skilled workers.
English
Valorist Rebel retweetledi

ساجد علی ساکن بوریوالہ جو کافی سال دبئ میں رہنے کے بعد پچھلے چھ ماہ سے لاہور میں اپنا بزنس چلا رہے ہیں۔۔ چند دن پہلے اپنے گاؤں میں آئے ہوئے تھے تو لاہور کی پولیس نے انہیں ان کے گاؤں 367EB گگو منڈی سے چوری کی ایسی فیک FIR میں گرفتار کر لیا، جس میں ان کا کچھ بھی لینا دینا نہیں تھا۔۔ صرف نام ساجد علی ہونا ہی ان کا جُرم تھا۔۔ FIR کی تاریخ والے دنوں میں ساجد علی پاکستان میں تھے ہی نہیں بلکے دبئ میں تھے جس کا ثبوت انہوں نے اپنے پاسپورٹ پر انٹری ایگزٹ سٹیمپ دکھا کر دیا۔۔ اس کے باوجود لاہور پولیس نے انہیں دو دن حبسِ بے جا میں رکھا اور تذلیل کی انتہاء کر دی، آخر میں اُن کے ورثاء کو CCD کے ذریعے قتل کا ڈراوا دے کر پانچ لاکھ رشوت کے عوض چھوڑا۔۔ یہ سراسر پنجاب پولیس کی جانب سے وردی کا استعمال کر کے اغواء برائے تاوان کا کیس ہے جس میں تھانہ شاہدرہ کی عمارت میں ایک بے گناہ انسان قید رکھا گیا




اردو

@MananMohmand @_A_khalifa But I think son of his grand Son "Sheikh Zayed bin Khaled bin Mohamed bin Zayed Al Nahyan" Drives Cars not camel 😃
English

@_A_khalifa Sheikh zayed was a visionary man when he said this "My grandfather rode a camel, my father rode a camel, I drive a Mercedes, my son drives a Land Rover, my grandson will drive a Land Rover, but his son will ride a camel again." So get ready to ride 🐫 again.
English

The revenue of Dubai Mall is bigger
than your entire country’s economy.
Oof 😂
Soft Spoken🔻@softspoken04
Somebody said UAE is a shopping mall pretending to be a country.
English

@RebelByThought Iska mtlb hai ab Ships ko Iran k Sath Sath Amrica bahdur ki blockage ka samna bhi krna prega
Ye to Pakistan k roads Wala system hogya
Jaga jaga Chungii
Indonesia

ٹرمپ کا دماغ خراب ہو گیا ہے
امریکہ آبنائے ہرمز کا سمندری محاصرہ کرنے جا رہا ہے۔ نہ ایران کے کسی جہاز کو آنے دیں گے نہ جانے دیں گے۔ اور جو جہاز ایران کو ٹول ادا کر کے آیا ہو گا اسے بھی نہیں جانے دیں گے۔
ایران کے پاس Caspian Sea بھی ہے۔ وہاں امریکی نیوی نہیں جا سکتی۔ ایران روس سے ضرورت کی ہر چیز منگوا لے گا۔ یہ محاصرہ ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا البتہ خلیجی اور ایشیائی ممالک کو معاشی طور پر تباہ ہو جائیں گے۔

اردو
Valorist Rebel retweetledi

@Manick_97 @Currentreport1 Ask to Abhinandan and 6 others 😀
English

@Currentreport1 Pakistan have fighter jets but they don’t have good fighter pilot 😁
English
















