Floki

21.4K posts

Floki banner
Floki

Floki

@floki8799

Who needs a reason for betrayal? One must always think the worst, Ragnar, even of your own kin. That way you avoid too much disappointment in life. #ImranKhan

Valhalla Katılım Mayıs 2023
2.9K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Floki
Floki@floki8799·
Resistance is justified... When people are occupied
English
5
1
7
2.5K
Floki retweetledi
Tariq Malik ™
Tariq Malik ™@ReplyTariq·
وطن کی مٹی گواہ رھنا! وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں۔ پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰 #PakistanZindabad #Pakistan
Tariq Malik ™ tweet media
اردو
55
206
848
27.9K
Floki
Floki@floki8799·
@SaniaaAshiq @MaryamNSharif یہ والا ڈرامہ دو ہفتے پہلے مودی نے کیا تھا۔ بھتیجی نے دو ہفتے بعد دوسری قسط جاری کر دی۔ مودی نے تو پھر بھی کھایا تھا، بھتیجی نے تو کھایا بھی نہیں۔ کنیزوں نے تو بس ویڈیو ڈالنی ہے، عقل تو ہے نہیں۔
اردو
0
0
0
7
Sania Ashiq
Sania Ashiq@SaniaaAshiq·
If you want to know how she knows what the public needs, this is how she goes to common citizens and ask them how much they earn! These interactions show how CM Punjab @MaryamNSharif stays rooted to her people. If you want to know how comfortable the people are with her, watch this road side seller call her "baji" like she is an elder of the family, a family every Pakistani living in Punjab feels a part of.
English
278
313
1.3K
84K
Floki retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سندھ کے ایئرپورٹس سے ڈالروں سے لدے جہازوں کی اڑان اور دبئی میں 30 فیصد کٹوتی پر کالے دھن کی منتقلی۔ ایک طرف وطن کی خاطر جان قربان کرنے والوں کے نام پر سیاست، دوسری طرف ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والا یہ دھندہ۔ نوازشریف کے ساتھی ابصار عالم کے یہ اعتراف پاکستان پر قابض پورے نظام کی قومی دولت باہر منتقل کرنے میں معاونت کی ضمانت دے رہے ہیں ۔
اردو
49
1.9K
4.5K
56.9K
Floki
Floki@floki8799·
@AdvHifsaGillani یہ کہاں چیک کیا جا سکتا ہے، مجھے اپنے شناختی کارڈ پر فلیٹ چیک کرنا ہے۔ ب چ ، کوئی تو ہمارے نام بھی فلیٹ منتقل کر دے، سال ، دو سال جیل میں بھی گزارنا پڑے تو خوشی خوشی چلا جاوں گا۔
اردو
0
0
0
32
Hifsa Gillani Advocate
Hifsa Gillani Advocate@AdvHifsaGillani·
خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان 👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔ 👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔ 👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ 👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔ @KhSaad_Rafique
Hifsa Gillani Advocate tweet mediaHifsa Gillani Advocate tweet media
اردو
1.2K
624
2K
334.7K
Floki
Floki@floki8799·
@SanaullahDawn اس کا کشتہ بند کروا ورنہ چوتھی جنگ عظیم شروع کرا دے گا
اردو
0
0
0
23
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
جاوید چوہدری صاحب کو کوئی سمجھائے کہ وہ کوئی اور کام کر لیں۔۔ روز بونگی مارنا ضروری ہے
اردو
48
66
327
20K
Floki
Floki@floki8799·
Floki tweet media
ZXX
0
0
0
3
Floki
Floki@floki8799·
@alinashigri جس طرح اسحاق ڈار پاکستانی معیشت "بہترین" چلا رہا ہے ویسے ہی پاکستانی بھی واپس ا رہے ہیں
اردو
0
0
0
49
Floki
Floki@floki8799·
@worqas ایسے لگ رہا ہے جیسے بارات کے اختتام پر پٹیالہ بینڈ والوں کو کھانے پر بٹھایا جاتا ہے اور ایک بندہ خانہ پری کے لیے باجا بجا رہا ہو.
اردو
0
0
0
130
Floki
Floki@floki8799·
@AsadAToor یہ "قومے" کے پیچھے جو بھی کہانی ہے سامنے آنی چاہیے. یہ نام ایسے ہی نہیں پڑ گیا ہوگا.
اردو
0
0
0
8
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 بہرحال اللہ کسی کسی کو یہ مُقام بھی دیتا ہے کہ وہ بندے بندے سے اُسکو ذلیل کروائے اور سائیکل صدیقی اُن گنتی کے لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے صرف ذلت ہی سمیٹی ہے اور یقیناً ابلیس کے بعد یہ مُقام اللہ نے قومے کو ہی دلوایا ہے۔
Fasi Zaka@fasi_zaka

Qayyum Sb, this is unfair. Asad Rahim Khan's pedigree has nothing to do with his arguments, one can validly question his slant or mooring, but he has arrived at these on the basis of his own convictions and his integrity is beyond reproach. He would never base a position on familial considerations or anything else.

اردو
12
31
193
10.4K
Floki
Floki@floki8799·
@BasharatRaja786 انصار عباسی کو شاید مسئلہ یہ ہے کہ اس عمر میں اس کو کوئی لفٹ نہیں مل رہا اور اسی غم میں کُڑ رہا ہے
اردو
0
0
3
571
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
ایک بزرگ خود کو پارسا سمجھتا تھا اس نے ایک عورت سے کہا کہ تو بن ٹھن کر نکلتی ہے لوگوں کو خراب کرتی ہے عورت نے ظاہری شکل و صورت سے بزرگ نظر آنے والے شخص کو یہ کہہ کر حیرت و ندامت کے دریا میں غرق کر دیا میں کو کچھ ہوں وہی نظر آتی ہوں مگر یہ فرمائیے کہ آپ جس طرح نظر آتے ہیں کیا فی الواقع ویسے ہی ہیں تو عباسی صاحب پچھلے چار سال سے اس ملک میں عورتوں کے سروں سے چادریں کھینچی گئی آپ کے منہ میں دہی جما رہا چادرچاردیواری کا تقدس پائمال ہوا آپ کی زبان تالو سے چمٹ گئی قول عمل کی نفی کر رہا ہوں تو یقین کون کرے گا حضور
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
29
367
1.5K
49.5K
Floki
Floki@floki8799·
@AmirMateen2 ایک پلاٹ مہر میں بھی دیا گیا ہے، رنگبا کی طرف سے کشمالہ کو.
اردو
0
0
0
22
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
یہ پراجیکٹ اک فراڈ تھا۔ پاکستان کے بڑے ترین فراڈ میں سے ایک۔ خریدنے والوں کو بھی پتہ تھا۔ اسی لئے یہ انکوائری ضروری ہے کہ کس نے کس وقت کتنے پیسے میں لیا۔ اکثر افسران جنہوں نے اس جرم میں کروڑوں کی رشوت لی انہوں نے ترقیاں پائیں۔ نون لیگ کے وہ سیاستدان جو اس کے پروردہ تھے وہ اس کے خلاف کچھ نہی ہونے دیں گیں۔ اس کے احتساب کا مطلب حکومت کا احتساب اور پاکستان کی ساری اشرافیہ کا احتساب۔ کون کرے گا یہ احتساب۔ کچی آبادیاں گرانا آسان ہے۔ دیکھتے ہیں اس کو سنبھال پائیں گیں۔ کیونکہ لڑائ حکومت اور اسٹیبلیشمنٹ میں آ چکی۔ وزیر داخلہ جائے گا یا دفاع ؟؟؟ سب کرپٹ افراد کے نام موجود ہیں اطہر منا اللہ کی رپورٹ میں۔ جس میں خریدنے والے کو بھی زمہ دار ٹھہرایا ہے کہ بغیر due diligence کے یعنی بغیر چھان بین کیے کہ اس بلڈنگ کے پاس سرکاری اجازت ہے؛ جس کو پراجیکٹ ملا اس نے منافع میں آگے بیچ دیا۔ یعنی کمپنی ہی بدل گئی؛ بغیر سی ڈی ای کی ادائگی کے اور بغیر اجازت نامہ کے کیسے انہوں نے ہوٹل کے نام پر لئے پلاٹ رہائیشی طور پر بیچنے شروع کر دئے۔ پاکستان کے سب سے بڑے فراڈ میں شامل اس پراجیکٹ کے باقی پہلو اجاگر کروں گا۔ مگر سب سے اھم یہ ہے کہ جب اسلاماباد ہائ کورٹ نے ان اشخاص کو جن کے ساتھ دھوکہ ہوا عدالت سے رجوع کرنے کا کہا تو بہت کم افراد نے کیا۔ کیونکہ زیادہ تر پلاٹ رشوت کے طور پر دیے گئے تھے۔ مفت میں یا رعائتی قسطوں پر۔ بعد میں جب قیمت بڑھ گئی تو آدھی یا اس سے بھی کم قیمت دینا تو آسان تھا۔ کیونکہ منافع ہی منافع تھا۔ یہ اک فراڈ پراجیکٹ تھا۔ اور کیونکہ اس میں پاکستان کی اشرافیہ بسی ہے اس پر وہ اصول نہی اپنائے جا رہے جو نسلہ ٹاور یا بری امام کی آبادیوں پر اپنائے گئے۔ ہاں رات کے وقت بغیر اعلان کے چھاپہ مارنا غلط تھا۔ مگر اس کو ڈھال بنا کر اس پراجیکٹ کے فراڈ کو کور نہی کیا جا سکتا۔
Amir Mateen tweet media
Adeel Raja@adeelraja

One Constitution Avenue Case - 2017 - Arshad Sharif

اردو
39
474
1.1K
44.2K
Floki
Floki@floki8799·
@iRaiSaqib یہ تو محسن نقوی بھی کہہ چکا ہے. آپ بھی صحافی ہیں باقی تحقیقات آپ کر لیں. یا پھر صرف ٹویٹ سے کام چلانا ہے پی ٹی آئی لیڈر شپ کی طرح؟
اردو
0
0
1
404
Rai Saqib Wazir Kharal
اس عمارت میں کافی ڈپلومیٹس رہتے ہیں ہو سکتا ہے ڈیمارش کیا ہو۔۔لیکن الزامات ڈیمارش سے بھی کہیں زیادہ سخت ہیں۔۔ رینجرز کا استعمال۔۔عدلیہ کو پنڈی کا پیغام وغیرہ وغیرہ۔۔سب سے بڑھ کر سندھ سے ڈالر باہر جانا۔۔یہاں ایک ایک ڈالر کا وختا پڑا ہوتا ہے حکومت کو۔۔اور ابصار صاحب کا الزام ڈالر باہر جانے کا ہے۔۔
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh

ابصار عالم کو چاہیے اتنے بڑے الزامات کے ثبوت بھی دیں۔ کب اور کیسے جہاز سندھ سے پیسہ دبئی لے کر گئے؟ کون سے ممالک نے پاکستان کو ڈیمارش کیا؟

اردو
4
121
602
13.4K
Floki
Floki@floki8799·
@xadeejourno اس نے اگلی ٹویٹ ہراسمنٹ کی کر دینی ہے. اس کو بس توجہ چاہیے.
اردو
0
0
0
13
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
آپ دیوار کی طرف منہ کرکے ایکسرسائز کر لیں انصار بھائی
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
404
289
2K
123.2K
Floki
Floki@floki8799·
@Waqarkhan123 دونوں عاصم منیر کے خادمین ہیں. چند دونوں میں پتہ چل جائے گا عاصم منیر کیا چاہتا ہے
اردو
0
0
0
138
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
CDA محسن نقوی کے نیچے آتی ہے محسن نقوی نے ہی شاہراہ دستور پر اپارٹمنٹ بلڈنگ کے خلاف ایکشن کا حکم دیا تھا شہباز شریف نے اب اسے رکوا دیا ہے یہ بات محسن نقوی کو پسند نہیں آئی اور وہ اس بات سے ناخوش ہیں اب ڈان نیوز کے مطابق CDA نے اسلام آباد میں تمام آپریشنز بند کر دیے ہیں اسد طور
اردو
13
442
2K
59.1K
Floki
Floki@floki8799·
@iAmjadKhann @zafarmalik64 محسن نقوی اور شریف خاندان کی لڑائی میں یہ بندہ شریف خاندان کی سائڈ لے رہا ہے کیونکہ اس کی جن عہدوں پر فائز ہونے کی اوقات ہے وہ شریف خاندان کے کنٹرول میں ہیں. اس کو اس سے زیادہ اہمیت مت دیں. ہمارا ٹائم لائن ان لوگوں کی وڈیوز سے گندہ نہ کریں. شکریہ
اردو
1
0
3
239
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
📍میرے پاس مصدقہ خبر ہے کہ محسن نقوی نے اسلام ہائیکورٹ کے ججز کو پیغام پہنچایا کہ بڑے صاحب پنڈی والے یہ چاہتے ہیں کہ ون کانسٹیٹیوشن اپارٹمنٹس کے خلاف کاروائی ہو ، محسن نقوی نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس کے خلاف آپریشن میں رینجرز کو غیر قانونی طور پر ان کی ہائی کمان کے علم میں لائے بغیر استعمال کیا ! ابصار عالم ۔۔
اردو
67
778
2.4K
199K
cyril almeida
cyril almeida@cyalm·
Mohsin vs Shahbaz… who will win…
English
403
47
744
98.3K
Floki
Floki@floki8799·
@RashidNasrulah تیری اتنی تعلیم ہوتی تو تم لندن میں نواز شریف کے واش روم کے سامنے دفتر کھول کر نہ بیٹھے ہوتے کوئی اچھی جگہ غیرت کا رزق کما رہے ہوتے. ویسے تیرے پورے گروپ کی بی بی سی پر آج بھی ان ایسی ڈگریوں کے حوالے سے ڈاکومنٹری پڑی ہے
اردو
0
0
1
38
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
سوچا، کہ نہ جواب دوں مگر آپ نے خود کو تعلیم یافتہ اور مجھے جاہل ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میری جتنی تھوڑی بہت تعلیم ہے وہ آپ کی نظر کر رہا ہوں۔ آپ اپنی بھی کر کے مجھے حیران کر سکتی ہیں۔ MA Political Science, PU MSC Computer Sciences, University of Management and Technology MSC Telecommunication Engineering, LSBU London اور بہت کچھ ہے لکھنے کو، ٹویٹ کیلئے الفاظ کی حد آڑے آ گئی
Faiza Murad@fayezasays

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔

اردو
941
640
2.4K
268.7K
Floki
Floki@floki8799·
@SSiddiqui32553 اس بھانڈ جج نے اتنی لمبی چھوڑی ہے کہ گروک نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئے ہیں. نواز شریف کی طرح کا انقلابی سمجھتا ہے سب اس کی طرح چ ہیں
Floki tweet media
اردو
0
0
3
398
Shaukat Aziz Siddiqui ASC
Shaukat Aziz Siddiqui ASC@SSiddiqui32553·
شاہراہ دستور پر کھڑی بلند و بالا عمارت Constitution 1 کے حوالہ سے 30.9.1989 کو ميرے ماموں انعام الحق مرحوم نے بطور چئرمين CDA اپنے قلمی اعتراضات اور تحفظات تحرير کئے تھے، جس کی پاداش ميں اُنہيں چئیرمين کے منصب سے ہٹا ديا گيا مگر اُن کا مُختصر note تاريخ ميں گواہی دے رہا ہے
اردو
50
485
1.5K
102.5K