Najah
29.9K posts

Najah
@VerySocialPTI
Very much PTIan....Khan is Pakistan.... #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Dallas, Tx Katılım Mayıs 2013
240 Takip Edilen1.1K Takipçiler

@m0ckingJustice @Farishtay4 Bruh uski reach k mazay lagy wey pese arhy muft mein

@IshaNaumanKhan @Sughrasadafdr Bruh i will be 44 next month.. kese khufnaak batain ker rai..
Me ne abhi balyage kerwana 😭
English

@Sughrasadafdr بدقسمتی سے پاکستان میں رواج ہے کہ 40 سال کے بعد مرد اور عورت کو تسبیح اور جاۓ نماز دے کر کونے میں بٹھا دیں ، ان کی خواہشیں اور فرمائشیں ختم ہو جائیں۔
اردو

پچھلے دنوں ایک شادی میں پاکستان کی ھم عمر ایک بے حد نفیس عورت جس نے گہرے گلابی رنگ کی ساڑھی اور میچنگ جیولری پہن رکھی تھی، جب دلہا دلہن کے ساتھ سٹیج پر بیٹھی نظر آئی تو میں نے بے ساحتہ اُس کی تعریف کر دی جس پر ہماری میز پر بیٹھی ایک جاننے والی نے فورا بُڈھی گھوڑی لال لگام والا محاورہ تمسخر سے بولا اور ہنسنے لگی جب کہ باقی سب حیرت زدہ رہ گئے،.
میں نے یورپ خصوصاً یُو کے میں اسی نوّے برس کی خواتین کو اعتماد کے ساتھ لال ہیل، شوخ لپ اسٹک اور اپنی پسند کے لباس میں دیکھا ہے اور معاشرہ اسے سراہتا ہے،شاید اس لیے کہ وہاں لوگ جینے کا ہنر جانتے ہیں، جبکہ ہم اکثر زندگی پر طنز کر کے خود کو مطمئن کر لیتے ہیں۔ “بڈھی گھوڑی لال لگام” جیسے جملے سن کر حیرت بھی ہوتی ہے اور افسوس بھی
اردو

@Sughrasadafdr @TZM_Zamzama Meri khala jo meri ammi se 15 16 saal bari hain aur unki shadi 15 saal ki umer mei hui..
Jab unki phli beti hui tu meri aik ar khala jo suadia se aai, unho ne laal jora gift kia..
And my bari khala was like..
Mein beti ki maan ban gai hun laal jora pehnu gi.. tuba
She was 16,17
हिन्दी

@Farishtay4 @m0ckingJustice Uff that bulbul is definitely a man...
Muted long ago.. some ppl respond to them bilawaja tu show hone lagta..
Btw these bluetick accts say controversial things just for reach.. more reach more money
English

@m0ckingJustice نا ہی دیکھیں تو بہتر ہے۔۔😁😂
آپ تو سب سے بڑی "بلبل" بن جائینگے😝
Bulbul is a handle by the way!!
The one who ignites such a messy drama audience 🤣🤣

@Smuggish_ After having aik adad husband and then kids.. you will give a fudge...
English

@ibnkhleel Curious but like when you have tawakkal you also need to have husn zann, right???
English

التوكل:
الاعتماد على الله مع الأخذ بالأسباب.
أن تعتمد على الله اعتمادًا صادقًا مع الأخذ بالأسباب
أي: تسعى، وتبذل جهدك، ثم تُفوِّض النتيجة إلى الله.
حسن الظن بالله:
الثقة بأن الله يختار لك ويقدّر ما هو خير لك في كل حال.
تعمل بالتوكل، ويطمئن قلبك بحسن الظن.
klein_moretti@iamkhalee
ما الفرق بين التوكل و حسن ظن بالله
العربية

کئی سال پہلے کسی شادی میں کسی خاتون سے ایسے ہی گپ شپ کی خاطر پوچھ لیا کہ آپ کدھر سے آئی ہیں
اس نے غصہ سے کہا کہ "تم مجھے نہیں جانتی؟ میں کوہاٹ میں اتنی مشہور ہوں"
میری بدقسمتی کہ مشہور لوگوں کو نہیں جانتی۔
Bareezè@baynooma
ایک مشہور آدمی نے مجھ سے کئی دفعہ فون نمبر مانگا لیکن میں نے نہیں دیا کیونکہ مجھے علم نہیں تھا کہ وہ کون ہے اب میں اسے بار بار میسج بھیج رہی ہوں لیکن وہ اگنور کر رہا ہے۔ اس کی ego ہرٹ ہوگئی شاید۔
اردو
Najah retweetledi

If you know me, how am I like? Pick and tell me.
- gangster
- gangster
- gangster
🤓🥳
Pick one🤨🔫
Fatima habib@faty_345
If you know me, how am I like? Pick and tell me. - gangster - Hero - kind - soft - rude - dangerous - scared - calm - emotional - loyal - silent type - caring - overthinker - mature - moody
English

@BeingArshiee @whoisthis_dr Haha same bro 5pkr miltay thay
Mini coke aur samosa..ya hamari canteen waly uncle sandwich laaty thay alu waly
Filipino

@whoisthis_dr مجھے بچپن کی قیمت یاد ہے، ڈھائی رپے کی منی پیپسی تھی۔ کینٹین سے ڈھائی کی پیپسی اور ڈھائی کا بن کباب کھایا کرتی تھی ریسیس میں۔
اردو
Najah retweetledi
Najah retweetledi

@worqas @aarfi_aarfi I got suspected Ghamidi for being intellectually dishonest first when I heard his stance on Imam Hussain and Yazid. That was shocking, he defended Yazid.
English
Najah retweetledi

جاوید غامدی صاحب متوجہ ہوں
آپ کے لیکچرز بہت شوق سے دیکھتا تھا لیکن اب نہیں دیکھوں گا کیونکہ آپکو غلط بیانی کرتے ہوۓ پایا، کیسے آپ نے حقائق کو تروڑ مروڑ کر پیش کیا، کس کے ایما پر ایسا کیا؟ آپ نے اپنی ساکھ کو نقصان پہنچایا، میں ادب سے اُسکی وضاحت کرتا ہوں
الزام نمبر ۱- آپ نے عراق ایران جنگ کا ملبہ ایران پر ڈالا؟
ایران عراق جنگ ایران نے شروع نہیں کی، عراق نے امریکی ایما پر حملہ کرکے ایرانی علاقوں پر قبضہ کرلیا اور ایران نے جوابی کاروائ کی، اپنے علاقۓ واپس لیے اور عراق کو پیچھے دھکیل دیا
الزام نمبر ۲- ایران انقلاب کے بعد ایران کی مذہبی حکومت نے امریکہ سے جنگ کا آغاز کیا؟
امریکہ کے خلاف جنگ کا آغاز اسلئے کیا کیونکہ چینگیز خان سے زیادہ مسلمان امریکی جنگوں میں مارے گئے، یہود و نصاری کے غیر قانونی ملک اسرائیل کا محافظ امریکہ ہے، بیت المقدس کی آزادی کی راہ میں رُکاوٹ امریکہ ہے،
الزام نمبر ۳ - ایران نے حزب اللہ کے ذریعے دہشت گردی کی بنیاد رکھی؟
لبنان کے دفاع کیلئے اُسکی اپنی فوج نا ہونے کے برابر ہے، حزب اللہ لبنان کا اسرائیل کے خلاف دفاع ہے، حزب اللہ اور حماس دُنیا کی واحد دو تنظیمیں ہیں جو فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کر رہی ہیں اور انکی مدد واحد اسلامی ملک ایران کر رہا ہے، کیا ان تنظیموں کی مدد نہیں کرنی چاہیے؟ کیا فلسطین کیلئے جہاد نہیں ہونا چاہیے؟
الزام نمبر ۴ - انقلاب اایران سے سیاسی نہیں بلکہ مذہبی حکومت اقتدار میں آئ؟
آپ کو مذہبی حکومت سے کیا تکلیف ہے؟ کیا مذہبی حکومت کے بیت المقدس کی آزادی کیلئے جہاد کرنا غلط ہے؟ فلسطینیوں کی آزادی کیلئے مدد کرنا غلط ہے؟ گریٹر اسرائیل کو روکنا غلط ہے؟ ایران کو امریکی غلامی سے نکال کر ایران کو ایک خود مختار، ترقی یافتہ، معاشی اور ٹیکنالوجی طور پر مضبوط بنانا غلط ہے؟ کیا 70 فیصد سے ملکی خواندگی کی شرح 95 فیصد لیجانا غلط ہے؟ کیا عورتوں کو نمائش کی بجاۓ پردے میں رکھنا غلط ہے؟ کیا ایران کی با پردہ عورتوں کی خواندگی کی شرح 99 فیصد پر لیجانا غلط ہے؟ کیا ایران کی عورتوں کا مردوں کے شانہ بشانہ ہر فیلڈ میں کام کرنا غلط ہے؟ کیا دُنیا میں پی ایچ ڈی خواتین کی سب سے زیادہ شرح رکھنے والے ممالک میں ایران کا ہونا غلط ہے ؟ کیا ایرانی انڈسٹری کا سو فیصد مقامی طور پر خود مختار ہونا غلط ہے؟ کیا بادشاہت ختم کرکے عوام کے ہاتوں میں اقتدار آنا غلط ہے؟
غامدی صاحب آپ کو ایرانی حکومت کے مذہبی ہونے پر کیا دُکھ ہے؟ آپ کو ایرانی بادشاہت کے جانے کا کیا دُکھ ہے؟ آپکو فلسطین کی آزادی کیلئے جہاد پر کیا دُکھ ہے؟
اردو

@ever_golden @maramarvellous_ Hain... which drama was copy paste???
English

@maramarvellous_ im here i hate them.. no concept , no story just copy pasting stories from other industries
English









