
Vicky
10K posts




بجٹ میں یوتھ کے لیے کچھ نہیں۔ 16 کروڑ 30 لاکھ نوجوان پاکستانی ہیں جن کے لیے 5 ارب کی خطیر رقم رکھی گئی ہے جو کہ 32 روپے فی نوجوان بنتا ہے۔ اسلام آباد میں سموسہ بھی 40 روپے کا بنتا ہے تو اس کا مطلب ہے آپ نے اپنے نوجوان کی قیمت سموسے کی قیمت سے بھی کم لگا دی، شرمیلا فاروقی


ہم اسد قیصر کے پاس پروڈکشن ہاؤس کے لیے منتیں کرتے تھے۔ ہم نے اس پارلیمنٹ میں ایک کرنل کو آرڈر آف دی ڈے بناتے دیکھا ہے۔ یہ فسطائیت کی بات کرتے ہیں ہم سب نے جیلیں دیکھیں۔ اسد قیصر صاحب صوابی میں یونیورسٹی کا تحفہ تو ہم نے آپ کو دیا، احسن اقبال

مسلح فرسزز کشمیر گھروں کے اندر گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر رہی ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے خود قانون شکن بن گئے۔ رات کے اندھیرے میں بغیر وارنٹ اور بغیر لیڈی کانسٹیبلز کے گھروں میں زبردستی گھسنا،اور خواتین کو ہراساں کرنا بدترین فاشزم اور اخلاقی دیوالیہ پن ہے۔




ملتان 15ویں نمبر کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے بیٹے کی شادی پر تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر، لطیف کھوسہ صاحب موجود ۔۔۔کیا انہیں نہیں پتہ کہ یہ شخص کیسے آیا اور کس طرح یہ خان کے کیسز میں قید میں کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ پپلز پارٹی دور کے رہنماوں کی طرح جیسے وہ بھٹو کی قید میں کر رہے تھے وہی کررہیں ہیں








