Vidianne D retweetledi

کیا آپ جانتے ہیں جنگ سے متاثر ایرانی شہری اس وقت کہاں ہیں؟
جنگ کے 50 دن گزرنے کے باوجود آپ نے ایران میں کسی عالمی ادارے کے خیمے یا پناہ گزین کیمپ کیوں نہیں دیکھے؟
حقیقت یہ ہے کہ صہیونی اور امریکی جارحیت کے باعث کئی گھر تباہ ہوئے، مگر متاثرہ خاندانوں کو فوری طور پر حکومت نے شہروں کے معیاری ہوٹلوں اور سرکاری رہائش گاہوں میں منتقل کر دیا۔
ایرانی حکومت نے متاثرین کی عزتِ نفس کا خیال رکھتے ہوئے انہیں خیموں میں نہیں بلکہ مکمل سہولیات کے ساتھ باوقار رہائش فراہم کی ہے، جہاں وہ محفوظ اور پرسکون ماحول میں قیام پذیر ہیں۔
اردو


























