Waheed Alam

11.2K posts

Waheed Alam banner
Waheed Alam

Waheed Alam

@W_Alam1987

🌹💞🌹رب کی دھرتی پر رب کا نظام🌹💞۔

Katılım Temmuz 2016
4.8K Takip Edilen5.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Waheed Alam
Waheed Alam@W_Alam1987·
Waheed Alam tweet media
ZXX
9
21
69
13.1K
Waheed Alam retweetledi
Dr. Israr Ahmad Official
Dr. Israr Ahmad Official@DrIsrarOfficial·
پاکستان کی بقا اور استحکام ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی کتاب منہج انقلاب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے.
Dr. Israr Ahmad Official tweet media
اردو
0
39
124
1.8K
Waheed Alam retweetledi
Tanzeem-e-Islami
Tanzeem-e-Islami@tanzeemorg·
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ آنے والے حالات و واقعات پر گفتگو کیوں کرتے تھے ؟ سنیں خود ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی زبانی #TanzeemeIslami #DrIsrarAhmad
اردو
0
17
25
286
Waheed Alam retweetledi
Dr. Israr Ahmad Official
Dr. Israr Ahmad Official@DrIsrarOfficial·
اللہ تعالیٰ کے عذاب سے بچاؤ کا راستہ اور موجود حالات میں مسلمانان پاکستان کے لئے آمید کی کرن ۔ بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
اردو
8
383
1.7K
35.8K
Waheed Alam retweetledi
Dr. Israr Ahmad Official
Dr. Israr Ahmad Official@DrIsrarOfficial·
Blackmailing. Epstein Files ایپسٹین فائلز کی طرز پر بلیک میلنگ کا عالمی شیطانی نظام ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی پچیس سال پرانی گفتگو .. #EpsteinFiles
اردو
4
423
1.1K
73K
Waheed Alam retweetledi
Tanzeem-e-Islami
Tanzeem-e-Islami@tanzeemorg·
ماہِ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں دن کے روزے اور قرآن پاک کے ساتھ رات کے قیام کے ذریعے اس ماہِ مبارک کے فیوض و برکات سے بھرپور استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ افسوس کا مقام ہے کہ سندھ اسمبلی کے ایک ہندو رکن کی جانب سے مملکتِ خداداد پاکستان میں شراب کی خرید و فروخت پر پابندی کے مطالبہ کو رد کر دیا گیا۔ مسلمانانِ پاکستان کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔ کیا سندھ اسمبلی کے مسلم اراکین کو معلوم نہیں کہ قرآن و سنت کی رُو سے شراب حرامِ قطعی ہے، جس کی خرید و فروخت پر پابندی لگانا اسلامی جمہوریہ پاکستان وفاقی اور صوبائی پارلیمان کا فرض ہے۔ اللہ تعالی ہدایت عطا فرمائے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک میں اللّہ تعالیٰ کی رحمت و بخشش کے حصول کی توفیق حاصل ہو۔ سب مسلمانوں کو اللّہ سبحانہ و تعالیٰ کی جانب سے اِس ماہ مبارک میں دن کے روزے اور رات کو قرآن پاک کے ساتھ قیام اللیل کے صدقے جہنم سے آزادی کا پروانہ عطا ہو جائے۔ آمین! #Ramadan2026 #SindhAssembly
اردو
1
17
69
1.7K
Waheed Alam
Waheed Alam@W_Alam1987·
13) “نہیں” کہنا سیکھیں — اپنی حدود کی حفاظت کریں۔ 14) موت کو یاد رکھیں — وقت محدود ہے، اہم پر توجہ دیں۔ 15) یہ جنگ کبھی ختم نہیں ہوتی — ہوشیار رہیں، مسلسل بہتر بنیں۔ خود پر فتح ہی اصل فتح ہے۔
اردو
0
0
0
4
Waheed Alam
Waheed Alam@W_Alam1987·
10) جس سے ڈر لگے، اسی طرف بڑھیں — عمل ہی خوف کا علاج ہے۔ 11) خود سے کیے وعدے مقدس ہیں — اپنی نظر میں سچے رہیں۔ 12) ماضی چھوڑ دیں — سیکھیں، معاف کریں، آگے بڑھیں۔
اردو
1
0
0
2
Waheed Alam
Waheed Alam@W_Alam1987·
4) فوری لذت زہر ہے — مشکل راستہ ہی طاقت بناتا ہے۔ 5) تنہائی کا سامنا سیکھیں — جو خود سے نہیں ڈرتا، دنیا سے نہیں ڈرتا۔ 6) انا کو روزانہ کمزور کریں — سیکھنے والا ہی آگے بڑھتا ہے۔
Waheed Alam tweet media
اردو
1
0
0
7
Waheed Alam retweetledi
Asif Hameed
Asif Hameed@asifpak·
This time terrorists have tried to create sectarian chaos. Pakistanis must show restraint and resolve to fight terrorism. Terrorists must be brought to justice and punished in public. May Allah protect Pakistan from all sorts of terrorism. Aameen #IslamabadBlast
English
1
3
18
1.2K
Waheed Alam retweetledi
Tanzeem-e-Islami
Tanzeem-e-Islami@tanzeemorg·
تنظیم اسلامی اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں اہلِ تشیع کی ایک عبادت گاہ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، جس میں میڈیا رپورٹس کے مطابق کم از کم 31 افراد جاں بحق اور 169 سے زائد زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق خودکش بمبار کا تعلق داعش سے تھا اور داعش نے اس غیر انسانی دہشت گرد حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ایسا اندوہناک واقعہ پیش آ جانا یقیناً انتہائی تشویشناک اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ داعش، جو کہ امریکہ کی پیدا کردہ تنظیم ہے، اب پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کو مزید خراب کرنے میں سرگرم ہو چکی ہے اور اُسے بھارت اور اسرائیل کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشت گردوں کے اندرونی اور بیرونی سہولت کاروں کی جلد از جلد شناخت کی جائے اور انہیں قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے ۔ #islamabadAttack #IslamabadSuicideBombing
اردو
1
19
29
762
Waheed Alam retweetledi
Dr. Israr Ahmad Official
Dr. Israr Ahmad Official@DrIsrarOfficial·
اللہ تعالیٰ کے کلام کا اثر کن لوگوں پر نہیں ہوتا ؟ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ ..
اردو
4
226
620
10.6K
Waheed Alam retweetledi
Dr. Israr Ahmad Official
Dr. Israr Ahmad Official@DrIsrarOfficial·
دنیا کی کمائی ۔۔
Dr. Israr Ahmad Official tweet media
اردو
1
64
224
3.1K
Waheed Alam retweetledi
Dr. Israr Ahmad Official
Dr. Israr Ahmad Official@DrIsrarOfficial·
حق بیان کرنے کے حوالے سے ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا طرزِ عمل ۔
اردو
2
160
547
6K
Waheed Alam retweetledi
Dr. Israr Ahmad Official
Dr. Israr Ahmad Official@DrIsrarOfficial·
قرآن مجید کا ہم پر اثر کیوں نہیں ہوتا ؟ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ ..
اردو
6
722
1.9K
20.3K
Waheed Alam retweetledi
Dr. Israr Ahmad Official
Dr. Israr Ahmad Official@DrIsrarOfficial·
آخرت کا محاسبہ کس بنیاد پر ہوگا ؟ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
اردو
5
157
538
7.3K