اہلِ معرفت کہتے ہیں
نماز چار چیزوں کا نام ہے ، علم سے آغاز ، حیا کے ساتھ قیام ، تعظیم سے ادائیگی اور خوفِ خدا کے ساتھ اس کا اختتام.
> مکاشفہ القلوب | صفحہ ١٤٢
#EagleOfIslam
ہدایت یافتہ اور علم یافتہ ہونے میں بہت فرق ہے۔ 💫
ہدایت اُن کو بھی مل جاتی ہے، جن کے پاس اِتنا علم نہیں ہوتا اور اکثر عالم ہو کر بھی بعض ہدایت سے محروم رہتے ہیں۔ 🍂*🫶🏻
#EagleOfIslam
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے*۔۔۔۔!!😢❤🩹
•••••♡•••••🦋✍🏻
#EagleOfIslam
👈 عورت پیدا کرتی ہے
👈 پرورش کرتی ہے
👈 بولنا سیکھاتی ہے
👈 بغیر معاوضہ کے تمہارے سارے کام کرتی ہے
افسوس تمھاری گالیوں میں اسی کا نام ہوتا ہے
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
#EagleOfIslam
گھر کا سکون قائم رکھنے کے لئے......🦋
ہر فرد کو انفرادی طور پر کوشش کرنی پڑتی ہے..... 🙃 جبکہ سکون برباد کرنے کیلئے صرف ایک ہی شخص کافی ہوتا ہے...💔*
تو بس اتنا کوشش کیجئیے گا......کہوہ ایک شخص کم از کم آپ نہ ہو____🥹❤🩹*
'.......🦋✍🏻
#EagleOfIslam