Wacas

168.9K posts

Wacas banner
Wacas

Wacas

@Wacas

یہ مطالبوں کا خلوص ہے، یہ ضرورتوں کا سلام ہے

Katılım Haziran 2009
668 Takip Edilen10.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Wacas
Wacas@Wacas·
ہے عجیب شہر کی زندگی نہ سفر رہا نہ قیام ہے کہیں کاروبار سی دوپہر ہے کہیں بدمزاج سی شام ہے کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں یہ مطالبوں کا خلوص ہے یہ ضرورتوں کا سلام ہے ... #socialmedia
اردو
2
2
6
1.1K
Wacas
Wacas@Wacas·
@Asifviews اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
اردو
1
0
1
4
آصف جمیل
آصف جمیل@Asifviews·
الحمدللہ آپریشن خیر والا عافیت سے ہو گیا تھا اور رات گھر آئے تھے۔۔۔ دوست احباب جنہوں نے دعا کی یا رابطہ کر کے حال احوال پوچھا ان سب کا بہت شکریہ، جزاک اللہ! اللہ پاک سے مزید دعا ھے کہ جلد از جلد مکمل ریکوری ہو جائے۔۔۔
آصف جمیل@Asifviews

بہن اور بہنوئی کا ایکسیڈنٹ ہوا ھے، الله نے کسی بڑے نقصان سے بچایا ھے، بہن کی ایک ٹانگ پہ گھٹنے اور ٹخنے کے درمیان سے دونوں ہڈیوں پہ فریکچر ہوا ھے... ٥ھوڑی دیر میں آپریشن ھوگا... دعاؤں کی درخواست ھے🙏

اردو
1
0
1
16
Wacas retweetledi
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
وسیم اکرم کپتان(skipper)کو نیٹ پریکٹس کرواتے ہوئے
Khalid Mehmood Abbasi tweet media
اردو
30
60
288
14.2K
Wacas
Wacas@Wacas·
اور کچھ دیر میں جب پھر میرے تنہا دل کو فکر آلے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کریں درد آئے گا دبے پاؤں ، لیے سرخ چراغ وہ جو اک درد دھڑکتا ہے کہیں دل سے پرے ! فیض احمد فیض
اردو
0
0
1
50
Wacas
Wacas@Wacas·
عکس گیری سے تھک کر کہاں جائیے عمر گزر گئی ڈھالتے ڈھالتے
اردو
0
0
1
63
Wacas retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
باقی مراعات الگ ہیں ۔۔ 😢 اور ہمیں بجلی کے بلوں پر QR سکین کرنے پر لگا دیا ہے ۔
K A M I tweet mediaK A M I tweet mediaK A M I tweet media
اردو
23
382
729
65.5K
Wacas retweetledi
Loki - 🇵🇰
Loki - 🇵🇰@nosferatu1x·
نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے جرم میں نکالا گیا تو بے تحاشہ ایسے واقعات ہوئے لیکن میں کبھی سوچ بھی نہ سکا کہ لندن میں ہونے کے باوجود ایسے موقع پر بھونکوں ایسے موقع پر اپنے ہی وطن پر اس طرح بھونکنے کے لیے "خاص حرامدہ" ہونا ضروری ہے جو بلاشبہ عمران اور اسکے سپورٹرز ہیں
اردو
6
49
130
1.6K
Wacas
Wacas@Wacas·
@SuspendedBilaMX پشاور سے زیادہ مختلف حالات ہیں نہیں ویسے
اردو
0
0
0
49
Bila
Bila@SuspendedBilaMX·
@Wacas جڈے زہریلے یوتھیے نے ایناں نو پشاور شفٹ کرنا بندا
اردو
1
0
1
423
Wacas
Wacas@Wacas·
وزیر اعلیٰ لاہور اچھا کام کر رہی ہیں تعریف بنتی ہے کبھی لاوارث لائلپور کو بھی کوئی وزیر اعلیٰ نصیب ہو گا ہی امید پہ دنیا قائم ہے
اردو
2
3
3
741
Wacas
Wacas@Wacas·
پیسے اور شہرت کا ایسا نشہ ہے کہ سوشل میڈیا ای آئی سے بنی حج کی تصاویر سے بھرا پڑا ہے ویوز اور لائکس کی دوڑ میں اندھے ہو کر بھاگ رہے ہیں ہم سب
اردو
0
2
3
128
Wacas
Wacas@Wacas·
بوریت کا یہ عالم ہے کہ برسوں پرانی گندم کے دانے اور شطرنج کے بورڈ والی مثال اے آئی سے حل کروا رہا ہوں ویسے جواب دلچسپ تھا پاکستان کے رقبے کا لگ بھگ سترہ فیصد لے کر اس پر گودام بنا دیا جائے تب اس میں اتنی گندم سما سکتی ہے
اردو
0
0
1
197
Wacas retweetledi
Summerwind 🇨🇦🇨🇺
Summerwind 🇨🇦🇨🇺@CanadianGir2112·
Cuba outperforms the United States on many important social metrics despite hardships. #Cuba
Summerwind 🇨🇦🇨🇺 tweet media
English
37
130
365
6.7K
Wacas retweetledi
iffi
iffi@iffiViews·
یہ وہ تھے جو جیل جا کر بیمار ہوئے مگر خان صاحب کو یہ مرتبہ حاصل ہے کہ وہ وہیل چئیر سے گرفتار ہوئے پیدل گاڑی پر چڑھے اور پہلئ پیشی پر ورزش والی سائیکل مانگ لی 🤣
Mazhar Barlas@mazhar_barlas

اردو
94
682
2.4K
59.8K
Wacas retweetledi
Loki - 🇵🇰
Loki - 🇵🇰@nosferatu1x·
کوئی گولیاں نہیں چلیں ہم بھی وہاں موجود تھے ان کے نوے فیصد لوگ تو پولیس کے ہاتھ میں ڈنڈے پکڑنے کے بعد ہی بھاگ گئے تھے پہلے مجھے شک تھا کہ شاید واقعی پچھلی دفعہ ڈی چوک پر گولیاں چلی ہیں اب یقین ہوا کہ یہ سالے تو ہیں ہی جھوٹے ڈرامے باز کنجر اور پینچود
Adv Madiha Shah@MadihaShah_adv

اس ویڈیو کو جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں۔۔ یہ ایک صحافی اللہ نے فرشتہ بنا کر بھیجا جو پاکستانی عوام کےلیے سچائی سامنے لے آیا۔ اس ایک صحافی نے سہیل آفریدی اور علیمہ خانم اونٹنی منہ والی کا شیطانی ڈرامہ بے نقاب کردیا۔ @SohailAmr7

اردو
1
33
68
811
Wacas retweetledi
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
Someone literally said, “Yeh CM hain”. Matlub yeh naubat agaie hai ke batana partha hai ke yeh CM hain! 😭
Indonesia
12
16
66
1.4K
Wacas retweetledi
میٹھا ذیادہ ہو گیا
عمر عطا بندیال کو یوتھیاپے کا صلہ دیتی ہوئی ایک یوتھنی اچھا ہے جو ان سانپوں کو دسدھ پلائے گا ایسے ہی چھتر کھائے گا انشااللہ
Eshaal honey PTI@honey_eshaal

رجیم چینج آپریشن کا سب سے بڑا کردار عمر عطا بندیال ۔۔جس نے سائفر پر تحقیقات نہیں ہونے دی،سائفر جھٹلا دیا اور ملک سے اتنی بڑی غداری ہونے دی #سائفر_ایک_حقیقت

اردو
0
1
0
42
Wacas retweetledi
syed 🍉
syed 🍉@extinctkid·
Shandana your own nephew Wasay Adam lives in Islamabad/Pindi n drives his mercedes c63 on roads like its a playground. If u care so much about safety in Pakistan, start with yr own household. I urge @ICT_Police please arrest him before his negligence leads to a fatal accident.
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks

ایک پروپوزل ہے کہ تحت ہم پختونوں کا اگر ڈیوٹی دی جائے فوج اور پولیس کے پی سے نکل جائے تو ایک دہشت گرد خیبرپختونخوا میں نہیں رہے گا ،،، شاندانہ گلزار کا بیان 🚨

English
32
223
933
103.3K
Wacas retweetledi
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
یہ وقت بھول گےَ۔ اب اپنی باری ائ ہے تو روتے ہو
اردو
83
394
1.5K
71.2K
Wacas
Wacas@Wacas·
وے ساہنو ساریاں وسر گئیاں راہواں کیہڑے پاسے جائیے سجنا
اردو
0
0
1
171