Abdul Waheed🍃وحید🦁
50.8K posts

Abdul Waheed🍃وحید🦁
@WaheedP_MLN
A Patriotic Pakistani( Member Of PMLN- SMT RYK)🦁🦁 ⚡Interested In Politics ⚡Struggling fOr Civil Supremacy In Pakistan ⚡Follow Me I'll Follow Back 🇵🇰🇵🇰
عشق محلہ 💞 Katılım Temmuz 2018
7.9K Takip Edilen8.6K Takipçiler
Abdul Waheed🍃وحید🦁 retweetledi
Abdul Waheed🍃وحید🦁 retweetledi

یوٹیوبروں کی delulu نامی کھیپ آپکو سارا دن ساری رات کچھ ایسی کہانیاں سنائیں گے
پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے
پاکستان اسرائیل میں اپنی فوج بھیج رہا ہے
پاکستان نے ایران کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا
پاکستان نے ایران پر حملہ کردینا ہے
پاکستان نے امریکہ کو اڈے دے دئیے ہیں
جبکہ آج ایران کا صدر پوری مسلم دنیا میں سے صرف پاکستان اور باقی دُنیا میں سے روس کو قابل اعتماد سمجھ کر دیگر فریقین سے گارنٹیز لیکر دینے کو بولتا ہے
آئندہ کے بعد کوئی یوٹیوبری مخلوق دوبارہ ایسے بولے تو اُسکے منہ پر لعنت ڈال کر آگے بڑھ جائیں

اردو
Abdul Waheed🍃وحید🦁 retweetledi

"یہ ملک ہے مراد سعید نہیں جسے الٹا کر دیا جائے "
باتیں کام کی کر گیا جاتے جاتے 🙃
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢@shahzaibnoshahi
جب مرشد "یہ ملک ہے مراد سعید نہیں جسے الٹا کر دیا جائے" کہنے والے کو اوپر بھیج دیا کرتے تھے. مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا😭💔
اردو

ایران کے زیر زمین میزائلوں والے شہر کی بات ہوئی پرانی ، اب ایران نے زیر زمین پراسرار سرنگوں میں کشتیوں کی وڈیو جاری کر دی یہ وہ خفیہ سمندری طاقت ہے جس کی وجہ سے امریکہ و اسرائیل کی ہمت نہیں ہو رہی کہ وہ آبنائے ہرمز میں آئیں ۔۔۔
#IranWar #America #IsraelARogueTerroristState
اردو

@MKIshaq123 نون لیگ کی پنجاب میں منجی ٹھوک رہے پیرا فورس والے ۔۔۔ کاروباری لوگ بہت تنگ ہیں
اردو

@MKIshaq123 فل بغیرتی چل رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ان سے ۔۔ جرمانہ بھی خود ہی پرچی پہ کاٹ رہے ہیں سرکار کے خاتے میں بھی نہیں جاتا یہی کھا جاتے ہیں لعنتی
اردو

@WaheedP_MLN اتنے برے حالات کرونا کے دنوں میں نہیں تھے جتنے اب پیرا فورس نے کر رکھے ہیں اخے باہر گاڑی نہ لگے روڈ سے تیس فٹ پیچھے شاپ ہے پر شاپ کے آگے گاڑی نہیں لگانی بندہ پوچھے پھر گاڑی تمھاری پین کے......... میں لگا کر کام کریں
اردو

تو مینوں چوہدری آکھ میں تینوں چوہدری آکھا گا
دونوں صوبوں کا ایک دوسرے کو چوہدری آکھنے پر اتفاق
Saif Awan@saifullahawan40
میاں نوازشریف اور مریم نواز سے ازبکستان کے صوبے تاشقند کے گورنر کی ملاقات،پنجاب اور تاشقند کو برادر صوبے قرار دینے پر اتفاق۔
اردو

@MKIshaq123 پیرا فورس نئیں کتا فورس آکھو ۔۔ بڑے کوئی لعتی قسم دے بندے بھرتی کیتے نہ بولن کی تمیز نہ کسی مجبور دی مجبوری دا احساس ۔۔۔
اینا نالوں تے نوجوان پولیس والے بہتر نیں تمیز نال گل بات تے کردے
اردو

@WaheedP_MLN پیرا فورس چڑھی ہوئی اے کہندی مزدور رہن ہی نہیں دینے
بس ٹائم پاس کر رہے ہیں
اردو







