محمد شہزاد

26.7K posts

محمد شہزاد banner
محمد شہزاد

محمد شہزاد

@shezi550

Katılım Mayıs 2012
3K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
محمد شہزاد
محمد شہزاد@shezi550·
پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 1 ریاست اور اس کے علاقوں کی وضاحت کرتا ہے۔ یہ بیان کرتا ہے: "پاکستان ایک وفاقی جمہوریہ ہوگا جسے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے جانا جائے گا، جسے بعد میں پاکستان کہا جائے گا۔" یہ آرٹیکل پاکستان کو ایک وفاقی جمہوریہ کے طور پر قائم کرتا ہے اور اسے
اردو
1
0
0
325
محمد شہزاد retweetledi
Sehrish Ejaz
Sehrish Ejaz@SehrrPTI·
مفتی صاحب کی یہ ویڈیو دیکھ کر میں اتنے زور سے ہنسی کے دوسرے کمرے سے لوگ آ گئے پوچھنے کہ کیا ہوا ہے، اور پھر میں نے انہیں بھی یہ ویڈیو دیکھائی اور پھر وہ بھی میری طرح ہنسے 🤣🤣
اردو
10
38
156
10.6K
محمد شہزاد retweetledi
Zulfiqar Ahmed 🤔
Zulfiqar Ahmed 🤔@ZulfiqarAhmed69·
It seems like helmet enforcement in Punjab has created another issue or is this an isolated incident. Warda Shahzadi and her experience of visiting Dolman Mall, Lahore. Khich kay rakh 🤣
English
37
209
762
31.7K
محمد شہزاد retweetledi
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
گورنمنٹ نان فارمل پرائمری سکول ( سمندری آبادی ) ٹھٹھہ محمد شاہ ضلع جھنگ سکول چلانے والے دو بہن بھائی، اور بچوں کی تعداد سو سے زائد وسائل نا ہونے کے برابر یا اپنی جیب سے ادائیگی۔ آج سے چند سال پہلے تک یہ گورنمنٹ پرائمری سکول باقاعدہ گورنمنٹ کے تحت تھا۔ کچھ محکمانہ مجبوریوں کی وجہ سے گورنمنٹ نے اس سکول کو چھوڑا ( زمیں سرکاری نام پر نہین تھی وقف بھی نہیں تھی ) تو سو سے زائد بچے (پہلی سے پانچویں جماعت تک) وہیں رہ گئے۔ تعلیم کا سلسلہ رک گیا اور بچے سارا دن گلیوں میں گھومتے ۔ کوئی مان باپ کے ساتھ جانور پال رہا ہے تو کوئی ریڑھی لگا رہا ہے ۔ بچیوں کسی زمیندار کے گھر مین صفائی کا کام کرنے رہنے چلی گئیں۔ ایسے میں گاون کی ایک بچی سامنے آئی جس کا گھر سکول سے چند قدم دور تھا ۔ اردو میں ماسٹرز کرتے ہی وہ بچی اپنے بڑے بھائی سے بولی بھائی ان بچون کا کیا کرنا ہے اس مادر علمی کا کیا کرنا ہے جہان سے اپ اور مین پڑھ کر یہان تک پہنچے ہین۔ نوجوان بڑا بھائی (تصور عباس میتلا ) آگے آیا ۔ کیمسٹری میں ماسٹر کرنے کے بعد لاہور کی ایک لیب میں لیب ہیڈ کے طور پر 35,000 تنخواہ پر کام کرنے والا یہ نوجوان ان بچوں کے بہتر مستقبل کے لیئے اپنا مستقبل داؤ پر لگا کر 2020 میں واپس اپنے آبائی علاقے میں اس سکول کو سنبھالنے آگیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچوں کو ان دونوں بہن بھائی نے صرف 3 ماہ گلیاں مین گھومنے دیا اپنی مادر علمی کی بربادی نہین دیکھی گئی ان سے ۔ دو کمرے تھے۔ ایک مین بہن لڑکیون کو لے کر بیٹھ گئی۔ دوسرے کمرے مین بھائی لڑکوں کو لے کر بیٹھ گیا۔ گھر گھر جا کر انہوں نے منت ترلے کئے کے آپ اپنے بچوں کو ہمارے پاس بھیجیں۔ آج پانچ سال ہوے کو ہین ۔ ان کا پہلے سال کا بیچ اس وقت بڑے بچے جو 5th مین تھے جب سکول بند ہوا ۔ اب 10th کلئیر کر چکے ہین کالج میں ہین ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑا بھائ تنویر عباس میتلا پہلے ہی 2014 سے ایک اسپتال کا نظام چلانے میں اپنی خدمات پیش کیئے ہوئے جو علاقے کے چالیس ہزار لوگوں کو مفت علاج کیا سہولت دیئے ہوئے ہے چند دن پہلے پوسٹ لگا کر بتا چکا ہون آپ لوگوں کو۔ وہ بھی PhD نوجوان در در جا کر اس ہسپتال کو زندہ رکھے ہوئے ہے ۔ دونوں بھائ تنویر عباس ( پی ایچ ڈی اردو) اور تصور عباس (ماسٹرز ان کیمسٹری) اور بہن بھی خود بھی اس سکول کے پڑھے ہوئے ہیں۔ چند اور بچے تقریبا 13 جوان لڑکے لڑکیاں اس وقت اس کھنڈر سے پڑھ کر نکلے ہوئے ماضی مین تمام کےتمام ماسٹرز ہین کم سے کم ۔ ۔۔۔۔۔۔ پتا چلا کے گورنمنٹ کا ایک ادارہ (لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ) ایسے معاملات میں معاونت فراہم کرتا ہے تو ان سے بات طے ہوئی پینتیس ہزار تنخواہ والا نوجوان سات ہزار پر کام شروع کرتا ہے کہ گاؤں کے بچے تعلیم سے محروم نا ہوں۔ اس بات پر خوش کے گورنمنٹ بچوں کے لیئے کتابیں فراہم کردے گی ۔ خود ساتھ مین اپنا گھر چلانے واسطے۔ کبھی مرغیاں پال کر انڈے بچتا ہے ۔ تو کبھی اپنے گاون کے اڈے پر سموسے پکوڑے کی دوکان بنا کر وہان کاریگر رکھ کر اپنا گھر چلاتا ہے ۔ سلام ہے ان 3 بہن بھائیوں کے مان باپ کو۔ کے انہوں نے ہار نہیں مانی ۔ اپنا گھر چلے نہ چلے ۔ سکول چلا رکھا ہے انہوں نے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے چند دن پہلے پتا نہین کیسے لیکن اچانک سے ایک سکول کی تلاش بار بار دماغ مین آنا شروع ہوئی جہاں بچوں کو سپورٹ کیا جا سکتا ہو۔جہاں استاد ایسے ہون جو روٹی کے لئے نہین علاقے کے بچوں کی تقدیر بدلنے کے لئے پڑھا رہے ہوں ۔ جو مجبوری سے نہین شوق سے کام کر رہے ہوں ۔ تب یہ دریافت ہوئی ۔ ۔۔۔۔۔۔ ایک دن علاقے کی ایک سماجی شخصیت ڈاکٹر سید ارشد تقی( سابقہ صدر پاکستان میڈیکل کمیشن) سکول آئے تو ہاتھ میں انگریزی اخبار تھا جو تیسری جماعت کے بچے کو پڑھنے کو دیا ۔ بچے نے پڑھا، حیران ہوئے پھر باقی بچوں کو کہا پڑھو اگلی دفعہ اردو کی کتاب لائے کہ پڑھو ۔ واشروم بنوا کر دیئے ، بجلی کا میٹر لگوایا، ایک میز اپنے دفتر سے دیا ۔۔۔۔۔۔ سکول کی حالت یہ خستہ حال بلڈنگ، دیواروں میں دڑاریں، بیٹھنے کو کھاد والے بورے اور چٹائ، سو بچوں کے لیئے دو کمرے دو اساتذہ کے لیئے دو کرسیاں کہ اگر کوئ مہمان جائے تو ایک استاد کو کھڑے رہنا پڑتا اور اگر ایک سے زائد لوگ آجائیں تو کھڑے ہی رہتے کمروں کا فرش اس طرح کے اگر آپ بورے بچھا لیں تو باہر نکلی ہوئی اینٹیں اور انبیلنس فرش پر آپ پھر بھی صحیح سے نہیں بیٹھ سکتے۔
اردو
8
79
172
5.3K
محمد شہزاد retweetledi
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
ہر فیملی کم از کم اپنے حصے کا ایک ریچارج ویل ضرور بنوائے ٹیچر عثمان نے زیر زمین واٹر لیول میں تیزی سے ہونے والی کمی کو سنجیدہ لیا، اپنی مدد آپ کے تحت بارشی کنویں اور تالاب بنانا شروع کیے۔ یوٹیوب چینل بنا کر وڈیوز اپلوڈ کیں۔ چینل مونیٹائز ہوا تو اس کی آمدنی بھی اس نیک کام کے لیے وقف کر دی پانی کی کمی ایک سنگین مسئلہ ہے، ہاؤسنگ سوسائٹیز میں یہ مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے کیونکہ بارشوں کے باوجود تمام ایریا پختہ ہونے کی وجہ بارشی پانی زمین کو واپس نہیں ملتا اور ضائع ہو جاتا ہے جبکہ دوسری جانب بورنگ سے پانی نکالنے کا عمل جاری ہے جس سے واٹر لیول مسلسل نیچے جا رہا ہے سوسائٹیز کو تو اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اس جانب توجہ دینی ہی چاہیے لیکن رہائشیوں پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اس کار خیر میں شریک ہوں۔ تین چار کروڑ کے گھر میں رہتے ہیں، ماہانہ دس بارہ ہزار پانی کے ٹینکرز پر خرچ کرتے ہیں تو ایک ہی مرتبہ سوا سے ڈیڑھ لاکھ روپے خرچ کر کے گھر پر ریچارج بور کروائیں اور پائپ کے ذریعے چھت کا بارشی پانی اس میں ڈالیں تاکہ زیر زمین پانی کی سطح بلند ہو اس اقدام کے لیے انفرادی اور مجموعی کاوشیں دونوں ہی بہت ضروری ہیں
Awais Yousaf Zai tweet media
اردو
13
146
360
10.4K
محمد شہزاد retweetledi
Zulfiqar Ahmed 🤔
Zulfiqar Ahmed 🤔@ZulfiqarAhmed69·
She is one of the coolest Punjabi vlogger.
English
7
35
211
7.1K
محمد شہزاد retweetledi
Ahmed Mansoor
Ahmed Mansoor@AhmedMansorReal·
آپ کے یہ ساڑھے سات منٹ ضائع نہیں ہوں گے۔۔۔ بہت ہی خوبصورت ویڈیو۔۔ پاکستانی ہونے پر فخر کا احساس جاگ اٹھے گا۔۔۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
6
141
373
6.3K
محمد شہزاد retweetledi
Mishal nauman
Mishal nauman@haazarian4242·
Idk this man ...but this video made me emotional 😭❤️
English
5
20
156
2.6K
محمد شہزاد retweetledi
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
🚨*انتہائی اہم پیغام۔* *تمام حضرات توجہ فرمائیں...*
اردو
56
564
1.6K
46.7K
محمد شہزاد retweetledi
Local Street
Local Street@LocalStret·
اگر دماغ کو اچھے سے استعمال کیا جائے تو ایسے کام کئے جا سکتے ہیں
اردو
1
49
246
20.1K
محمد شہزاد retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
اگر کوئی سمجھنے والا ہو تو سمجھے کہ مرد کی زندگی بھی بہت مشکل ہے۔
اردو
15
210
912
28.2K
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
ایک ایک کومنٹ کی درخواست ہے تمام بھائیوں اور بہنوں سے 🙏
اردو
310
54
379
8.2K
محمد شہزاد retweetledi
Ali Raza Shaaf
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf·
جنگ کا مختصر خلاصہ بس اتنا ہے : ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور ہر جانب دشمن کے طیاروں کا ملبہ تھا، وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب
اردو
15
302
1.2K
21.7K
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
اُٹھ ….. ….. ہنیری آئی اوو Only a typical Lahori can fill in the blanks😊. Raise ur hand if u know it 😜😁
English
16
2
46
3.7K
محمد شہزاد retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ جنتا ھے سب جانتی ھے
اردو
0
34
95
2.1K
محمد شہزاد retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
Rizwan Razi™ tweet media
ZXX
127
785
2.2K
18.5K
محمد شہزاد retweetledi
WahReh
WahReh@wahreh1·
Party like there is no tomorrow 🕺💃 کل کیا ہوجائے کس کو خبر آ ناچ لے جھوم کر
13
2
68
1.6K