Walisyed retweetledi

بریکنگ نیوز🚨نجم سیٹھی کے اہم انکشافات۔ ایران نے کہہ دیا ہے جنگ بندی نہیں کریں گے اگر اب اسرائیل ایران پر حملے بند بھی کر دیتا ہے تو ان کے مقاصد تو حاصل نہ ہوئے ایران نے عربوں کو بھی پیغام دیا ہے کہ امریکہ آپ کو نہیں بچا سکتا آپ کو ہمارے ساتھ ہی مل کر رہنا ہو گا ٹرمپ نومبر میں آنے والے الیکشن میں ہار جائیں گے 🔥
اردو
















